میرا تعلق آزاد کشمیر کے حلقہLA-3 میرپور سے ہے۔ اپنی زندگی میں پہلی مرتبہ ووٹ ۲۰۲۱ میں عمران خان کو دیا تھا۔ جبکہ اس دفعہ پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔ اس لیے بیلٹ پیپر پر قائد عمران خان کا انتخابی نشان نہ ہونے کی سے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔ ✌❤
میرپور ڈویژن میں آج کا الیکشن عوام کی نظر میں مکمل طور پر رد ہو چکا ہے۔ 15٪ سے بھی کم ٹرن آؤٹ اس بات کا کھلم کھلا ثبوت ہے کہ کشمیر کے غیرت مند عوام نے اس نظام، اس ڈرامے اور جعلی طریقہ کار کو سرے سے مسترد کر دیا ہے۔
اگر اب رات کی تاریکی میں ٹھپے لگا کر یا مصنوعی اعداد و شمار کے ذریعے جعلی ٹرن آؤٹ پورا کرنے کی کوشش کی گئی، تو یہ جمہوریت کے نام پر بدترین دھبہ اور عوامی مینڈیٹ کی کھلی توہین ہوگی۔ کشمیر کے لوگ اپنے حقِ رائے دہی اور عزتِ نفس پر ڈاکہ ڈالنے کی اس ناکام کوشش کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
The #JAAC is misleading the public with malicious and baseless claims. Despite 35 demands being accepted, continuing the protests is not a wise decision, this is not democracy. Stop playing into enemies’ hands and imposing your will on the streets. If stubbornness continues, legal action will be the only option. #AJK govt must restore stability through wisdom, dialogue and establishing rule of law.
انسانی تاریخ گواہ ہے دنیا کا کوئی حکمران ،کوئی قانون اور کوئی عدالت عوامی طاقت کا مقابلہ نہیں کر سکے
اس بار ہمارے مظلوم و محکوم عوام تاریخ دوہرائیں گے بھی اور ایک نئی تاریخ رقم بھی کریں گے
نفسیاتی دباؤ، بے روزگار ی، مریضوں کارش، بڑے اسپتالوں میں ایمرجنسی پر مامور ڈاکٹر ۵ اور مریض ۵ ہزار۔
یہ وہ عوامل ہیں جن کی بنا پر جونیئر ڈاکٹر ملک چھوڑ رہے اور پیچھے رہ جاتے ہیں پرایویٹ معافیا کے بڑے ڈاکٹر۔
#PayRaiseForDoctors
Young doctors in Pakistan work 30–36 hour shifts, manage overcrowded wards, sacrifice sleep, family time, and mental health — yet receive salaries that do not match their workload or responsibilities.
#PayraiseForDoctors
What a country !! Took a loan from the IMF, then stopped a potential World War, also attacked Afghanistan, talked ceasefire with China, then became a Global Peacemaker, also stood with Iran, then condemned attack on KSA, then negotiated with Trump while the nation watched PSL.