سالگرہ مبارک ھو میرا بھائی.
ایک اور سال، ایک اور موقع، امید، حوصلے اور قیادت کی نئی کہانی لکھنے کا۔
اللہ آپ کو صحت، خوشیاں، اور اپنے مقصد میں کامیابی عطا کرے۔
#HappyBirthdayImranKhan
One of the game's all-round greats, he averaged 40.06 with the bat and 22.22 with the ball from his seventh to his 87th Test.
The finest cricketer from Pakistan, he led them to World Cup glory in 1992.
#OnThisDay The legendary Imran Khan turns 73
عمران خان صاحب کی نایاب تصویر 💔
خان اپنے خاندان کے ساتھ برتھڈے کیک کاٹتے ہوئے،
ریٹویٹ کریں اور آج اس ہیش ٹیگ #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804 پر ایک ٹویٹ لازمی!!
[ عوامی سروے ]
کیا آپ آج بھی خان کے " Absolutely Not " کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
1- ہاں 2- نہیں
اپنی رائے کمنٹ باکس میں ضرور دیں۔۔۔۔!!
#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
میں جب چھوٹا تھا تو بڑا انا پرست تھا اور غربت کے باوجود کبھی بھی استعمال شُدہ یا لنڈے کے کپڑے نہیں پہنتا تھا ایک بار میرے ابا کو کپڑے کا سوٹ گفٹ ملا تو میں نے اُن سے کہا مجھے کوٹ سلوانا ہے تو ابا جی نے اجازت دے دی اور ہاف سوٹ سے میں نے گول گلے والا کوٹ سلوا لیا جس کا اُن دنوں بڑا رواج تھا۔۔
وہ کوٹ پہن کر مَیں چچا کے گھر گیا تو چاچی اور کزنز نے فَٹ سے پوچھا: ”اویے خیلے! اے کوٹ کتھو لیا ای۔؟
میں نے کہا ” سوایا ہے چاچی “ لیکن وہ نہ مانے میں نے قسمیں بھی کھاٸیں لیکن اُن کو اعتبار نہ آیا خالہ اور پھوپھو کے گھر گیا تو وہاں بھی کچھ ایسا ہی ہوا میں گھر آیا اور کوٹ اُتار کر پھینک دیا اور رونے لگ گیا۔۔
حالات کچھ ایسے تھے کہ کوٸی بھی ماننے کو تیار ہی نہیں تھا کہ خیلہ بھی نیا کوٹ سلوا سکتا ہے۔۔
پڑھنے لکھنے اور جاب کے بعد جب میں ایک بنک کے بورڈ آف ڈاٸریکٹرز کا ممبر بنا تو بورڈ آف ڈاٸریکٹرز کی ایک میٹنگ میں اچھے سے ڈراٸی کلین کیا ہوا لنڈے کا کوٹ پہن کر گیا تو میرے کولیگز کوٹ کو ہ��تھ لگا کر پوچھنے لگے: ”خلیل صاحب بڑا پیارا کوٹ اے کیہڑا برانڈ اے تے کھتو لیا جے؟ کلاتھ تے سٹیچنگ وی کمال اے “
مَیں نے بِنا کوٸی شرم محسوس کرتے ہوٸے کہا ” بھاٸی جان لنڈے چوں لیا اے “ لیکن وہ نہ مانے میں نے قسمیں بھی کھاٸیں پھر بھی اُن کو اعتبار نہ آیا اور اب کی بار میں رونے کی بجاٸے ہنسنے لگ گیا تھا۔۔۔
سچ ہے یہ معاشرہ بڑا منافق ہے غریب کے سچ پر بھی اعتبار نہیں کرتا اور امیر کے جھوٹ پر بھی صداقت کی مہر لگا دیتا ہے....
ڈرامہ نگار، شاعر : خلیل الرحمٰن قمر