واشنگٹن DC پر، میجر عمران کی کہانی!
26 نومبر کو ڈی چوک میں ایک نمازی کنٹینر سے نیچے گرا دیا گیا۔ جس نے میرے ضمیر کو جھنجھوڑ دیا,
میں اس وقت بطور کمپنی کمانڈر وہاں ڈیوٹی پر تھا۔مجھے سٹیٹ کی طرف سے احکامات ملے کہ آپ نے ان لوگوں کو وہاں سے ہٹانا ہے، چاہے اس کے لیے فائرنگ کیوں نہ کرنی پڑے۔ لیکن میں نے اپنے لوگوں پر فائرنگ کرنے سے صاف انکار کر دیا۔انکار کرنے کے بعد مجھے فوراً گرفتار کر لیا گیا اور دو ماہ تک اٹک جیل میں قید رکھا گیا۔ جب مجھے ضمانت ملی، تو فوج کی طرف سے میرے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی۔
ان حالات کے دوران، میں کسی طریقے سے ملک سے باہر نکل آیا ہوں۔
میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
جاوید میانداد صاحب عمران خان کے لئے بات کرتے ہوۓ رو پڑے۔ کوئی بھی شخص جو عمران خان کو جانتا ہے وہ یہ ماننے کو تیار نہیں کہ عمران خان کرپٹ آدمی ہے۔ سب کو معلوم ہے کہ وہ صرف مفاد پرستوں کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ صرف نہ جھکنے کی قیمت چکا رہا ہے۔
Former Pakistan Cricket Team Captain, Javed Miandad raised voice for Imran Khan. The world knows about his honesty and how he has been kept in jail illegally. It’s time to stop the fascism on Imran Khan!
#ReleaseImranKhan
"جسکا دل امریکہ یا نیتن یاہو کے لئیے دھڑکتا ہے، وہ اسرائیل چلا جائے" - علامہ راجہ ناصر عباس
👏👏👏👏
جسے ہمارے مسلمان ملک ایران سے تکلیف ہے اور کفار کا زیادہ درد اٹھ رہا ہے، اللّه اسے روز قیامت کفار کے ساتھ اٹھاۓ اور انہی کے ساتھ اس کا انجام کرے۔ آمین۔ https://t.co/X9NIiQ8Yzd
Sir I always follow you and respect you.......pls don't become Taliban spoke person.....why they are attacking on my army and innocent pls in Pakistan...why why why....they deserve this aggression....we r with army as well as KHan
Also send your request to Talbiban to stop killing our innocent citizen........we support our army aggression if any one attack my country....I love khan and PTI.......... does not meant against my army
میں بطور پاکستانی شہری اپنی حکومت اور اداروں سے درخواست کرتا ہوں کہ افغانستان پر ایسے حملے بند کیے جائے، ہم رمضان کے مہینے میں معصوم جانوں کی ضیاع کی ہر گز حمایت نہیں کر سکتے، ہم اللہ کے سامنے اسکے جوابدہ ہیں