How Syed Muzammil used to mock IK when IK talked about bringing Russian oil to Pakistan. Will he publicly apologise for spreading misinformation? Just the way everytime he asks politicians to apologise?
#imrankhanpti
I have fulfilled another of my promises to the nation. Glad to announce that the first Russian discounted crude oil cargo has arrived in Karachi and will begin oil discharge tomorrow.
Today is a transformative day. We are moving one step at a time toward prosperity, economic growth and energy security & affordability.
This is the first ever Russian oil cargo to Pakistan and the beginning of a new relationship between Pakistan and Russian Federation.
I commend all those who remained part of this national endeavor & contributed to translating the promise of Russian oil import into reality.
مگر پاکستانی کنٹرولڈ کشمیر کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہے! یہاں تو چیف منسٹرز ہی گم ہو جاتے ہیں! میر صاحب آپ ویسے ہر طرف کھیلتے ہیں! آج سے چند سال پہلے تک لوگوں کو یہ سمجھ نہیں آیا - اب ان کی آنکھیں کھل گئی ہیں!
ویسے بھٹو کے بعد سے اردو، انگریزی کالم نگاروں اور کدّو مرشدوں کا ڈاکٹرائن رہا ہے کہ عوام شعور کا سرچشمہ ہیں۔
عمران خان کے بعد سے ڈاکٹرائن ہوگیا ہے کہ عوام بالکل جاہل ہیں، فلوریسنٹ لائٹوں والے کانفرنس رومز میں بڑے افسران کے درمیان ہی جو بھی ہو بس وہیں سے فیصلہ ہونا چاہئے۔
کوئی بیوقوف سا آدمی حامد میر کو عمران خان کی ویڈیوز کمپائل کرکے دے رہا ہے جس میں عمران خان حامد میر کی تعریف کررہے ہیں۔ میر صاحب مسئلہ آپ کا قد کاٹھ نہیں آپ کا موقف ہے اور متضاد موقف ہے۔ ذیل میں آپکی دو ٹویٹس ہیں۔ ایک آپ نے رجیم چینج کے دنوں میں پوسٹ فرمائی جس میں آپ عمران خان کو کشمیریوں کا غدار ، مودی کا ہمدرد ثابت کررہے ہیں۔ اگلے ٹویٹ کچھ وقت بعد کی ہے جس میں آپ فرما رہے ہیں فوج نے وزارت خارجہ اور عمران خان سے بالا مودی کو دورہ پاکستان پر قائل کرلیا لیکن عمران خان نے انکار کردیا۔ ایسی کیا مجبوریاں تھیں جو آپ اتنی شدت سے عمران خان کو کشمیریوں کا غدار ٹھہرا رہے تھے ؟ اور اب آپ کشمیر کا نام تک منہ سے نہیں نکالتے۔
نوٹ ؛ نام موصوف نہیں عمران احمد خان نیازی ہے۔ تھینک یو ویری مچ۔ بس اتنا ہی بتانا تھا۔
رجیم چینج کی پہلی رات پہلا ریڈ ارسلان خالد کے گھر ہوا۔ حامد میر نے جن کیمپینز کے ، اور جس کرپشن کے الزامات لگائے اسکے ثبوت آج چار سال بعد بھی کدھر ہیں؟
حامد میر صاحب چیرٹی کرتے ہیں؟ بہت اچھا کرتے ہیں۔ ملک ریاض بھی بہت کرتا ہے۔ حامد میر کا کام موقف دینا ہے۔ اس میں یہ بودے ہیں۔
اکثر و بیشتر کسی ایونٹ پر کسی کا پرانا موقف کھنگالنے اور دیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ میں نے ایسی سرچ میں آج تک سب سے زیادہ بودا موقف کسی شخص کا دیکھا ہے تو وہ حامد میر صاحب ہیں۔ نمونے کے طور پر نیچے لنک موجود ہے اسے اٹھا کر سرچ بار میں کاپی کریں نتائج دیکھتے جائیں اور مزہ لیتے جائیں۔
