@wajih_sani جناح کے population exchange سے متعلق بیانات کو سندھ کی تقسیم کے جواز کے طور پر پیش کرنا تاریخی طور پر درست نہیں۔ آبادی کا تبادلہ ایک الگ انتظامی بحث تھی؛ اس سے سندھ کی تاریخی، جغرافیائی اور آئینی وحدت ختم کرنے کا کوئی اختیار ثابت نہیں ہوتا۔
@MunizaeJahangir@kaiserbengali قیصر بنگالی صاحب نے ایک بنیادی حقیقت کی طرف توجہ دلائی ہے۔ سندھ کسی مصنوعی تقسیم کا نام نہیں، یہ ایک تاریخی و جغرافیائی اکائی ہے۔ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مگر سندھ کی وحدت کو متنازع بنانا مسئلے کا حل نہیں۔
@JavedNLaghari بالکل درست، ایسے حساس معاملات میں ہوش، ذمہ داری اور برداشت کی ضرورت ہے۔ سندھ کے پُرامن ماحول کو نفرت اور اشتعال انگیزی سے محفوظ رکھنا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ سندھ متحد ہے، ناقابلِ تقسیم ہے، اور اس کی وحدت و یکجہتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا ۔
سندھ میں سرکاری اسکولوں کو اسٹیٹ آ�� دی آرٹ سہولیات سے آراستہ کرنے کے عملی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے ٹھٹہ میں تعمیر ہونے والے تین نئے اسکولوں کا افتتاح کردیا۔
@sardarshah1 @haleemsomro
We believe in merit ❤️
Hon. Education Minister Sindh
Syed Sardar Ali Shah
@sardarshah1
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار، صوبہ سندھ نے ایک ہی مرحلے میں 97,000+ اساتذہ کی بھرتی تھرڈ پارٹی ٹیسٹنگ سروس IBA کے ذریعے، مکمل میرٹ کی بنیاد پر کی ❤️.
📚 اسکول اسپیسیفک بجٹ سے سرکاری اسکولوں میں ترقی کا نیا سفر
📌 ضلع لاڑکانہ کے تعلقہ رتودیرو میں واقع گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کیمپس پنجدیرو میں اسکول اسپیسیفک بجٹ (SSB) کے مؤثر استعمال سے اسکول کی سہولیات اور تعلیمی ماحول میں مثبت بہتری لائی گئی ہے۔
ان اقدامات کے ذریعے طالبات کے لیے زیادہ محفوظ، بہتر اور سازگار تعلیمی ماحول فراہم کرنے میں مدد ملی ہے۔
#SindhGovernment #SindhEducation #SindhGovtSchool #SchoolSpecificBudget #SSB #Sindh
Glimpses of today’s Assembly and Hadees Presentation at Government Boys Secondary School No.1, Kotwal Building, Karachi South, Sindh.
A proud showcase of students’ confidence, discipline, and commitment to learning, values, and character building in Sindh’s schools.
Regardless of differences with Sardar Shah, teachers were hired on merit during his tenure as Education Minister—as confirmed by female teachers at a Gharo school who proudly shared they were recruited purely on merit.
@sardarshah1@haleemsomro@MinisterEduGos@SELDGOS
For students,this means better classrooms, hands-on science & computer learning, safe drinking water and functional facilities every school day.Under @sardarshah1’s leadership, in collaboration with ADB, these sincere efforts r translating into tangible improvements for students.
Sindh Minister for Education @sardarshah1 inaugurated upgraded schools with new Secondary Blocks, state-of-the-art infrastructure and modern facilities in Gharo and Makli, District Thatta, along with Ms. Emma Fan, Country Director, @PakistanADB .
In first phase 116 such schools across 10 districts are at an advanced stage of completion under ADB assistance.
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@MuradAliShahPPP@PakistanADB
@haleemsomro@sardarshah1@PakistanADB A meaningful step toward improving everyday learning for students. The efforts of Education Minister @sardarshah1 are helping create better classrooms, stronger school environments and improved opportunities for children across Sindh. 👏
حیدرآباد لطیف آباد پی ایس 63 میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ تیزی سے جاری!
