Purity Amidst Violence
In Gaza, surrounded by fear, destruction, and uncertainty, there is still a little girl smiling with the innocence of a child.
She is the beloved daughter of Wafaa and me—a piece of my heart and one of the most precious things in my life.
@ImranRiaz__Fan Agar PTI m chughal khor khatam hobjae sab k sab chor hy awr Imran khan jail m hy. Bahir maze kar rahy hy awr hamara piyara leader jail m hy
دو جنرلز کا دومنتخب رہنماؤں کو حکومت سے ہٹا کو قید میں ڈال دیا جانا۔
ایک کا مشن مکمل، دوسرا اکتوبر 2025 سے انہیں لائنز پر کاربند۔
لیکن پاکستانی عوام باشعور ہے۔ عاصم السیسی منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ پاکستان کو مصر نہیں بننے دیا جائے گا۔
#WorldSpeakingUpForKhan
#PAKWatch🇵🇰: Today, Imran Khan's sisters took to the streets to demand the IMMEDIATE RELEASE of IMRAN KHAN.
PRISONER 804 REMAINS IN LEGALLY INCARCERATED DESPITE A SUPREME COURT RULING TO MOVE HIM TO SHIFA HOSPITAL
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
اگر یہ مان بھی لیا جائےکہ عمران خان کو شفا اسپتال اس لئے نہیں لیکر گئے کہ وہاں پر لوگوں کا ہجوم ہو گیاتھا تو بھر ڈاکٹر فیصل سلطان کو پمز کیوں نہیں بلایا گیا؟ انہیں کس نے شفا میں بٹھائے رکھا؟سپریم کورٹ کے فیصلے میں حکم دیا گیا تھا کہ ڈاکٹر فیصل سلطان بھی خان کا طبی معائنہ کرینگے
عمران خان نے واضح طور پر اپنے ڈاکٹرز تک رسائی کے لیے ہر فورم استعمال کرنے اور آواز اٹھانے کی بات کی تھی۔ خدارا سب مل کر ہر فورم کا استعمال کریں۔بشری بی بی کی بھی آنکھ کا وہی ایشو بنا اور اب دوسری انکھ بھی متاثر ہو رہی ہے کیا یہ سب اتفاق ہے؟ مراد سعید
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@MuradSaeedPTI
عمران خان کے ساتھ یہ وہی کرنا چاہتے ہیں جو مصر میں مرسی کے ساتھ ہوا تھا۔ ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ عمران خان کو زہریلی شے یا سلو پوائنزن تو نہیں دے رہے ہیں۔ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں