Interesting: This is a picture from Bara District Khyber. CCPO is accompanied by DPO Waqar. Ex-CM Sohail Afridi issued his suspension orders & an inquiry on September 29 for 2 custodial killings. IG Police did not budge and here we can see him back to the field. IG wasn't listening to his CM and federal Govt blames Afridi for being reticent on terrorism.
اس طرح کے فیصلے کرنےوالے عقل سے بالکل ہی پیدل ہیں۔ یہ مناظر عوام کے دلوں میں PTI کےلیے مزید ہمدردیاں پیدا کررہے ہیں۔ مجھے تو کبھی کبھی جاوید لطیف کی بات سچ لگتی ہےکہ سسٹم میں اب بھی پی ٹی آئی کی سہولتکار موجود ہیں۔ ایسے اقدامات کا فائدہ صرف PTI کو ہوگا۔
خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ ہونے کے بعد پشاور بی آر ٹی کی 200 بسیں رات کی تاریکی میں پنجاب منتقل کر دی گئی ہیں۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پنجاب، گورنر راج سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، خیبر پختونخوا کے معدنی وسائل کے ساتھ ساتھ دیگر اثاثوں پر بھی قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
24 کروڑ انسانوں پر سزا مسلط کرکے، پیسے کے زور پر اور بندوق کے زور پر۔ آج بھی یہاں آپ کے بہت سارے لوگ بیٹھے ہیں، اگر میں ان کے ہاتھ میں قرآن رکھوں تو وہ نہیں اٹھا سکیں گے۔ آپ نے اسمبلیاں بیچی ہیں، اس حکومت نے اسمبلیاں خریدی ہیں۔
اپوزیشن لیڈرمحمود اچکزئی کا قومی اسمبلی سے خطاب
🚨🚨What a banana republic where family of an elected Chief executive of a province and speaker of a provincial assembly files petition for their recovery🚨🚨
https://t.co/b35TiBm6iJ
عمران ریاض خان؛🔥🔥
کور کمانڈر نے کل محسن نقوی کے اجلاس میں شرکت کی، یہی کورکمانڈر جب عوامی نمائندے کےپی اسمبلی کے اسپیکر نے دہشت گردی کے معاملے پر بلایا تھا تو یہ نہیں آرہا تھا، ان کا اصل نشانہ تحریک انصاف ہے۔"
گورنر راج + ایمرجنسی دہشتگردی کا نام لگا کر لگائی ہے اور پہلا حکمنامہ جو جاری کیا گیا ہے وہ تحریک انصاف کے کارکنان کی شناخت اور انکو گرفتار کرنے کا ہے
بلے وئی دَلے
خیبرپختونخواہ میں ن لیگ کا سرخیل بے اختیار ولی ہے جس کے 5 ہزار ووٹ تھے پنجاب میں کائرہ پیپلزپارٹی کا سب سے بڑا لیڈر ہے ان کے ووٹ تو نہ ہی پوچھیں تو اچھا ہے جو لوگ اپنے گھروں سے نہیں جیت سکتے انہوں نے پھر گورنر راج ہی لگانا تھا ! شفقت عباس ۔۔
وہ کہتے ہیں ناں کہ ایک تصویر ایک ھزار الفاظ کے مضمون برابر ہوتی ہے۔ A picture is worth a thousand words
وزیر اعظم کا عہدہ تو پہلے ہی بے وقعت ہو چکا مگر اب صدرِ ممککت اور ایوان صدر کے عہدے کی اوقات یہ ہو گئی ہے کہ ایک شخص آستینیں چڑھا کر صدرِ مملکت اور سپریم کمانڈر آف آرمڈ فورسز کو اُسکے دستخطوں کی جگہ دکھا رہا ہے۔ ایوان صدر اور صدرِ مملکت کے آس پاس لوگوں کا کوئی ڈریس کوڈ یا یا ڈیکورم نہیں۔ کیا ہمارے وزیر داخلہ کسی دوسرے ملک کے سربراہ کے پاس ایسے آستینیں چڑھا کر جا سکتے ہیں؟ ویڈیو دیکھ کر یوں لگ رہا تھا کہ جیسے دستخط نہ ہونے کی صورت میں قانون کا دایاں لمبا ہاتھ حرکت میں آئے گا۔ شاید اسی لیئے مرکزی دھارے والے میڈیا کو وہ ویڈیو چلانے سے روکا بھی گیا تھا۔ اُس ویڈیو اور اس تصویر میں یہ لگ رہا تھا کہ زرداری صاحب کو ایڈوائس شھباز شریف نہیں محسن نقوی دے رہے ہیں۔ معلوم نہیں نقوی صاحب وزیر اعظم سے کون کون سی فائلوں پر ایسے ہی آستینیں چڑھا کر اور پاس کھڑے ہو کر دستخط کراتے ہونگے ؟
مگر ایسا تب ہوتا ہے جب آصف زرداری جیسا سیاستدان خود کو صدرِ مملکت سے زیادہ پیپلز پارٹی کا چیئرمین سمجھتا ہے۔ کچھ دن پہلے وزیر داخلہ صاحب نے ن لیگ کے صدر شھباز شریف کی موجودگی میں بھی منتخب نمائندوں کی دفتروں میں عدم دستیابی کے بارے لیکچر دیا تھا جس پر وزیر اعظم شھباز شریف نے تالیاں بھی بجائی تھی۔
جو جو خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کی حمایت کر رہا ہے سمجھ لیجئیے یا تو وہ آئین کے غداروں اور مینڈیٹ چوروں کا سہولتکار ہے، مددگار ہے، بینیفیشری ہے یا ایمرجنسی کے نفاذ سے اُس کے مفادات جڑے ہیں۔
🚨🚨
Alleging a party representing 2/3rd majority of the province that they have a nexus with terrorists is another low in #Pakistan’s democratic history!
https://t.co/irVcaHnFnP
Displacing a duly elected assembly with a two thirds majority, in favour of a council of the usual, rootless suspects, will only harm Khyber Pakhtunkhwa and its people. Emergency doesn’t ‘build consensus’, or anything else.
۱۹۷۳ کے آئین میں ہمارے بزرگوں نے مل بیٹھ کر آئین میں ایمرجنسی لگانے کے اختیار دئیے ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
جی ہاں اُن بزرگوں نے مل بیٹھ کر یہ بھی طے کر دیا تھا کہ جیل میں قید ایک سابق وزیر اعظم کی ملاقاتیں نہیں کروانی چاہے ملک پھر ٹوٹ جائے ؟