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی ہدایات پر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں یونٹ نمبر 2 پمپنگ اسٹیشن سے بھٹائی اسپتال تک ڈرینیج کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔
ڈرین کی تکمیل کے بعد اب جدید سڑک کی تعمیر کا کام بھی تیزی سے جاری ہے، جس سے علاقے میں بہتر سفری سہولیات، محفوظ آمدورفت اور شہری انفراسٹرکچر میں مزید بہتری آئے گی۔
ترقیاتی کام، ع��امی سہولیات اور بدلتا ہوا حیدرآباد۔
@jamkhanshoro
@KashifShoroPPP
@humia_naqvi
@buriroGM
#NayaBadaltaHyderabad #HyderabadDevelopment #PS63 #HMC #MayorHyderabad
Education goes beyond textbooks—true learning comes alive when students explore concepts through hands-on experiences.
Students of GPS Mirza Mohallah Paretabad, #Hyderabad participated in an engaging classroom activity on #WordOpposites. They matched flashcards and performed short role-plays to understand and express different word pairs creatively.
Such interactive activities enhance vocabulary, confidence, creativity, and joyful learning among students.
#SELD #SindhSchools #GovernmentOfSindh #EducationForAllSindh #SindhEducation #Sindh
@sardarshah1@BBhuttoZardari@MuradAliShahPPP@MediaCellPPP
ٹھٹہ — 18 ستمبر 2026 | سندھ میں جدید اور معیاری تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں اہم پیش رفت، وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے ٹھٹہ میں سندھ سیکنڈری ایجوکیشن امپروومنٹ پروجیکٹ (#SSEIP) کے تحت ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے تعاون سے تعمیر ہونے والی تین نئی و اپ گریڈ شدہ اسکول عمارتوں کا افتتاح کیا۔
افتتاح کیے گئے اسکولوں میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول گھارو 2، گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول پبلک اسکول مکلی اور گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول ملک موسیٰ چوہان شامل ہیں۔ تقریب میں ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر پاکستان ایما فین، سیکریٹری اسکول ایجوکیشن زاہد علی عباسی، محکمہ تعلیم کے افسران، اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی۔
سندھ سیکنڈری ایجوکیشن امپروومنٹ پروجیکٹ (SSEIP) کے تحت سندھ کے 10 جنوبی اضلاع ٹھٹہ، سجاول، بدین، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو اللہیار، میرپورخاص، عمرکوٹ، تھرپارکر، سانگھڑ اور مٹیاری میں 116 جدید سیکنڈری اسکول عمارتیں تعمیر کی جا رہی ہیں۔ منصوبے کے پیکیج ون کے تحت 10 اسکول عمارتوں کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔
نئی اسکول عمارتوں میں جدید سائنس و آئی ٹی لیبارٹریز، فرنشڈ کلاس رومز، علیحدہ اسٹاف رومز اور واش رومز، شمسی توا��ائی کا نظام، واٹر فلٹر پلانٹس اور الیکٹرک واٹر کولرز سمیت طلبہ کے لیے محفوظ اور سازگار تعلیمی ماحول کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کہا کہ ان منصوبوں سے بالخصوص دیہی علاقوں کی طالبات کو پوسٹ پرائمری تعلیم کے بہتر مواقع میسر آئیں گے اور جدید سہولیات کی فراہمی سے طلبہ کے اسکول چھوڑنے کی شرح میں کمی لانے میں مدد ملے گی۔ منصوبے کے تحت تعمیراتی کام جاری ہیں اور اسکول عمارتیں 2026-27 کے دوران متعلقہ اداروں کے حوالے کرنے کا ہدف ہے۔
#SELD #SindhSchools #SSEIP #Education #AsianDevelopmentBank #GovernmentOfSindh #SindhEducation #EducationForAllSindh #SchoolInfrastructure
@MinisterEduGos @sardarshah1 @BBhuttoZardari @MuradAliShahPPP
Activity-Based Learning in Mathematics at Government Girls Primary School (GGPS) Majeed Colony, Landhi Town, District Malir #Karachi. Students explored mathematical concepts through creative drawings, making learning interactive, engaging, and meaningful.
#SELD#SindhSchools #GovernmentOfSindh #EducationForAllSindh #SindhEducation
@MinisterEduGos@sardarshah1@NEWS_BILAWAL@BBhuttoZardari
STEAM SAFEER ACTIVITY3
Today's STEAM Safeer
Prof Dr Tanveer Ahmed - (Ph.d Scholar from Italy) Assistant professor BPS-19 @ American Center for Advance study in Water MUET Jamshoro.
Topic: "Importance of water" at
GBLSS Shahbaz Town Qasimabad Hyderabad.
@sardarshah1@haleemsomro