یہ 36 یونٹ کا بل 4382 روپے ہے بل کی کل رقم کو 36 پر تقسیم کریں فی یونٹ بجلی 120 روپے سے زیادہ ہوچکی ہے اور اس کارکردگی پر اویس لغاری کو آئندہ ماہ صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔
محترم ڈیلرز،
*براہِ کرم نوٹ کریں کہ 15 اپریل سے اینگرو یوریا کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔*
*یوریا کی نئی قیمت 4,535 روپے مقرر کی گئی ہے۔ تمام زیرِ التوا آرڈرز پر ڈفرینشل لاگو ہوگا۔*
شکریہ،
*اینگرو فرٹیلائزرز لمیٹڈ*