اقبال نے کہا تھا :
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا
آج ہر کوئ دیکھ سکتا ہے کہ ایک جیل میں قید درویش کو دارا والی عزت اسکی غیرتمندی کی وجہ سے ملی 👇
ایک لیفٹننٹ جنرل کی تنخواہ 5 لاکھ سے زیادہ نہیں ہوتی، جنرل صاحب کو دعا میں کہنا چاہیے تھا میرے ڈی ایچ اے کے 2 پلاٹ، ڈی ایچ کا کمرشل پلاٹ، عسکری کے 2 فلیٹ، ایک گھر اور افغانستان کی سمگلنگ کا حصّہ مجھ پر حرام کر دے۔ شہزاد اکبر
عمران خان کے جسم کے ساتھ جو کھیل کھیلا جا رہا ہے، اُس کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی — ایک بوڑھا آدمی، جس کی عمر عبادت کے قابل ہے، اُسے روز بیس گھنٹے سے زیادہ ایک ایسے کمرے میں بند رکھا جاتا ہے جہاں نہ روشنی ہے، نہ ہوا، نہ کسی اپنے کی آواز۔ #ActNowSaveImranKhan اُس کی دائیں آنکھ کی بینائی پچاسی فیصد تک ختم ہو چکی ہے، اُس کا بلڈ پریشر ایک سو ترانوے پر پہنچ چکا ہے، اور خود اُس کا خط گواہ ہے کہ اُس کے دل کو پہلے ہی نقصان پہنچ چکا ہے۔ یہ سب کچھ اُس شخص کے ساتھ ہو رہا ہے جس نے اس ملک کے غریبوں کے لیے کینسر کا علاج ممکن بنایا۔ قوم! اب صرف ایک ہی راستہ بچا ہے — گلیوں میں نکل آؤ، اپنے ہیرو کی جان بچاؤ، اُسے فو��اً شفا انٹرنیشنل پہنچاؤ، اور اِس ظلم کے خلاف آواز اٹھاؤ!
ؔؔؔجس کے ہاتھوں نے لاکھوں کے زخم سیل کیے، آج اُس کے زخم پر پٹی بھی نہیں — اٹھو، اپنے ہیرو کو بچاؤ، ورنہ یہ زخم ہم سب کے دل پر لگے گا! #شفا_انٹرنیشنل_منتقل_کرو #طبی_رپورٹ_عوام_کے_سامنے
#HealthAndJusticeForKhan
#SaveImranKhanHealth
“A British journalist has packed her bags to take my uncle's cell in Adiala. The offer sits with Pakistan's High Commission in London. It will not be accepted, and everyone knows why.
This was never about the law. Asim Munir does not fear just @ImranKhanPTI. He fears the millions who would walk out behind him the day he is free.
Thank you @yvonneridley.”
— @oxwali
#FreeImranKhan
نمائشی کامیابیاں نہیں، عوام کو حقیقی خوشحالی چاہیے!
#ActNowSaveImranKhan
قوم کو نعروں سے بہلانے کا زمانہ گزر جانا چاہیے، اب ہر منصوبے کا حساب عوام کو ملنا چاہیے، کسی اشتہار سے غریب کا چولہا نہیں جلتا، کسی تقریر سے مزدور کا خالی گھر نہیں بھرتا، کسی نمائشی کامیابی سے بچے کا مستقبل نہیں بنتا، اور کسی سیاسی دعوے سے بھوک کا مسئلہ حل نہیں ہوتا!
ہمیں معیاری تعلیم چاہیے، ہر بچے کے لیے، ہمیں بہتر ہسپتال چاہیے، ہر بیمار انسان کے لیے، ہمیں روزگار چاہی��، ہر محنت کش نوجوان کے لیے، ہمیں انصاف چاہیے، ہر بےبس اور مظلوم انسان کے لیے، ہمیں شفاف احتساب چاہیے، ہر صاحبِ اختیار کے لیے، ہمیں جواب دہ حکومت چاہیے، ہر پاکستانی کے لیے!
SIFC ہو یا کوئی دوسرا منصوبہ، عوام کو نتائج دکھاؤ، سرمایہ کاری کے دعووں کے ساتھ شفافیت بھی لاؤ، ملک کی دولت کا فائدہ عام آدمی تک پہنچاؤ، تعلیم، صحت اور روزگار کو حقیقی ترجیح بناؤ، پاکستان کی ترقی صرف طاقتور کے محلوں میں نہیں، غریب کے گھر میں خوشحالی آنے سے ثابت ہوگی!
نہ نعروں سے پیٹ بھرے گا، نہ دعووں سے مستقبل سنورے گا، حقیقی انصاف ہوگا تو پاکستان ترقی کرے گا!
#شفا_انٹرنیشنل_منتقل_کرو #طبی_رپورٹ_عوام_کے_سامنے
#HealthAndJusticeForKhan
#SaveImranKhanHealth
یہ سرکاری ملازم کیوں اتنا زیادہ چیختا ہے۔۔۔؟؟؟
نہ تو پاکستانی عدلیہ کی کوئ اوقات ہے اور نہ ہی عزت
اور رہی بات عدلیہ کے ججوں کی؛ تو وہ ٹکے ٹوکری ہو چکے ہیں
اب زبردستی عزت تو مت کرواؤ۔۔۔!!!
گزشتہ ایک برس کے دوران ملکی قرضوں میں 7.31 فیصد کے اضافے کے ساتھ 6,200 ارب روپے کا نیا قرض لی�� گیا، جس کے نتیجے میں مجموعی قرضہ جون 2025 کے 84.8 ٹریلین روپے سے بڑھ کر جون 2026 میں 90.98 ٹریلین روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ غیر دانشمندانہ معاشی پالیسیوں اور بڑھتے ہوئے قرضوں کے اس بوجھ نے محض ایک سال میں ہر پاکستانی شہری کو مزید 40 ہزار روپے کا مقروض بنا دیا ہے۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
🚨میں نے اپنی زندگی ایسے اسپتال بنانے میں گزار دی تاکہ جو لوگ علاج کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے، انہیں مفت علاج کی سہولت مل سکے۔ آج میری صرف اتنی درخواست ہے کہ میرا اور میری اہلیہ کا علاج کیا جائے۔...
ہر فوجی کو یہ سوچنا پڑے گا فوجی بارڈر پر جان دے رہا ہے، روز شہداء کی میتیں آ رہی ہیں، پھر بھی لوگ ناراض کیوں ہیں؟
کیونکہ آپ نے لوگوں کے سب سے محبوب آدمی کو جیل میں ڈال دیا پاکستانی اندھے، گونگے، بہرے نہیں، سب دیکھ رہے ہیں یہ اعتبار جو کھو دیا ہے، اب واپس نہیں آئے گا، چاہے جرنیل آبِ زم زم سے و��و کر کے خانہ کعبہ کی چھت پر بھی قسمیں کھائیں
کیا اعتبار واپس آ سکتا ہے
کمنٹ میں بتائیں، اعتبار کیسے واپس آئے گا؟
عمران خان کےڈاکٹرنےخبردارکیاہےکہ,اگرچند دن کےاندرعمران خان کومیڈیکل ٹریٹمنٹ نہ ملاتوان کےدل کوناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتاہے ۔ان کےڈاکٹرکیمطابق,عمران خان کابلڈ پریشرکنٹرول نہیں ہورہا۔
“It is a sin what the Pakistan government is doing to a national hero.”
Former England cricket captain David Gower has called on UK Foreign Secretary Ed Miliband to “do something about” the treatment of former Prime Minister Imran Khan by Pakistan’s military regime.
“If the England Foreign Secretary @Ed_Miliband has any shred of decency, he will speak to the Pakistan government.”
#FreeImranKhan
In response to the killing of a Kashmiri man by the Pakistan Army tens of thousands of Kashmiris, men and women alike, have taken to the streets.
They are chanting slogans demanding revolution and accountability.
But Pashtuns have been conditioned to accept death and have lost the spirit of protest and accountability.
Just yesterday, nine innocent Pashtuns, including children, were killed in a Pakistan military drone strike in Bannu.