@ShahidMaitla صحافی بھی اپنی اوقات سے باہر ھو گئے تھے۔ جس کو دیکھا مائیک لے کر اس کی ## میں گھس جاتے تھے۔ باقی اداروں کو بھی سپریم کورٹ سے سبق لینا چاھئے
@presidentCPNE اب یہ بغیرت اس سانحہ پے کمنٹری کریں گے جن کا اپنا باپ ھزارہ والوں کے جنازے پے نہی گیا۔ وہ اپنے پیاروں کی لاشیں رکھ کہ بیٹھے رھے اور یہ جاودگرنی کے کہنے پر جنازوں پے نہی جاتا تھا۔
@Advjalila@AbsarAlamHaider
There was 3 indian students in kansas city. They wre broken have no money to commute & food. I gave them job at warehouse with regular pay/hour and pick and drop from their apartment. Never think a moment that they're indian. Humanity died for these monsters.
@tariqmateen@ShabbirDar5@KhalidYChaudry اس آدمی نما صحافی کو پتہ ھے یہ فیک اے آئ جنریٹڈ تصویر ھے۔ لیکن ویوز اور ریچ کی لت پڑی ھوئ ھے اس کے لئے کسی بھی حد تک جائے گا۔
@NaureenJanjua جب سے انجینئر کو سننا شروع کیا اس کے بعد مولوی کو سننے کا انداز ہی بدل گیا۔ پھر انجوائے کرنا شروع کیا کہ اب مولوی صاحب نئی کہانی کروا رھے ھیں۔ اب اپنے بابے اوپر کر رھے ھیں وغیرہ وغیرہ
@MohsinHijazee محسن بھائی اپ کو دس سال ھوگئے ھیں فالو کرتے ھوئے۔ سلامت رھیں۔ باقی ٹویٹر کو سیریس لینا 3 سال سے چھوڑ دیا ھے۔ نری ٹینشن اور کت خانہ تھا۔ 🤣