آئی ایس آئی کی غیر قانونی حراست میں میرے چچا کرنل افتخار اعظم ریٹائرڈ 9 بلوچ شدید علالت کا شکار ہے۔ انکی سلامتی کی ذمہ داری تمام آرمی/آئی ایس آئی ہائی کمانڈ پر عائد ہوتی ہے۔ کرنل افتخار کا قصور محض اتنا ہے کہ انہوں نے شدید علالت کے باوجود صرف اللہ کی رضا کی خاطر اپنی بیوہ بھابھی کی مدد کرنے کا جرم کیا ہے۔
ایک ایسا شخص جس کی تمام عمر، اللہ اور رسول اللہ کے دین کے تبلیغ میں گزری ہے، اسکو حراست میں رکھ کر یہ کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں؟ وہ شخص جس کے بےضرر ہونے کی گواہی تمام دنیا میں موجود دعوت کا کام کرنے والے دے سکتے ہیں، انہیں قید میں رکھ کر اسٹیبلشمنٹ اپنی اوقات دکھا رہی ہے۔ کرنل افتخار وہ شخص ہیں، جو 6 ماہ پہلے ڈنمارک میں تبلیغ کے دوران شدید ترین علالت میں بھی غیر مسلم ڈاکٹرز کو دعوت اسلام دیتے رہے اور میرے خاندان کا وہ واحد شخص جس کے ہاتھوں سینکڑوں لوگوں نے اسلام قبول کیا ہے، انہیں حراست میں حراساں کرنا کہاں کی مردانگی ہے؟
#FreeColIftikharAzam
Every time they tried to take action against Imran Khan. They always end up on giving him more power, more Popularity and putting him back on trending
#زمان_پارک_پُہنچو
First passing cars with PTI flags were denied passage thru cantts & now Ary transmission of IK jalsa blacked out in cantts? @OfficialDGISPR please explain. Btw asking questions from state institutions is our legitimate and democratic right! #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور