دنیا کا اول استاد والد محترم ہوتا ہے تب اپ جاکے حق اور نہ حق کا فیصلہ کرسکتے ہیں اور آج الحمداللّٰہ مجھے منیب بن ڈاکٹر لیاقت ہونے پر فخر ہے 🫀اے میرے مالک میرے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کردے 🕋
میں اور میری پارٹی @JIPOfficial زخمی فلسطینیوں کو اپنے خرچ پر #Gaza سے نکال کر کے اپنے خرچ پر علاج کرانا چاہتی ہے، حکومت @GovtofPakistan سفارتی سہولت کاری دے۔
سینیٹ @SenatePakistan میں فلسطین اور پاکستان میں جاری پاکستان سپر لیگ #PSL کے حوالے سے خطاب۔
Pakistan!
You came out today in unprecedented numbers to vote!
Now, it is time to protect your vote!
Stay strong, stay peaceful, stay united & do not leave your RO’s office without Forms 45 & 47.
#MassiveTurnout#Elections2024
الحمد للہ ❣️❣️❣️
🔴 کراچی کورنگی ڈیڑھ نمبر کے بہت بڑے ڈیلر قربان ٹریڈرز انہوں نے اسرائیلی پروڈکٹ رکھنے سے بالکل منع کر دیا ہے۔🔥
کمپنی والوں کو اللہ پاک اسی طرح بڑے بڑے تاجروں کو اسرائیلی پروڈکٹ کا بائیکاٹ کرنے کی توفیق دے۔۔۔۔ آمین ۔۔ 🤲🤲🤲
🔴 وہ دن دور نہیں کہ مجاہدین مسجد اقصیٰ کو اسرائیل سے فتح کرکے فاتحانہ انداز میں داخل ہوگے، ان شاءاللہ 💪💪💪
🍄 کیا آپ میری اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ مجاہدین اس مشن میں کامیاب ہوگے بفضل اللہ تعالیٰ؟؟