جعلی پنجاب حکومت نےسکولوں میں سنگل نیشنل کریکیولم اور اسلامیات وسیرت النبویﷺکی تعلیم پر عمل درآمد اچانک روک دیا۔امپورٹڈحکومت کااغیارکوخوش کرنےکےلیےیہ دین دشمن فیصلہ نامنظور۔اس سازش کوناکام کیاجائےگا۔انشاءالل��!
پاکستان کامطلب کیا۔لااله الاالله محمدرسول الله
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور