🚨🚨🚨اگر صرف دہشت گردی کی وجہ سے گورنر راج لگایا گیا ہے تو طالبان کے سب سے بڑا حامی تو ن لیگ ہے، پی ٹی آئی جب بنی نہیں تھی تب انہوں نے طالبان کو لاکر آباد کیا، نواز شریف سب سے بڑے دہشت گرد ہے، ایمل ولی خان
@AimalWali
رانا ثناءاللّه سہیل آفریدی پر تنقید کرنے کے چکر میں آفریدی کے حق میں بہت بڑی گواہی دے گئے۔ 👏👏
رانا صاحب فرما رہے ہیں کہ،
"سہیل آفریدی نے کئی مرتبہ مطالبہ کیا کہ ڈرون حملے نہ کریں۔
بھئی یہ تو کمانڈنگ فسر کی صوابدید ہے۔ اس پر آپ کا مشورہ نہیں چل سکتا"
پیپلز پارٹی کا سیاہ ماضی: عوامی مینڈیٹ پر بار بار شب خون!
-1973 (بلوچستان): ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے سردار عطا اللہ مینگل کی صوبائی حکومت برطرف کر کے گورنر راج نافذ کیا۔
-2013 (بلوچستان): آصف زرداری کے دور میں اسلم رئیسانی کی صوبائی حکومت ختم کر کے گورنر راج نافذ کیا گیا۔
-2018 (بلوچستان): پیپلز پارٹی نے ثناء اللہ زہری کی حکومت کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی حمایت کی۔
-2026 (خیبر پختونخوا): صدر آصف زرداری نے صوبے میں ایمرجنسی نافذ کر کے پی ٹی آئی کی منتخب حکومت معطل کر دی۔
کئی نسلوں سے زندہ اور ہر گھر سے بھٹو نکال کر سیاست کھیلنے والے پاکستان کے مستقبل سے کھیل رہے ہیں ۔
آج 1970 والا بھٹو زندہ ہوا جس نے بنگلہ دیش میں شیخ مجیب الرحمٰن کے مینڈیٹ کو تسلیم نا کر کہ قبضہ کیا اور عسکری آپریشن کی حمایت کی پھر پاکستان ٹوٹ گیا آج یہی بھٹو کی پارٹی پھر سے وہی کر رہی ہے
حق کہہ دیا مطیع اللہ جان نے
راٹھی 24 گھنٹوں سے پہلے واپس آگیا۔ اس پر کسی نے تشدد بھی نہیں کیا۔ اس نے واپس آکر ویڈیو بھی اپلوڈ کر دی۔ اس نے بتایا کہ نہ اسے ننگا کیا گیا نہ کرنٹ لگایا گیا اور نہ ہی نازک اعضا کے ساتھ اینٹیں باندھی گئیں حتیٰ کہ زبردستی کوئی ویڈیو بھی نہیں بنوائی گئی۔ راٹھی کے ماں باپ اور دیگر رشتہ داروں پر ابھی تک مقدمات بھی نہیں ہوئے۔ راٹھی پر بھی ابھی تک دہشتگردی بغاوت اور غداری کے مقدمات نہیں ہوئے۔ راٹھی کے گھر کا سارا سامان بھی ٹھیک ہے پولیس نے کچھ چوری نہیں کیا۔ اسکے جسم پر چوٹوں کے نشان بھی نہیں ہیں۔ اسکے خاندان کے لوگ پہلے کی طرح نوکریاں اور کاروبار کر رہے ہیں۔ اسکا نام شائد ECL میں بھی نہیں ڈالا گیا.
پیپلزپارٹی کی سیاہ غیر جمہوری تاریخ میں ایک اور واقعے کا اضافہ!
زرداری کے دستخط اور عاصم منیر کا مسلط کردہ وزیر داخلہ!
#گورنر_راج_نامنظور#نکلو_پشاور_کی_طرف
Happy birthday, @ImranKhanPTI 🫠❤️
Three years behind bars have not silenced the voice that once moved millions, nor dimmed the resolve that carried a nation through hope and hardship. From the cricket field to the prime minister’s office and now a prison cell, you have shown what it means to stand firm when the cost is freedom itself.
May this birthday bring you strength that outlasts walls, clarity that cuts through noise, and the quiet knowledge that countless people still draw courage from your example. May the days ahead return you to open air, to the work you believe in. Pakistan’s story is unfinished, and so is yours.
May Allah SWT give you good health and long Life Ameen.
میں نے جیل میں بند کسی شخص کو اتنا طاقتور نہیں دیکھا کہ جیل سے بیٹھ کر پورے نظام کو ہلا دیتا ہو!
بڑے لیڈر بیمار بن کر ڈیل کر گئے، یہ ساری عمر جیل کو تیار ہے پر جھکنے کو نہیں!🔥
ن لیگ جب اپوزیشن میں تھی تو عطا تارڑ بڑی پرجوش تقریریں کرتے تھے کہ ہم تو اسلام آباد آ کر دم لیں گے۔
تب اسلام آباد میں احتجاج "حلال" تھا۔
لیکن آج چونکہ ن لیگ خود حکومت میں ہے اور انتہائی شرمناک حد تک بری کارکردگی ہے، لہٰذا ان کو گولڈ میڈل دیا جاۓ۔ ان کے خلاف احتجاج کرنے والا "غدار" ہے۔
My mother, Aleema Khan @Aleema_KhanPK and my aunts, Dr Uzma Khan @DrUzma_KhanPK and Noreen Niazi @Noreen_KhanPK , remain behind bars.
Their only crime is refusing to abandon their brother, Imran Khan @ImranKhanPTI throughout his imprisonment — a detention the UN Working Group on Arbitrary Detention found to be arbitrary and in violation of international law, and called for his immediate release.
For three years, they have stood outside prisons and courtrooms, enduring everything from scorching heat exceeding 45°C to near-freezing conditions, demanding justice and the rule of law.
They have endured tear gas, chemical-laced water cannons, repeated arrests and relentless intimidation. Yet no amount of pressure could silence them or force them to step aside. They stood their ground. They refused to abandon their brother.
Since their latest imprisonment, they have been denied access to their family and legal counsel. They spent three years demanding justice for their brother. Now, like him, they find themselves denied the very rights they are fighting for.
Standing by their brother is not a crime.
Raising their voice for him is not a crime.
Demanding justice and the rule of law is not a crime.
Their detention must end.