ہوشیار 🛑
این اے 153، پی پی 223 اور پی پی 224 کے تمام پی ٹی آئی کارکنان متوجہ ہوں۔
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے این اے 153 ڈاکٹر ریاض حسین لانگ (انتخابی نشان ریکیٹ) ہیں، جبکہ پی پی 223 میں رانا طفیل احمد نون (انتخابی نشان ٹیبل ٹینس ریکیٹ) اور پی پی 224 میں میاں محمد ارشد چھجڑا (انتخابی نشان میز)، پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدواران ہیں۔ ان کے علاوہ جو کوئی بھی تحریک انصاف اور عمران خان کا نام یا تصاویر استعمال کررہا ہے وہ آپ کے ساتھ دھوکہ کررہا ہے۔
#NA153 #PP223 #PP224
#ملتان_کپتان_کا
#بیوقوف_جاہل_نواز_شریف
نصرمن اللہ وفتح قریب
~جلالپور پیر والہ
امیدوار پاکستان تحریک انصاف برائے قومی اسمبلی این اے 153 #ڈاکتر_ملک_ریاض_حسین_لانگ صاحب نے آج بھی الیکشن کمپین بھرپور جوش و جزبہ سے کی۔
امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 153: ڈاکٹر ریاض حسین لانگ، انتخابی نشان ریکیٹ 🏸
عمران خان کو فتح یاب کریں
ہمارا انتخابی نشان عمران خان
ڈاکٹر حسین احمد لانگ ،حلقہ این اے 153 سے الیکشن کڑ رہے ہیں،نو مئی کے بعد گرفتار ہوئے،جب جب رہائی ملی جیل سے باہر ہی گرفتار کر لیے جاتے۔
یہ الیکشن لڑ رہے ہیں ملتان سے انکا بھرپور ساتھ دیں۔
گراونڈ پر بھی اور سوشل میڈیا پر بھی۔
نامزد اُمیدواران پاکستان تحریک انصاف حلقہ #NA153 ڈاکٹر ریاض حسین لانگ @dr_laang (انتخابی نشان ریکٹ) #PP223 رانا طفیل نون (انتخابی نشان ٹیبل ٹینس والا بلا) #PP224 میاں ارشد وقاص چھجڑا (انتخابی نشان میز) کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری
#ملتان_کپتان_کا#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
ملتان پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدواران حلقہ NA 153 سے ڈاکٹر ریاض لانگ اور PP 223 سے رانا طفیل کی انتخابی مہم کا آغاز
انشاء اللہ 8 فروری پاکستان کو حقیقی طور پر آزاد کرانے کا دن ہو گا
#ChallengeAccepted#PrimeMinisterImranKhan
امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 153 ڈاکٹر ریاض حسین لانگ کا پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے سے RO کا انکار۔
ڈاکٹر ریاض لانگ اس وقت آر او آفس موجود لیکن آر او کا ٹکٹ لینے سے انکار
آر او کا کہنا ہے کہ ہمیں اوپر سے آرڈر نہیں اور ہم یہ ٹکٹ نہیں لے سکتے۔
Plan B
#InternationalCourtofJustice