بچپن میں دکان سے چیز لے کر واپس آرہا تھا.
مجھ سے 4 سال بڑی محلے کی اک لڑکی نے ٹافی مانگی میں نے انکار کیا اس نے تھپڑ مار کر ساری ٹافیز چھین لیں..
کل میں نے نوشین بن کر اسکے شوہر سے 1000 کا لوڈ کروا لیا..... ٹافیوں کا حساب برابر ہو گیا،،اب یہ بتائیں تھپڑ کا حساب کیسے برابر کروں🙄
پارٹی نے اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی تیاری کر لی ھے
👇
"پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 'ری سیٹ' منصوبے کا بھرپور انداز میں مقابلہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس معاملے پر نواز شریف کی واضح حدود (ریڈ لائنز) پہلے ہی عوام کے سامنے آ چکی ہیں، جن کی جھلک رانا ثناء اللہ اور خواجہ آصف کے بیانات اور وزیراعظم شہباز شریف سے ان کی ملاقات کے بعد جاری ہونے والے پریس ریلیز میں نظر آتی ہے۔ اس ملاقات میں مریم نواز اور اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔
محسن نقوی کا بیانیہ شاید اب تک کسی سخت جوابی ردعمل سے بچا رہا، لیکن ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے 'ری سیٹ' کے تصور کی حمایت کے بعد ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) یہ سمجھتی ہے کہ اب بولنے کا یہی وقت ہے، ورنہ بعد میں ہمیشہ کے لیے پچھتانا پڑ سکتا ہے۔"
ابھی تو صرف محسن نقوی نے ایک شائستہ سی پریس ٹاک کی ہے آپ جناب سے بات کی ہے شہباز شریف جانتے پیغام کیا دیا گیا اور مقصد کیا تھا انہیں یہ بھی معلوم کہ اگر جوابی بدمعاشی کی تو آگے کیا آئے گا ۔
کراماً کاتبین پاکستان کے نظام میں ایک حقیقت ہے حکومتیں بھلے فوجی تعاون سے بن جائیں ہر چیز کی فائل اور ریکارڈر بنتا ہے جب عمران جیسے لاڈلے نے انکار کرنا شروع کیا تو پھر بشری پیرنی کی سرکاری تحائف کی تصاویر والی آڈیو زلفی بخاری سے گھڑیوں کی فروخت والی آڈیو سمیت سب ظاہر ہونا شروع ہوا نون لیگ نے شوق سے وہ سب شئیر کیا تھا موجودہ نون کے دور کی تو بہت موٹی فائلیں ہیں صرف انفارمیشن منسٹری کے معاملات ہی پبلک ہو گئے تو بھونچال آ جائے گا یہاں تو ہر شاخ پر ایک الو موجود تھا
سر جھکانے کی عافیت کو شہباز سے بہتر کون جانتا ہے جو پیغام پہنچانا تھآ وہ اگلوں نے اتمام حجت تک پہنچا دیا ہے
آگے تیرے بھاگ نی لچھیے
نئے برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہم نے اعتراف کیا ہے
کہ غزہ قتل عام ہمارے اجتماعی ضمیر پر ایک داغ کی طرح ہے۔
برطانوی وزیرِ اعظم اینڈی برنہم نے ہفتے کے روز کہا کہ
فلسطین میں انسانی المیے کی شدت ناقابلِ قبول ہے اور
اسے کسی صورت جائز قرار نہیں دیا جا سکتا۔
یہ ہیں وہ اسمگلنگ کے ذرائع جن کا ذکر کل ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنی پریس کانفرنس میں کیا یہ افغانستان سے گاڑیاں اسمگل کر کے بلوچستان میں لائی جاتی ہیں اور اسکے پیچھے بھی کُوک دو والے بلوچ سردار ہیں جو ریاست کو کہتے ہیں اگر اسمگلنگ کی اجازت نا دی گئی تو ہم دہشت گردی کریں گے
پاکستان کا ایک اور سچا ہیرو ❤
ضلع تھرپارکر میں مٹھی روڈ پر نوکوٹ کے مقام پر ایک مسافر وین میں آگ لگ گئی- کمار بھیل وہاں سے اپنی موٹرسائیکل پہ گزر رہا تھا رک کر فوری طور پر مدد کو پہنچا- وین کے دروازے اور کھڑکیاں جو اندر سے نہیں کھل رہے تھے انہیں کھولا اور تمام 18 مسافروں کو باہر نکلنے میں مدد کی- مسافروں میں 3 ڈاکٹرز بھی شامل تھے- تمام مسافر بخیریت رہے-
کمار بھیل یقینی طور پر ستائش اور حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ قومی ایوارڈ کا بھی مستحق ہے-
سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دور میں 7 اکتوبر 1998 کو سابق آرمی چیف جنرل جہانگیر کرامت کو ایک تقریر میں گورننس پر اعتراض کرنے کے بعد استعفی دینا پڑا۔
30 جولائی 2026 کو وزیر داخلہ مُحسن نقوی نے کہا کہ گورننس، نظام سب فیل ہو چُکا ہے۔ اب وزیر اعظم شہباز شریف ہیں۔
کون جائے گا؟
ایک بات کی داد 1992 سے پاکستانی فوجی قیادت کو دیں کہ ان تمام برسوں میں ہر آرمی چیف کی حیران کن خواہش رہی کہ نواز لیگ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف ہوں،نواز شریف نہ ہوں۔
آخر تیس سال کے بعد یہ فوجی خواہش 2022 میں پوری ہوئی اور فوج نے خود ہی پوری کی۔ اس دوران سات آٹھ آرمی چیف گزرے لیکن ان سب کی پسند شہباز شریف صاحب ہی رہے۔ بس نواز شریف ہی رکاوٹ بنے رہے۔ جنرل مشرف مارشل لاء لگانے سے پہلے اپنی بیگم صاحبہ کے ساتھ رائے ونڈ بڑے میاں صاحب کا منت ترلہ کرنے تک گئے تھے کہ بڑے بیٹے کو واپس لے جائیں، دراصل چھوٹا ہمارے کام کا ہے۔
صدر غلام اسحاق خان نے بھی میاں شریف کو یہی کہا تھا شہباز کو وزیراعظم بنا دیں کیونکہ نواز شریف لڑ پڑتا ہے۔
آخر کچھ تو ایسا ان صدر اسحاق سے دس بارہ ٹاپ فوجی جرنیلوں نے شہباز شریف صاحب میں دیکھا تھا کہ انہیں لگا پوری نواز لیگ /شریف فیملی میں وہی ان کے کام کا بندہ ہے جو کہیں گے وہی کرے گا۔ ہمیں سیلوٹ مارے گا۔ کبھی ایک لفظ بھی منہ سے نہیں نکالے گا۔ ہمارے کہنے پر دن کو رات اور رات کو دن۔
ویسے آپ ہمارے فوجی بھائیوں کی ریڈنگ/ابزرویشن کی داد تو دیں کتنی ٹھیک نکلی ہے۔
دوپہر ایک بجے ٹرمپ نے کہا: "ہم ایران سے تیل خریدنے پر چین پر پابندیاں عائد کریں گے۔"
🇨🇳 دوپہر ایک بج کر دس منٹ پر چین نے جواب دیا: "ہم ایران سے تیل کی خریداری پر امریکی پابندیوں کو تسلیم نہیں کرتے اور نہ ہی ان پر عمل کریں گے۔ ہمارے ایران کے ساتھ تجارتی معاہدے موجود ہیں۔ ٹرمپ کو سختی سے متنبہ کرتے ہیں کہ ہمارے معاملات میں مداخلت نہ کریں
جو شخص (ندیم افضل چن)جنرل فیض کے خوف سے اپنی جماعت چھوڑ کر PTI میں چلا گیا تھا
وہ آج اُس راجپوت (رانا ثناء اللہ) کو بزدلی کی طعنے دے رہا جس نے موت کی کال کوٹھری میں بھی سچ بولنا نہیں چھوڑا تھا
بریکنگ: وفاقی وزیر احسن اقبال نے پی ٹی آئی کے مراد سعید کے خلاف دس ارب رُوپے ہرجانے کا کیس جیت لیا
مبارک ہو @betterpakistan صاحب
اب یہ ہرجانہ بھگوڑے سے وصول بھی کریں
پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ سونیا فاروق کی خودکشی کی کوشش۔
20 گولڈ میڈل اور نو چاندی اور براؤن میڈل لینے والی سونیا فاروق نے خودکشی کی کوشش کیوں کی.
