سوچ رہا ہوں گزرے 400 دنوں میں تحریکِ انصاف کی خواتین پر کیا کیا ظلم نہ ہوئے،گھر کے بیڈ روموں میں تھپڑ،سڑکوں چوراہوں پر پھینٹیاں،چھاپے،مقدمے،گرفتاریاں،جیلیں،حوالاتیں مگر مولانا سے اچکزئی تک،نوازشریف سے مریم نواز تک،شہبازشریف سے حمزہ تک،زرداری سے بلاول تک کوئی ایک لفظ نہ بولا،ایسا لگے اس ملک میں صرف فریال تالپور،مریم نواز ہی دو خواتین،ان کا ہی احترام اور ان کے ہی حقوق۔۔
افوسناک۔۔
شرمناک۔۔
’’عمران خان کو اغوا کیا ہے۔۔عمران خان غریبوں اور مسکینوں کی جنگ لڑرہے ہیں یہ پاکستان کے ساتھ ظلم ہے، سب احتجاج کیلئے نکلیں‘‘ عمران خان کی بہنیں بھی احتجاج میں پہنچ گئیں
#DunyaNews#ImranKhan#Arrest
Scenes of Imran Khan arrest from the Islamabad High Court short while ago. Scenes of breaking IHC windows to reach Khan went viral all the place. The IHC is holding court at the moment IG Islamabad has been summoned. Let's see how IHC responds to massive development today