from:HamidMirPAK since:2022-04-07 until:2022-04-13
عموما کسی کی ایک آدھ ٹویٹ ہی اسکو ڈھیٹ کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے لیکن یہاں تو سبحان اللہ لائن لگی پڑی ہے۔ مجھے یقین ہے میر صاحب خود بھی دیکھیں گے تو شرمندہ ضرور ہوں گے۔ نمونے کے طور پر ایک ٹویٹ قوٹ بھی کردی ہے۔ شکریہ۔
آپکو جو بھی یہ بتا رہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ یہ ظلم مریم نواز یا نواز شریف کے کہنے پر ہو رہا ہے تو وہ غلط بتا رہا ہے۔ وہ دونوں اندر سے خوش ضرور ہیں اس ظلم پر۔
لیکن یہ سارا ظلم جنرل عاصم منیر کے حکم پر ہو رہا ہے۔
تحریک انصاف اگر ضد پر اڑی ہوئی ہے اور حالات کو نہیں سمجھ رہی تو پھر عمران خان اور تحریک انصاف کیا کریں؟
مینڈیٹ چوری مان لیں ؟ عمران خان دس سالہ خاموشی کا معاہدہ کرلے؟ فوج سے نومئی پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لیں ؟ عمران خان شہباز شریف یا زرداری بن جائے؟ تحریک انصاف تحلیل کردی جائے کہ فوج خوش ہوجائے؟ تحریک انصاف ڈرون حملوں اور فوجی آپریشنز کی حمایت شروع کردے؟ تحریک انصاف کٹھ پتلی وزیراعلی کی حمایت کا اعلان کردے؟
یعنی وہ کیا ہے جو تحریک انصاف کی ضد ہے؟ یا وہ کیا ہے جو تحریک انصاف کو مان لینا چاہیے؟
ہر کچھ وقت کے بعد ایک خیال اٹھتا ہے جو کئی جگہوں سے بولتا ہے کہ تحریک انصاف مفاہمت کا رستہ نہیں نکال رہی ، تحریک انصاف حالات کو نہیں سمجھ رہی تحریک انصاف ضد پر اڑی ہوئی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ بات کتنی درست ہے۔
عمران خان نے رجیم چینج کے بعد ایوان صدر میں باجوہ سے دو ملاقاتیں کیں کہ کوئی حل نکل آئے۔
عمران خان نے عاصم منیر کے میں نیوٹرل رہوں گا پر اعتبار کیا۔
عمران خان نے بار بار ملک بھی میرا فوج بھی میری دوہرایا
عمران خان نے بار بار مذاکراتی کمیٹیاں بنائیں بار بار مذاکرات کی آفر کی
عمران خان نے بیرسٹر سیف علی امین اچکزئی گوہر کتنے ہی لوگوں کو کتنی بار مذاکرات کا اختیار دیا
عمران خان نے سعودی دفاعی معاہدے ہوں یا ملکی مفاد کا کوئی بھی معاملہ اسکی حمایت کی
اس کے بدلے میں عمران خان کے ساتھ کیا ہوا ؟
قاتلانہ حملے ، گندے کیسز ، کردار کشی ، مینڈیٹ چوری ، بہنوں کی نظر بندی ، کارکنان کا قتل عام ، قید تنہائی اور علاج معالجے کی سہولت بھی نہیں ملی۔
ٹائم لائن مجلس ستائش حامد میر بنی ہوئی ہے۔ حامد میر صاحب یقیننا کرپٹ نہیں ہیں ، صحافیوں کی مدد بھی کرتے ہوں گے ، پاکستان کی میڈیا انڈسٹری کاُسب سے نمایاں چہرہ ہیں درست ہے سب درست ہے۔
ہم تو صرف یہ کہتے کہ میر صاحب آزاد نہیں ہیں ، آزادانہ گفتگو نہیں کرسکتے ، انکی نوکری حدود و قیود کی پابند ہے یہ جس انڈسٹری سے وابستہ ہیں وہ مرتی ہوئی انڈسٹری ہے۔ جہاں درجنوں صحافی آف ائیر ہیں وہاں حامد میر صاحب کا شو جاری رہنا یقیننا اس لیے جاری ہے کہ فوج کو انکے موقف سے کوئی مسئلہ نہیں۔ اس میں کیا غلط ؟
I wish I could do more to support Imran Khan and his family. I won’t stop trying, but this Iran war is making everything harder 😔
