You should be ashamed,
@sherryrehman
Why is the PPP not controlling terrorism in Balochistan?
There is a coalition government of the PPP and the PML-N in Balochistan, but terrorism there is more than in Khyber Pakhtunkhwa.
#The_killer_of_democracy_the_mandate_thief_PPP in its lust for power, is going to turn Khyber Pakhtunkhwa into Sindh and Balochistan.
#دہشگردی_بہانہ_ہے_PTi_نشانہ_ہے
#گورنر_راج_نامنظور
اربوں مالیت کے قبائلیوں کے چلغوزے کے باغات پر قبضہ کر لیا گیا۔ جہاں پر یہ باغات تھے، اس علاقے کو شورش زدہ قرار دے کر قبضہ کیا گیا۔ آج وہ چلغوزہ 12 ارب روپے کا بک رہا ہے، لیکن ایک روپیہ قبائلیوں کو نہیں دیا گیا۔ قاسم سوری
#pakistan@QasimKhanSuri
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
کل صوابی میں پولیس نے ایک گھر میں چھاپہ مارا تو ایک 17 سالہ لڑکی کو خوف کی وجہ سے ہارٹ اٹیک ہو گیا اور وہ دو گھنٹے بعد چل بسی ! اسد قیصر ۔
@AsadQaiserPTI#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
پچھلے 48 گھنٹوں میں فیصل واوڈا نے درجن بار مختلف جگہوں پر کہا کہ سہیل آفریدی نااہل ہو گا
آج وفاقی آئینی عدالت اس اسٹیج پر سہیل آفریدی کے خلاف درخواست نمٹا دی
بظاہر اب بھاری ذمہ داری الیکشن کمیشن کے کندھوں پر آن پہنچی ہے
"ہم پر قاتلانہ حملے کس نے کیے؟ اسفندیار ولی خان کے گھر میں گھس کر قاتلانہ حملہ کس نے کیا؟ کیا اس وقت سہیل وزیر اعلیٰ تھا؟ مولانا فضل الرحمٰن پر تین بار حملے ہوئے، تین حملے! کیا کوئی پوچھنے والا ہے؟ میری گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی تھی، کیا آپ نے اس کی تحقیقات کیں؟ آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور ان کے بھتیجے پر دو حملے ہوئے؛ ایک حملے میں 42 افراد شہید ہوئے اور دوسرے میں 34 افراد شہید ہوئے۔ کیا آپ نے ان کی تحقیقات کیں؟ کیا یہ سہیل آفریدی تھا؟
یہ تمام واضح علامات ہیں، یہ کسی شریف آدمی کا کام نہیں تھا۔ آپ کس دہشت گردی کی بات کرتے ہیں؟ اس دہشت گردی کو جنم دینے والے (ماں) آپ خود ہیں۔ ہم پاکستانیوں نے۔۔۔ جب سوویت یونین کی فوجیں افغانستان میں داخل ہوئیں، تو ہم سے پوچھے بغیر، پارلیمنٹ سے اجازت لیے بغیر، آپ نے پاکستان کو فرنٹ لائن اسٹیٹ بنا دیا۔"
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی سے خطاب جو قومی اسمبلی نے سینسر کر دیا تھا۔
@sherryrehman
Why is the PPP not controlling terrorism in Balochistan?
There is a coalition government of the PPP and the PML-N in Balochistan, but terrorism there is more than in Khyber Pakhtunkhwa.
#The_killer_of_democracy_the_mandate_thief_PPP in its lust for power, is going to turn Khyber Pakhtunkhwa into Sindh and Balochistan.
#دہشگردی_بہانہ_ہے_PTi_نشانہ_ہے
@SRehmanOffice And Bhutto suspended fundamental rights the sane day the constitution was accepted by the assembly. He dismissed elected governments. He wiped ass for two dictators, he was instrumental in the denial of mandate to Mujib and Awami League. You have quite a legacy.
پاکستان کی تاریخ کا سب سے ناکام ترین وزیر اعظم شہباز شریف ہے،
پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ غربت شہباز کے دور میں آئی ہے، اور یہ چلے ہیں خیبر پختونخوا کی قسمت بدلنے؟
پیپلز پارٹی جس سے 15 سال میں کراچی میں ایک سڑک نہیں بنی، آپ نے اسے پورا صوبہ تھما دیا، محمد زبیر عمر
Number 1. Pakistan recorded the highest score in South Asia on the 2026 Global Hunger Index released on Wednesday, reflecting a worsening food security crisis driven by economic instability, climate shocks and global conflicts.
https://t.co/3koYyISKys
سائرہ بانو حسن ایوب اور منیب ٹاؤٹ کی جئی تئی پھیرتے ہوئے ،
منیب اور حسن تو صحافی ہیں ! شازیہ
اچھا ، کیسے ؟
قسم سے صحافی ہیں ! شازیہ ۔۔
صحافی تو واچ ڈاگ کا کام کرتے ہیں انہیں لیپ ڈاگ بننے کی کیا ضرورت تھی ! سائرہ بانو ۔۔