First PMDC target FMG's and didn't give them legal rights mentioned in institution bill . Now @pmc_org is doing same as PMDC . Why institute president is so powerful tht he didn't follow the bill passed by senate & NA @A_Qadir_Patel#PMCtargetFMGS
اس کے برعکس امریکہ کےسٹریٹیجیک شراکت دار بھارت نے روس سے سستا تیل خرید کر ایندھن کی قیمتوں میں 25 روپے فی لٹر کمی کی ہے۔ ہماری قوم اب مجرموں کے اس گروہ کے ہاتھوں مہنگائی کا ایک بڑا طوفان بھگتے گی۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں %20 یا 30روپے فی لٹر اضافے، جوہماری تاریخ کا سب سےبڑا یکمشت اضافہ ہے، کے ساتھ قوم نے امپورٹڈ سرکار کی بیرونی آقاؤں کی غلامی کی قیمت ادا کرنا شروع کر دی ہے۔ نااہل اور بےحس حکومت نے %30 سستے تیل کی خریداری کیلئے روس سے ہمارا سودا حاصل نہیں کیا۔
PMC should must consider to pass all those candidates who have got 50% or more than 50% marks in NLE Step-2۔There is no such exam in the whole world that has passing criteria 70% in oski exam.Its just humiliation by PMC.
@pmc_org@GovtofPakistan@A_Qadir_Patel@nhsrcofficial
تمام فارن میڈیکل گریجوئیٹس پی ایم سی کی ظالمانہ پالیسی کے سخت خلاف ہیں۔
جن بچوں نے 50% نمبر لئیے ہیں NLE-2 امتحان میں، ان سب کو پاس کیا جائے۔
@A_Qadir_Patel@pmc_org