پنجاب یونیورسٹی کے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مجھے جنسی تعلقات بنانے پر مجبور کیا جا رہا تھا ۔ سونیا فاروق ۔
ہاسٹل میں سوتے ہوئے ہماری ویڈیوز بنائی جاتی ہیں
اور اسے استعمال کر کے ہمیں بلیک میل کیا جاتا ہے ثمرا بشیر
میں نے اس نا انصافی اور اس ظلم کے خلاف تین بار درخواست جمع کروائی مگر کوئی فیصلہ نہ ہوا ثمرا بشیر
پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ہم لڑکیوں کو رات کے ڈیڑھ بجے ہوسٹل سے نکال دیا۔
ثمرا بشیر
یہ واقعہ ملتان میں جمعہ 31 جولائی 2026 کو پیش آیا ہے۔
ایک سب وے (Subway) کے ملازم کو مبینہ طور پر صرف اس لیے تشدد کا نشانہ بنایا گیا کہ اس نے نہایت شائستگی سے ریسٹورنٹ کے اندر باہر کا کھانا لانے سے منع کیا، کیونکہ یہ ریسٹورنٹ کی پالیسی کے خلاف تھا۔ اس قسم کا تشدد کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں۔
متعلقہ حکام سے اپیل ہے کہ اس واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں اور ذمہ دار افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ اتنی معمولی بات پر تشدد کی کوئی بھی توجیہہ پیش نہیں کی جا سکتی۔
🚨اہم ترین
شتونگڑے بجھوائے تھے خیر خبر لانے کے لیے وہ سو فیصد مصدقہ یہی خبر لائے کہ محسن نقوی کی پریس ٹاک پر شہباز شریف صاحب مطمعین ہیں آنہوں نے صاحب لوگوں کو کہا ہے کہ آپ پی پی کو منا لیں نون لیگ کو صوبوں کی تقسیم پر کوئی اعتراض نہی ہے اور جب بھی 28 ویں ترمیم کا بل آئے گا نون لیگ کے ووٹ اس کے حق میں ہوں گے نہروں والے معاملے پر بھی شہباز صاحب نے کہا ہم نے منظوری دی تھی پی پی نے روک دی ہے
شتونگڑوں کے مطابق اصل میچ پی پی کا اسٹیبلشمنٹ سے پڑے گا شہباز شریف تو کسی ایک بات پر بھی انکار نہی کر رہے ہیں
محسن نقوی اسلام آباد میں ٹھیکے کیسے دے رہا ہے نیے کنونشن سنٹر کی لاگت دس ارب سے بڑھ کر اب 48 ارب ہو گی اور پہلے سے بتا سکتا ہوں کہ یہ ٹینڈر کس کمپنی کو ملے گا عزاز سید
سسٹم تو بہت خراب ہے اب نقوی صاحب اس سسٹم کا کیا کرنا چاہے
نقوی صاحب سسٹم ھر وقت evolve ھو رہے ھوتے ھیں اور ھونے چاہییں ۔ نمونے کے طور پہ PCB میں کوئی انقلاب لائیں کرکٹ کے شائقین PCB کی پرفارمنس سے کوئ اتنے مطمئن نہیں۔ PCB میں تو اقتدار کل آپ کے پاس ھے نہ وزیر اعظم ھے نہ پارلیمنٹ ھے نہ کوئ فرسودہ سیاسی نظام رکاوٹ ھے۔
سیٹ پر بیٹھا شخص اپنے آپ کو فرعون کیوں سمجھ بیٹھتا ہے
یونیورسٹی آف اوکاڑا کے غریب سیکیورٹی گارڈ کی تنخواہ تین ماہ سے روکی رکھی آواز اٹھائی تو اسے مارا گیا اور اسے جبری ریٹائر کردیا گیا
یہ ویڈیو ہر جگہ پہنچانا آپ پر فرض ہے کیونکہ غریب کی اگر کوئی سنتا تو وہ سوشل میڈیا ہی سنتا ہے
اب الیکٹرک گاڑیاں بہت زیادہ ہو گئی ہیں ویسے تو الیکٹرک گاڑیوں میں آگ لگنے کے چانس بے حد کم ہیں مگر اگر لگ جائے تو بہت خطرناک ہوتی وہ گاڑی ایک دن بعد تک جل سکتی ہے
ڈنمارک میں اب فائر ڈیپارٹمنٹ نے یہ پروٹوکول بنایا کہ الیکٹرک گاڑی کو اگر آگ لگ جائے یہ پانی سے بھرا ٹرک جسے باتھ ٹب کنٹینر کہتے وہ لاتے اور جلتی الیکٹرک گاڑی اس میں رکھ دیتے ہیں پچھلے دنوں ایک ٹیسلا سے سفید دھواں نکلا گاڑی جلی نہی تھی مگر اسے پکڑ کر اس ٹینک میں ڈال دیا
الیکڑک گاڑی کی بیٹریوں کو لگی آگ عام فائر برگیڈ کینن سے بھجتی نہی ہے اس کی بیٹریاں آگ نہی بجنے دیتی ہیں اس لیے یہ کولنگ میتھڈ استعمال کرتے