مزدوری کرنیوالے کمسن بچے کو پیرا فورس کے اہلکاروں نے جرمانہ کرنیکی دھمکی دیکر اسسٹنٹ کمشنر صفدرآباد کے آفس میں لیجاکر بدفعلی کا نشانہ بناڈالا مقدمہ درج..!
سوال یہ کیس سی سی ڈی کا نہیں ہے کیا..؟
یا یہاں بھی دو قانون لکھے جائیں گے..؟
@CCD_Punjab@SKPPolice15@miandawoodadv
چونڈہ کے نواحی گاؤں شہزادہ میں ایک گھر پر قیامت خیز منظر بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں تمام دوست ویڈیو کو شعئیر کرکے ان بچوں کی اواز بنیں
7 بچوں کے والد کو بااثر افراد نے ق ت ل کر دیا انصاف کیلیے دوہائیاں
Did you know that some beaches along the Persian Gulf in southern Iran glow beautifully this blue at night?
This rare phenomenon happens during certain seasons when bioluminescent plankton come close to the shore.
Repost if you'd love to experience that atmosphere.
@the_desi_dream Very common in Pakistani society, 1 of the hardest struggle men go thru in their lives of trying to keep the balance between the khatoons, yet they end up disappointing all of em. There isn’t much talk about it in our society as much it deserves :)
آپ نے ہسپتالوں میں پاکستانی ڈاکٹرز کا حال سمجھنا تو میڈیکل تعلیم کا نظام سمجھیں کل ایم بی بی ایس فائنل کا رزلٹ آیا اور حسب توقع فاطمہ جناح میڈیکل کالج میں وایس چانسلر خالد محمود گوندل کی بیٹی ٹاپ کر گئی ہےاس بچی کی پہلے دو سال میڈیکل میں پوزیشن نہی تھی پہلے دس میں بھی نہی تھی پھر باپ وائس چانسلر بنا اور حسن اتفاق سے یہ ٹاپ کرنے لگی ہم الزام نہی لگا رہے بس حسن اتفاق بتا رہے ہیں اور وہ بچی جو پہلے انٹری ٹسٹ ٹاپ کر رہی تھی اس نے پراسرار حالات میں چند دن پہلے خودکشی کر لی غریب والدین کی بچی تھی ماں لیڈی ہیلتھ ورکر تھی وی سی گوندل کی بیٹی کی کلاس فیلو تھی سوشل میڈیا پر الزامات لگے کہ وجہ یہ ٹاپ پوزیشن والا معاملہ مگر کوئی ایکشن نا ہوا
گوندل صاحب پہلے کنگ ایڈور میں وائس چانسلر تھے ریٹار منٹ کے بعد فاطمہ جناح میں لگ گے اب پھر امیدوار ہیں
Massive evictions are taking place across #Islamabad. Thousands of families are being forcefully displaced with no alternative housing. Some of these settlements are pre-partition which means they were here before many of us moved to Islamabad.
One of the Christian abaadis under threat is also one of the oldest Christian neighbourhoods in the city where workers of the city reside. Some of these residents are literally the builders of this city, they can name which public infrastructure they helped build.
In addition, Rimsha Colony which is another Christian Abaadi where CDA and Islamabad administration themselves settled people are also facing an eviction threat. Please bear in mind this is happening to thousands of Islamabad residents who have built,the city, they run the city and provide services to all. From sanitation workers to house helpers, lab technicians to nurses, drivers to mechanics - everyone who serves the city lives in these areas. Islamabad is the most expensive city of Pakistan. Where does the state think these people will go? Amidst a global crisis with soaring prices of basic commodities - when will state fulfil its basic obligations? These evictions are anti-people, cruel and inhumane. They should be halted at once. #StopIslamabadEvictions #SaveH9 #SaveNurpur #SaveBariImam
ہماری زمین سے تیل اور گیس دریافت ہو گئی لیکن بااثر لوگوں نے ہماری زندگی اجیرن کردی ہے ۔۔۔۔ اٹک کے گاؤں جنڈ کے غریب شخص کے ساتھ ظلم اور ناانصافی کی حیران کن کہانی ۔۔۔ جنڈ ضلع اٹک کے رہائشی تنویر گل کے بقول ۔۔۔ کچھ عرصہ قبل ہمارے علاقے میں گیس کمپنی پی پی ایل کھدائی کرنے آئی تو ہماری ذاتی ملکیتی زمین سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ۔ علاقہ کے کچھ لوگوں نے ہم سے کوڑیوں کے مول زمین لینا چاہی مگر ہم نے انکار کردیا تو پھر علاقہ پٹواری جاوید اختر نے کچھ غنڈوں اور پولیس کے ساتھ ملکر ہماری زمین پر جعلی کاغذات اور علاقہ پولیس کی مدد سے قبضہ کر لیا ، اس ناانصافی پر میں نے اسسٹنٹ کمشنر اٹک کو درخواست دی انہوں نے جانچ پڑتال کروائی اور اپنی رپورٹ میں مخالفین کے قبضے کو غیر قانونی قرار دے دیا ساتھ ہی پولیس کو ہدایت کی کہ اصل مالکان کو قبضہ واپس دلایا جائے لیکن پولیس کی بااثر لوگوں سے ملی بھگت کی وجہ سے کوئی کارروائی نہ ہوئی الٹا مجھ پر مختلف نوعیت کے چار مقدمات مختلف تھانوں میں درج کرکے مجھے گرفتار کر لیا گیا ۔ 6 دن حراست میں رکھا گیا اس دوران تش۔دد کیا گیا اور زمین کی ملکیت سےدستبردار ہونے اور اس پر قبضے کا کسی فورم پر ذکر نہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا مگرمیں نے انکار کردیا تو پولیس نے جعلی مقدمات میں چالان کرکے جیل بھیج دیا ۔ تنویر گل کے بقول میرے بوڑھے والدین اور بیوی نے بھاگ دوڑ کرکے بڑی مشکل سے میری ضمانت کروائی ۔۔۔۔
تنویر گل نے وزیراعلیٰ مریم نواز سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے ، انکی اہلیہ نے وزیراعلیٰ صاحبہ سے اپیل میں کہا ہے کہ یا تو ہمیں انصاف فراہم کیا جائے ، ہمارا حق ہمیں دلایا جائے اور ہماری جان کا تحفظ یقینی بنایا جائے اور یا پھر ہمیں صاف انکار کردیا جائے تاکہ ہم پاکستان چھوڑ کر کسی اور ملک کی طرف رخ کر جائیں ۔
If Benjamin Netanyahu assassinates the Pope today, the worst that will happen is EU leaders will release a strongly worded tweet expressing concern.
Russia and China will veto something.
Nigeria Christians will explain why its understandable because something something in the Bible.
At least I'm sure the Iranians will close the Strait of Hormuz and attempt a fight on behalf of the Vatican.