آج ہمارے دو چھوٹے حاجی صاحبان نے بتایا کہ ہم نے کپڑوں میں چھچھی کردی ہے لیکن آپ عوام کو بدبو کیوں آرہی ہے۔
جتنی زیادہ صفائیاں دو گے اتنے ہی زیادہ اپنے گناہوں تو تسلیم کرتے جاؤگے۔
بس کردو اب اور مان لو کہ غلطی ہوگئی ہے، عوام کا ردعمل آپ کے احتمال سے زیادہ برا آیا ہے۔