I really hope Asim Munir strikes a deal with Imran Khan and PTI and stops this persecution
I have no horse in this race, it’s just heartbreaking to see such good people be treated so badly
I fkn hate politics
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پوسٹس پر 😂 والے ایموجیز کے بعد پاک فوج پیسے دے کر 😥 خرید رہی ہے۔ مختلف تھائی ، بنگالی ، روسی اور میکسکن اکاونٹس پاک فوج کے لیے شدید دکھی ہیں۔
اخے ہمیں سوشل میڈیا سے فرق نہیں پڑتا
مخے سوشل میڈیا سنگھی تک جاتا ہے
جنرل باجوہ کے ساتھ صبح سے شام تک آپ بیٹھے رہیں اہم ترین لوگوں تک آپ کی رسائی ہو 20 سال سے زائد اہم ترین چینل کے پرائم ٹائم شو سے بھی ہٹائے نہیں جائیں اور اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے محسن نقوی کے ساتھ مل کر اہل خاندان سمیت میچ بھی انجوائے کریں۔۔لیکن ٹاوٹ دوسرے صحافی ہیں 😜
سالک صاحب ، شورش صاحب ، ظفر صاحب نے جو کچھ کیا وہ آجکل شرارتی صاحب ، بلال اے آئی صاحب ، ابوبکر صاحب ، انواع و اقسام کے نامی و بے نامی ، اوورسیز اور انڈر سیز اکاونٹس کررہے ہیں۔ یعنی سچ بولنا اور بغیر کسی لالچ کے سچ بولنا۔ جسے آپ آجکل صحافت سمجھ رہے ہیں اسے سادہ زبان میں ملازمت کہتے ہیں جس میں سچ اپنی تنخواہ ، سیٹھ کی بندشوں اور فوج کی تابعداری تلے دب جاتا ہے۔ جس چیز کو آپ غلطی سے صحافت سمجھ رہے ہیں یہ بنک مینجر ، سیلز مین ، کلرک ، ٹیکنیشن ٹائپ کی کوئی بھی پرائیویٹ جاب ہے۔
سیٹھ کے لیے اپنی بیکری کا مینجر ، اپنے چینل کا اینکر ، اپنے کالج کا پی ٹی ٹیچر ، اپنے اخبار کا نمائندہ اور اپنی بلڈنگ کا چوکیدار ایک جیسی اہمیت کے حامل ہیں کہ سب تنخواہ کے لیے اسکے مفادات کا تحفظ کرتے ہیں۔
ایک لڑکا ہے اس کا نام ہے حسنین رفیق ، صحافی ہے۔ آپ سب اسے جانتے ہیں۔ جو عوام دیکھنا چاہتے ہیں وہ دکھاتا تھا۔ وہ کسی کالج بیکری فارمیسی والے سیٹھ کا نوکر نہیں۔ ساری زندگی کرائے کے گھر میں رہا ، اپنا گھر بنایا جو فوج نے تڑوا دیا۔ لاپتہ ہے۔ اس پر بدترین تشدد کی بھی اطلاعات ہیں۔
لیکن مشکل میں عاصمہ شیرازی اور حامد میر ہیں؟ جنکے گھروں کی مالیت کھلا کھلا بیس تیس کروڑ ہے؟ یعنی پریشانیاں وہ جھیل رہے ہیں جو بیس تیس لاکھ ماہانہ تنخواہ لیتے ہیں؟ جو چینل مالک کا پریشر گروپ ہیں؟ یعنی یہ جو کررہے ہیں وہ مشکل ہے تو جو حسنین رفیق کررہا تھا وہ آسان ہے؟
سٹے سٹرانگ حسنین رفیق ۔ سٹے سٹرانگ آزاد صحافت ، سٹے سٹرانگ مزاحمت ، سٹے سٹرانگ انکار ۔ چاپلوسی مردہ باد ۔ منافقت مردہ باد۔ حرام خوری مردہ باد۔ سیٹھ کے نوکر مردہ باد۔
نواز شریف کی منہ بولی بیٹی بھی اب دنیا کو انڈیپینڈینٹ صحافت سکھائیں گی۔ سوشل میڈیا نے ان کا لبادہ اتار دیا۔ انکے چہرے پر سے مکر فریب اتار دیا۔ اب یہ تڑپ رہیں ہیں۔ زخمی سانپ کی طرح۔ سمجھ نہیں آ رہی کسی کو کاٹیں۔ جس کو مرضی کاٹیں۔ آپ کا لبادہ اتر چکا۔ اب ساری دنیا آپ کو جان چکی
@worqas@bluemagicboxes People like her are full of hypocrisy. They'll say everything against USA, and then end up landing there the moment they get an opportunity. I am glad she got noticed here