سیاسی اختلاف آپ کا ن لیگ کے ساتھ ہے عاصم منیر نے کیا کیا ہے؟ صحافی
بات سنیں عمران خان نے کہا ہے عاصم منیر مجھے مارنا چاہتا ہے تو وہ مارنا چاہتا ہے جب یہ عمران خان کہہ رہے ہیں تو وہ سچ کہہ رہے ہیں۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان
یہ جو اب ڈینٹسٹ کے پاس لے کر گئے ہیں، اس کی بھی ہمیں اطلاع نہیں دی گئی۔ ایسی کیا ایمرجنسی تھی کہ رات کے 3بجے ہسپتال لے جانا پڑا؟ ویسے تو شفا انٹرنیشنل ہسپتال نہیں لے جا رہے تھے، تو اب ایسا کیا ہوا؟ کیا کوئی سیریس مسئلہ ہے؟ اب ہم مزید پریشان ہو گئے ہیں۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان
سبق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
He stood for you, he is bearing immense torture for you
For Pakistan!
Are you as a nation fair to him?
#ImranKhan
میرا خیال میں عمران خان کے ساتھ جو کچھ کیا جا رہا ہے، وہ بہت خوفناک ہے۔ جس طرح اس کے ساتھ سلوک کیا جا رہا ہے، وہ دراصل پاکستان کے لیے بہت بڑی بدنامی کا باعث ہے۔ ایک پاکستانی ہونے کے ناطے مجھے شرم محسوس ہوتی ہے کہ انہیں ایسے حالات میں رکھا جا رہا ہے، اور اس کے بچوں کو ان سے بات کرنے کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔ کسی بھی قیدی کے ساتھ ایسا سلوک نہیں ہونا چاہیے۔ فاطمہ بھٹو
@fbhutto #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ آپ ایک بار پھر سن لیں کہ عمران خان نے کہا تھا" ان کے حربوں کی وجہ سے، ان کے ظلم کی وجہ سے میں کبھی ان کے آگے نہیں جھکوں گا، آپ بھی تہیہ کر لیں کہ آپ بھی نہیں جھکیں گے اور ہم ایک دن آزاد ہو جائیں گے"-
ہم انشاء اللہ عمران خان کے ساتھ ڈٹے رہیں گے-
#ReleaseAndTreatImranKhan
عدالتی احکامات کے باوجود عمران خان اور ان کے بیٹوں کے درمیان فون پر بات چیت شاذ و نادر ہی ہوتی ہے۔ کئی کئی ماہ تک کوئی رابطہ نہیں ہوتا، اور پھر اچانک کسی بھی وقت ایک نامعلوم نمبر سے کال آ جاتی ہے۔ "اگر ہم وہ فون نہ اٹھائیں، تو ہماری ان سے بات نہیں ہو سکے گی۔"
سلیمان خان اور قاسم خان کی گفتگو (اردو ڈبنگ)
#ReleaseAndTreatImranKhan