منظور پشتین مودی کے ٹکڑو پر پلنے والے بتا کمینے آج ھماری ان بھادر بھائیوں کی شھادت کا زمیوار کون ھے کھان سی گولی آئ افغانستان سے کس نئ چلائی آج سب اپنی گھر والوں کے ساتھ عید کریگی صرف ان بھادر فوجیوں کی وجہ سے https://t.co/W21GXdZt6y
پاکستان تحریکِ انصاف کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں صرف 100 روپے عطیہ کر کے اپنا حصہ ڈالیں۔
آپ اپنے عطیات MCB بینک (اکاؤنٹ نمبر: 1208326601008525) یا جاز کیش ایپ کے Donations سیکشن کے ذریعے آسانی سے منتقل کر سکتے ہیں۔
پاکستان تحریکِ انصاف کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں صرف 100 روپے عطیہ کر کے اپنا حصہ ڈالیں۔
آپ اپنے عطیات MCB بینک (اکاؤنٹ نمبر: 1208326601008525) یا جاز کیش ایپ کے Donations سیکشن کے ذریعے آسانی سے منتقل کر سکتے ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨شہزاد اکبر صاحب کا تہلکہ خیز انکشاف۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کیا نیا تجربہ کرنا چاہتی تھی؟ اور ن لیگ کیا سیٹلمنٹ کرچکی ہے؟ ساری سٹوری بتادی 🔥🔥
عمران خان کے ہسپتال منتقل کی خبر سے نواز شریف مریم نواز اور شہباز شریف کے پیروں تلے زمین نکل گئی اور تینوں نے پنڈی جا کر نئے وعدے وعید بھی کیے۔ دوبارہ سے عہدو پیماں ہوئے۔ دوسری چیز اسٹبلشمنٹ نے یہ مشاہدہ بھی کیا ہے کہ عمران خان کا بخار قوم سے کتنا اتر چکا ہے۔ کل کے مناظر دیکھ کر اسٹبلشمنٹ کو یہی سمجھ آئی کہ یہ تو ایک جھلک پر پوری قوم قربان ہو چکی ہے۔ اگر یہ معاملہ ایسے ہی رہا اور کسی ڈاکٹر یا نرس سے کوئی بات باہر آ گئی تو، ہماری تو پچھلے 10 مہینوں کی محنت ضائع ہو جائے گی۔ عمران خان نے کل کی ملاقات میں لیڈرشپ کو ایک ہی واضح پیغام دیا ہے مزاحمت۔
اب ہم اس تماشے کا مزید حصہ نہیں رہ سکتے ، وقت آ گیا ہے کہ ہم مکمل طور پر کشتیاں جلا دیں
میں قیادت سے مطالبہ کرتا ہوں ، کور کمیٹی اور پولیٹیکل کمیٹی کا فوری مشترکہ اجلاس بلایا جائے اور فیصلہ کیا جائے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے علاوہ تمام اسمبلیوں سے فوری استعفے دیں
علی اعجاز بُٹر
🚨🚨🚨پاکستانیوں اس گفتگو کا ایک ایک لفظ سنو تاکہ تمھارا غصہ طوفان بن سکے
عمران خان نے بار بار کہا کہ بتاو میرے ساتھ کتنا ظلم ہو رہا ہے ،
ہمارے لیڈر پر اس قدر ظلم ، کبھی ظالموں تمھیں معاف نہیں کیا جائے گا
آپ سوشل میڈیا والوں نے تاریخ رقم کردی ہے!
آپ لوگ نے خان سے وفا کی نئی تاریخ رقم کردی ہے!
آپ ہر ایک اکاؤنٹ کی وفاداری تاریخ میں صدیوں تک یاد رکھا جائیگا!!
آپ ناقابلِ یقین حد تک بہادر اور وفادار ہو!!👏