جتنی جلدی انڈیا کے مسلمان اور سکھوں سمیت دوسری اقلیتیں یہ سمجھ لیں کہ ہندو لاتوں کے بھوت ہیں باتوں سے نہیں مانیں گے.. اس لیے بزدلوں کی طرح مرنے کی بجائے ہندو کو اسی کی زبان میں سمجھانا ہو گا
#hindutvavsarabworld
پندرہ معصوم پھول جو بن کھلے ہی انتظامی غفلت کی نذر ہو گئے۔ اب تک کسی ذمہ دار کا تعین نہ ہونا پورے نظام کے گلنے سڑنے کی واضح تصویر ہے۔ عوام فوری اور سخت سرجیکل کارروائی کی منتظر ہے۔
آج سندھ ہائیکورٹ میں 12 ججز لگاۓ گئے، ان میں سے ایک نے PPP کی طرف سے الیکشن لڑا ہے، ایک جج ن لیگ کے سندھ راہنما کا بیٹا ہے
اس ملک کی بنیادیں ہلائی جا رہی ہیں
مریم، غور سے دیکھو، یہ انسان ہے، بعد میں مت کہنا، ڈرون کیمروں سے جھوٹی فوٹیج نکالی ہے،
شیر افضل، بہت بہت شکریہ۔کپتان کا ساتھ پاکستان کا ساتھ دینے کے لیے 🙏
یہ سائفر کیس پاکستان کی رسوائی کا باعث بن رہا ہے، ایک ملک دھمکی دے رہا ہے تو اس میں کون سا سیکرٹ ہے؟ آفیشل سیکرٹ ایکٹ اس بات پر نہیں لگتا کہ اپنے وزیراعظم کو ہٹا دو؟
- لطیف کھوسہ
#LawlessPakistan
چیف جسٹس عیسی کو جب جب موقع ملتا ہے تو وہ بار بار طاہر القادری، عمران خان اور صدر @arifalvi پر طنز کرتے ہوئے کچوکے لگا رہے ہیں۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ انکے تحت الشعور میں ان تینوں شخصیات کے بارے میں کوئی تعصب یا عناد موجود ہے۔ کیا چیف جسٹس کے منصب پر فائز کسی شخص کو اپنا تعصب یوں ظاہر کرنا چاہیے؟
پاکستان میں لا قانونیت افراتفری اور ظلم میں بڑا کردار عدالتوں کا ہے پاکستان ایک ایسا ملک بن چکا ہے جہاں جج کہ جنہوں نے لوگوں کو انصاف دینا تھا وہی انصاف کا قتل کر رہے مجرمانہ ذہن کے لوگ جج بن گئے ہیں
کرپٹ سرکاری افسر اور ڈاکو سیاستدان ہیں۔ اللہ پاکستان اور پاکستانیوں پہ رحم کرے
تھریڈ:
پشاور اور لاہور ہائی کورٹ نے عدالت سے ضمانت لینےوالے افراد کو ضمانت دینےوالے جج کی اجازت کےبغیر دوبارہ گرفتار کرنے سےروکاتھا،
کل جسٹس سردار طارق نےاس کےخلاف فیصلہ دیا جس سے KP میں دوبارہ غیرقانونی گرفتاریاں شروع ہو گئی ہیں
جسٹس سردار طارق کا فیصلہ کیسے غلط ہے؟
فوجداری قانون کے ماہرین کے مطابق عدالتوں نے یہ اصول طے کیا ہوا ہے کہ اگر ایک بندہ کسی ایک کیس میں گرفتار ہو تو اس صوبے میں باقی جن بھی کیسز میں مطلوب / نامزد ہو تو گرفتار شخص تمام کیسز میں گرفتار سمجھا جاتا ہے نا کہ ہر کیس کے لیے الگ گرفتاری اور الگ ریمانڈ ہو
اس کے علاوہ آج سے 50 سال پہلے سپریم کورٹ ظہور الہی کیس اور عبدالستار نیازی کیس میں قرار دے چکی ہے کہ اگر ایک شخص پر بار بار سیاسی نوعیت کے کیس بن رہے ہوں تو اس شخص کے وقار اور آزادی کے تحفظ کے لیے عدالت blanket bail دے سکتی ہے ۔
پچھلے چند ماہ سے ان قانونی اصولوں کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں
ایک ایک بندے کو 10-10 کیسز میں پکڑا جا رہا ہے اور ہر کیس کا الگ جسمانی ریمانڈ، الگ جوڈیشل ریمانڈ اور پھر ضمانت۔۔۔اس سب میں 10-15 دن لگ جاتے۔ پھر رہا ہوتے ہی نئی گرفتاری اور سارا نیا سرکل شروع ہو جاتا ہے۔
جسٹس سردار طارق مسعود صاحب ایسے چل رہے ہیں جیسے یہ normal قتل/ڈکیتی کے مقدمات ہیں اور ضمانت کینے والے قاتل یا ڈکیت ہیں-
ملا محمد عمر نے کماندان شیخ عاطف المعروف ابو حفص (اسامہ کے نائب) سےکہا " اگراحمد شاہ مسعودکیخلاف آپ کچھ کرسکیں"ابوحفص نےکہااسےآپ مقتول سمجھیں اپنی فوجوں کو شمال پہ حملے کی تیاری کا حکم دیں پھر احمد شاہ مسعود پہ کیمرہ بم کے زریعے حملہ کیا گیا جو کہ1 معروف واقعہ ہے
غار حرا کے پہاڑ پہ آج مغرب کی نماز پڑھی ۔۔۔ امام صاحب امارات افغان کے تھے اور بلی بھی ساتھ لیٹی تھی۔۔۔ دعا کے بعد امام صاحب نے بلی کو دست شفقت پھیرا ۔۔۔ ماشاءاللہ کیا نظارہ ہے مکہ مکرمہ کا
#IEA#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
پرانی بات ہے کہ ایک عرب بادشاہ نے کسی دور دراز قبیلے کے ایک شخص کو گرفتار کر لیا!
چنانچہ اس کا قبیلہ اپنے سرداروں، شہزادوں اور شہسواروں کے ساتھ اس کا فدیہ لے کر یا اس کی شفارش کرکے چھڑانے آیا۔
تب بادشاہ نے بڑے مجمع سے کہا:
یہ کون آدمی ہے جس کی سفارش کے لیے تم سب آئے ہو؟
1/3👇
Saddened by the passing of Tarek Fatah, whom I first met in 1972. His death brings to an end half a century of rigorous debate, vehement disagreements, sharing of knowledge & ideas, and much laughter & friendship rare in an era when people do not know how combine these things.
ایک گستاخ رسول طارق فتح کی موت کا وقت آیا تو اسکا ساتھ دینے کے لئیے ایک اور گستاخ رسول اور بدنام ویب سائٹ “بھینسا” والا سلمان حیدر بھی وہاں آن پہنچا ۔ چہروں کی نحوست انجام کی علامت
عمران خان کا قصور یہ ہے کہ اس نے تم لوگوں کو مسلمان سمجھا اور تمھارا اعتبار کیا
عمران خان نے تمھیں مرد سمجھا اور تمھاری بات کو ایک مرد کا چیلنج سمجھا
اب خان سمجھ گیا کہ تم لوگوں کا نہ تو اسلام سے کوئی واسطہ ہے اور نہ مردوں والی کوئی بات
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن@ImranKhanPTI
آ جائیں سب انصافینز ایک دوسرے کے اکاونٹس مضبوط کرتے ہیں۔
1000 فالورز آج کی رات کا ٹارگٹ رکھیں۔
اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں، اپنا اکاونٹ ہینڈل مینشن کریں اور سب ایمانداری سےایک دوسرے کو فالو کریں۔
#روئیں_چیخیں_پیٹیں
اس دن عرب کے ریگزاروں سے صرف وہی بچیاں نہیں اٹھائی جائیں گے جنہیں زندہ درگور کیا گیا بلکہ نادرن بائے پاس کے اطراف سے اٹھنے والے جوانسال لاشے بھی پوچھیں گے کہ انہیں کس جرم میں قتل کیا گیا ؟
قرآنِ کریم کی اس آیتِ مبارکہ میں میری ٹیم اور اہلِ پاکستان کیلئے پیغام و ہدایت ہے کیونکہ انہیں اس ظلم و بربریت کا سامنا ہے جس سے آج پوری قوم گزر رہی ہے۔