توبہ توبہ۔ یہ تو ہمیں پتا ہی نہیں تھا کہ کرنل صاحب کی بیوی کس بےدردی سے اپنی سٹوڈنٹس کو مارنے پیٹنےکی کوشش کرتی رہیں۔
اور پھر کرنل صاحب نے لاٹھی اور گولی چلا کر کسر پوری کر دی
ان درندوں کا دفاع کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے جو فرضی کہانی بنا رہےتھے کہ مسز کرنل ڈری سہمی ہوئی تھیں
سعادت حسن منٹو لکھتے ہیں کہ میں شدید گرمی کے مہینے میں ہیرا منڈی چلا گیا. جس گھر میں گیا تھا وہاں کی نائیکہ 2 عدد ونڈو ائیر کنڈیشنر چلا کر اپنے اوپر رضائی اوڑھ کر سردی سے کپکپا رہی تھی.
میں نے کہا کہ میڈم دو A/C چل رہے ہیں آپ کو سردی بھی لگ رہی ہے آپ ایک بند کر دیں تا کہ آپ کا بل بھی کم آئے گا تو وہ مسکرا کر بولی : "اساں کیہڑا اے بل اپنی جیب وچوں دینا اے".
منٹو کہتے ہیں کہ کافی سال گزر گئے اور مجھے گوجرانوالہ اسسٹنٹ کمشنر کے پاس کسی کام کے لیے جانا پڑ گیا. شدید گرمی کا موسم تھا۔ صاحب جی شدید گرمی میں بھی پینٹ کوٹ پہنے بیٹھے ہوئے تھے اور 2 ونڈو ائیر کنڈیشنر فل آب و تاب کے ساتھ چل رہے تھے اور صاحب کو سردی بھی محسوس ہو رہی تھی.
میں نے کہا کہ جناب ایک A/C بند کر دیں تا کہ بل کم آئے گا تو صاحب بہادر بولے:
"اساں کیہڑا اے بل اپنی جیب وچوں دینا اے".
منٹو کہتا ہے کہ میرا ذہن فوراً اسی محلہ کی نائیکہ کی طرف چلا گیا کہ دونوں کے مکالمے اور سوچ ایک ہی جیسی تھی، تب میں پورا معاملہ سمجھ گیا یعنی اس ملک کے تمام ادارے ایسی ہی نائیکہ سوچ رکھنے والے افراد کے ہاتھوں میں ہیں۔۔۔۔۔!!
گوگل نے حال ہی میں اسرائیل کے ساتھ 1.2 ارب ڈالرز کا معاہدہ کیا ہے جس کے خلاف ملازمین نے احتجاج کیا۔ کیلی فورنیا اور نیو یارک میں مظاہرہ کرنے والے ملازمین نے گوگل سے معاہدے سے دست بردار ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
#Israel#Google#VOAUrdu
1 ایکڑ گندم کاٹنے کی اُجرت 3من اناج ہے مالیت 12000ہے۔
اگر ایک خاندان کے 5افراد ہوں تو 20دنوں میں آرام کے ساتھ 12ایکڑ گندم کی کٹائی کر سکتے ہیں۔ جس حساب سے وہ 36من گندم بغیر کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے اکٹھی کر سکتے۔
��رکاری آٹے کے ٹرکوں کا پیچھا کم کریں اور محنت کرین
#ایران
پنجاب میں جس ریڑھی یا ٹھیلے پر 34 صوبائی سیٹوں والی وزیراعلی مریم صفدر کا پینا فلیکس نہیں لگا ہو گا وہ اٹھایا جا رہا ہے
حکومت مینڈیٹ چوری سے ملی ہے اسی لئے تواس طرح غریب کی تذلیل کی جا رہی ہے۔ ووٹ لے کر حکومت بنائی ہوتی تو عوام کی عزت بھی کی جاتی