ھشام انعام اللہ کی سیاست کا خاتمہ ان کے مشیر جواد واصف نے کیا تھا اور قاسم علی شاہ @QasimAliShah81 کی سیاست کا خاتمہ نبی جان کریں گے۔ دونوں انصاف ڈاکٹرز فورم کے صدر رہے۔
@sajidfarooq171@SamarHBilour آپ جیسے چوتیوں کی وجہ سے خیبر پختونخوا کا یہ حال ھیں ۔ بےشرموں پچھلے دس سالوں سے تم لوگوں کی حکومت ھیں اور صوبے کے سب سے بڑے ھسپتال میں دوائی نھیں دے سکتے ۔ اور پھر ایسے سٹنٹس سے تم چوتیوں کو بیوقوف بناتے ھیں۔
بارشیں جب بھی ہوتیں ہیں توپختونخوا کا سب سے بڑا ہسپتال لیڈی ریڈنگ میں ہر وارڈ کی چھتوں کی یہ خالت بن جاتیں ہیں اور ہر سال ہسپتال انتظامیہ اربوں روپے لیکر کرپشن میں ملوث ہوتے ہیں،نہ اس پر کوئی انکوئری ہوتی ہے نہ آج تک اس ہپستال کا کوئی Audit ہوا ہے۔ہیلتھ منسٹرفوٹوگرافی میں مصروف
دل کی دورے میں لگنے والا انجکشن Clexane فارمیسی کے کاغذات کے مطابق NOT Available ھیں۔اگر اسے بروقت نہ لگایا گیا تو مریض کی موت ھو سکتی ھیں
ھیلتھ منسٹر کے پی @QasimAliShah81 نے باھر سے دوائی منگوانے پر ڈاکٹر کو باہر پھنکنے کی ھدایات دی ۔ اب اگر مریض مر جائے تو ذمہ دار HM ھو گے
@MohsinBaigMedia actual issue that all theses social media handlers are from kp and they are recruited in different departments by illegal means. Now they have got the 3rd tenure so definitely thier strength will be more
ایک چیز واضح طور کلیئر کردوں کہ میرا کسی سیاسی جماعت ،حکومت یا کسی گروپ سے کوئی تعلق نہیں مجھے کئی بار کئی عہدے آفر کیے گئے مگر میں نے ہمیشہ انکار کیا میں بس ایک عام آدمی اور صحافی ہوں جو کہ پورا ٹیکس دیتا ہے اس لیے جو میری موجودہ حالات پر سوچ تھی وہ بیان کردی سب کچھ نوشتہ دیوار ہے مگر یوتھیا بریگیڈ نے گالم گلوچ شروع کردی اور جو گالیاں وہ مجھے دے رہے ہیں اپنے والدین کو دیں جنھوں نے ان کو پیدا کیا مگر ان کی تربیت نہیں کی غلاظت بکنے سے کچھ نہیں ہوگا ۔گالم گلوچ بریگیڈ کا سربراہ فسادی خان جیل میں ہے جب وہ حکومت میں تھا تو اس نے چار سالوں میں کون سا ملک سنوار دیا تھا؟وہ تباہی و بربادی لیکر آیا اور جن لوگوں نے انصاف دینا لوگون کو تحفظ دینا وہ آج خود تحفظ اور انصاف مانگ رہے ہیں اس تناظر میں کہا تھا کہ نظام بکھر رہا پے اور میں نے کسی کو گالی دی نہ ہی غلاظت پرمبنی گفتگو کی جو یہ یوتھیاز کررہے ہیں اس سے اندازہ بھی ہوتا ہے کہ یہ لوگ کس قسم کے والدین کی اولاد ہیں۔
یہ تمام ویڈیوز حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کی ہیں 🚨🚨
دس سال تبدیلی حکومت کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں یہ مناظر مل رہے ہیں۔
چار دن پرانی ویڈیوز میں آپ کو Dialysis Bay میں کاکروچ اور بلیاں گھومتی نظر آرہی ہیں 🐈🪳
یہی ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا
◀️جس طرح فضل حکیم نے اس مٹی کی ترجمانی کی ہے اسی طرح سردار حسین بابک نے نہیں کی اس پر سردار حسین بابک کی طرف سے ہم شرمندہ ہے.
◀️جس طرح عاطف خان نے مردان والوں کیلئے قربانیاں دی ہے اسی طرح حیدر ہوتی صاحب کہاں کرسکتے ہیں۔
@MYusufzai@anwaar_kakar آپ بھی یوتھیاز سے کم نھیں۔ ماربل ٹائلز سے متاثر ھو جاتے ھیں۔ یہ بتائیں کروڑوں روپے سے تعمیر عمارت کو گھرا کر اسے دوبارہ تعمیر کرنے کے کیا مقاصد ھو سکتے ھیں؟ سرکاری پیسے ظائع کرنا اور اس سے کروڑوں روپے کی کمیشن لینا
@MYusufzai@anwaar_kakar ٹھیک ھیں کیا آپ بتا سکتے ھیں ایک ٹرانسپلانٹ میں ڈاکٹر مظہر کتنی رقم لے رہا ھیں اور ٹرانسپلانٹ کے بعد کلینیکل ڈیٹا شئیر کر سکتے ھیں کہ کتنے مریض زندہ رہے۔؟ ھماری اطلاع کے مطابق سارے مریض وفات پا چکے ھیں
@MYusufzai@anwaar_kakar آج اس ڈائریکٹر کے آفس میں آپ کو ایک لفافہ دیا گیا جس نے آپ کے دل سے انسانیت نکال دی۔کیا آپ اپنا یا اپنے بچوں کا آپریشن ایسے تھیٹر میں کر سکتے ھیں۔خدا کو حاضر ناضر سمجھ کر قسم کھائیں کہ آپ ڈاکٹر مظہر سے اپنے کسی مریض کا ٹرانسپلانٹ کروائیں گے۔ خدارا کل آپ کیساتھ بھی ایسا ھو گا
@MYusufzai@MYusufzai in simple words previous board specifically sahibzada saed was corrupt man and unable to run the affairs. He has ruled the HMC and in a single small canteen he has given atleast 20 lacs loss to the govt. How much loss he has given to remaining hospital
بغیر کسی انکوائری کے پانچ ڈاکٹرز کو اپنی ذاتی دشمنی کی وجہ سے ڈاکٹر احسان محسود نے برطرف کیا ہے تو ینگ ڈاکٹرز ہڑتال پر آگئے ہیں۔چیف منسٹر،چیف سیکرٹری،ہیلتھ ایڈوائزر اورہیلتھ سیکٹری سے درخواست ہے کہ ینگ ڈاکٹرزکے دشمن عناصرکو ہسپتالوں سے باہر نکل کرڈیرہ اسماعیل خان کے پررحم کرئے۔