انا للّٰہ وانا علیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کے والد گرامی کی بے حساب بخشش فرمائے اور آپ کے لواحقین کو اس پر صبر جمیل عطا فرمائے اور صبر کے بدلے اجر عظیم عطا فرمائے
#JoinPST@SarwatEjaz
آج اس عظیم اسلام اور ناموس رسالت ﷺ کے پہرے دار غازی ملک مم تاز حسین قادری شھید رحمتہ اللھ کی ولادت با سعادت آپ 1جنوری 1985 پنجاب میں پیدا ھوے
درود پاک پڑھ کر غازی ملت ؒ کو ایصال ثواب کر دیں
*میں صدقے یارسول اللھ ﷺ*
#صوفی_ازم_لورز#JoinPST@SarwatEjaz
الحمد للّٰہ
پاکستان سنی تحریک کراچی رابطہ کمیٹی کا اعلان کردیا گیا ہے
*اللہ پاک تمام اراکین کو قائد کے مشن پر عمل پیرا ہو کر دین اور سنیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔
#Shaikh_92#Korangi_Sector_PS96#صوفی_ازم_لورز