تین سو سال سے امت ذلت دیکھ رہی تھی پھر اللہ نے ہمیں خوشی کی خبر سنائی بھی دکھائی بھی۔ ایک چھوٹے سے ملک کو دنیا کی سپر پاور سے ٹکرا کے ان کے ناک کو زمین کے ساتھ لگا دیا، ایران نے پوری امت کا قرضہ چکا دیا، ہماری پہچان نہ دیوبندی ہے نہ بریلوی ہے نہ شیعہ ہے نہ سنی، ہماری پہچان مسلم ہے۔ مولانا طارق جمیل
حامد میر کا سوال 🔥🔥🔥
اسرائیل القدس پر قابض ہے فلسطین اور ایران کے مسلمانوں کا قتل عام کر رہا ہے، اسرائیل کو ہندوستان سپورٹ کرتا ہے۔ سیدھا سا سوال ہے کہ کیا اسرائیل کا ساتھ دینا چاہئے یا ایران کا؟؟ ٹرمپ جو اس وقت غرور اور رعونت میں مبتلا ہے وہ ابنائے ہرمز کو کھلوانے میں ناکام ہو گیا ہے۔
#ShameOnJudges
سمندر نہ ہوتے تو تجارت ہو ہی نہیں سکتی تھی ایران نے پھنسا نہیں لیا ساری دنیا کا تیل بند کر دیا سمندر بند کر کے دعا کیا کرے اللہ تعالی ہمارے بھائیوں کی مدد کرے۔۔
مولانا طارق جمیل
ایمرجنسی الرٹ 🚨
میں پھر سے کہتی ہوں یہ عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں، ہمیں نہیں پتہ جیل میں کیا ہو رہا ہے عمران خان کو ہمارے سامنے لایا جائے۔
بہنیں قوم کو بار بار خبردار کر رہی ہے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
تاریخ کی زینت ہمیشہ بہادر لوگ اور حق پر قائم رہنے والے ہی بنتے ہیں۔ مگر جب کبھی وطن کے محسنوں پر ناحق مظالم اور جبر کا ذکر آئے تو اٹھارہ مارچ 2023 کے یہ مناظر اور ان کو کرنے والی رجیم کے کرداروں کی سیاہ کاری کا ذکر ضرور ہوگا۔
#ImranKhanMedicalHostage#PakistanUnderFascism
@AthSal01 Former players like Amir, Imad & Ahmed Shehzad were given repeated chances despite discipline issues, inconsistency and selective availability. Some preferred retirement instead of fixing performance and patience.
Now during every ICC tournament they target current players.
@AthSal01 Former players like Amir, Imad & Ahmed Shehzad were given repeated chances despite discipline issues, inconsistency and selective availability. Some preferred retirement instead of fixing performance and patience.
Now during every ICC tournament they target current players.
اسلام آباد:خاتون ڈاکٹرحراسگی کیس،ڈی آئی جی آپریشنزنےانکوائری کےبعدسابق ایس ایچ اوسہیل اشرف کوڈسمس کردیا،ڈسمس کامطلب کہ جرم ثابت ہوگیاہے۔
جرم ثابت ہونےپرصرف ڈسمس کیوں ایف آئی آرکیوں نہیں ہتھکڑی میں تصاویرسوشل میڈیاپرکیوں نہیں؟یہاں کارکردگی دیکھائیں ہمت کریں۔
@ICT_Police
بلوچستان کے لئے ایک اور اعزاز 🇵🇰
نیویارک میں ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے زیتون کے تیل کے مقابلے میں لورالائی کے کسان کے باغ سے حاصل شدہ تیل کو عالمی معیار کا بہترین زیتون کا تیل تسلیم کر لیا گیا ہے ۔
اس مقابلے میں 1200 سے زائد برانڈز نے شرکت کی ۔۔
وقت آ گیا ہے کہ بلوچستان کی زراعت اور سونے جیسے پروڈکٹس کو عالمی سطح پر پروموٹ کیا جائے۔بلوچستان کا صرف زراعت کا شعبہ ہی یہاں کی تقدیر بدل کر رکھ سکتا ہیں۔
#Balochistan
پنجاب صرف کپتان کا
پی ٹی آئی پنجاب نے پاکستان سے محبت کاقرض ادا کردیا اور بتا دیا پاکستان سے محبت ہمارے خون میں ہے
شاباش پی ٹی آئی پنجاب
مجھے آپ پر فخر ہے- عالیہ حمزہ ملک @aliya_hamza#عمران_خان_کو_رہا_کرو
ایک ذمہ دار شہری کی طرح کچھ بھی شیئر کرنے سے پہلے تصدیق ضرور کریں۔
ہائبرڈ وارفیئر اور ڈیجیٹل گمراہ کن معلومات کے اس دور میں، جھوٹی خبروں کے پھیلاؤ سے ہوشیار رہنا بے حد ضروری ہے۔
صرف وزارتِ اطلاعات و نشریات اور آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ تصدیق شدہ معلومات اور سرکاری بیانات پر ہی اعتماد کریں۔
آئیے بطور باخبر شہری، اپنی قومی ذمہ داری کو نبھائیں اور کسی بھی معلومات کو شیئر کرنے سے پہلے اس کی تصدیق ضرور کریں۔