ایک فوڈ انسپکٹر نے دو ارب نو کروڑ اٹھانوے لاکھ کی کرپشن کی ہے۔ اس کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے ۔ آپ سب لوگ یہاں بیٹھے ہیں کیا دو ارب 9 کروڑ 98 لاکھ کی کرپشن کے بعد نوکری کی ضرورت رہتی ہے ۔ سابق رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کا انکشاف
مطلب حد ہے کہ اس بندے کو زبردستی سیٹ جتوا کر اپنے ادارے کا وزیر لگوا کر دوسروں کو کہتے ہیں کہ ہماری عزت کرو ہم جو کہیں جو کریں ہمیں کوئی کچھ نہ کہے
عام عوام کی تعمیری تنقید برداشت نہیں مگر اس ایلیٹ کی تخریبی تنقید سے گھبرا کر این آر او دئے جاتے ہیں
یہ "موٹا گیئر" آخر ہوتا کون سا ہے؟
آج تک صرف پہلے، دوسرے، تیسرے، چوتھے اور پانچویں گیئر ہی جانتے آئے ہیں یہ موٹا گیئر کیا پہاڑی علاقوں میں الگ سے لگوانا پڑتا ہے؟ 😁