Iranian media statement
"I congratulate the Iranian nation on warmongering anti-Iran US senator Lindsey Graham being sent to hell."
(rough translation)
آپ ہمیں گالیاں دیتے ہیں۔۔آج ہمیں بلا لیا کہ آپکو ریسکیو کریں۔۔ کرائم رپورٹر احمد فراز
آپ میرے دفتر شکایت لے کر گئے مجھے نوکری سے نکوالنے کے لیے۔ مجاہد شیخ
کہا جاتا ہے کہ ہماری پارٹی میں جمہوریت نہیں ہے، میری پارٹی میں جمہوریت کی سب سے بڑی مثال میں ہوں، میرے جیسے ورکر صرف تحریک انصاف میں چیئرمین بن سکتا ہے۔ ہمیں تین کروڑ ووٹ ملے ہیں، یہاں بیٹھے ہمارے ارکان میں کوئی بھی عمران خان کا کوئی بھائی، بھانجا بھتیجا نہیں ہے۔ بیرسٹر گوہر
🚨🚨🚨 وزیراعلی سہیل آفریدی کا ڈفرز کیلئے دو ٹوک اور واضح پیغام!!!
تم دنیا کی پوری دولت جمع کرے میرے ضمیر کو خرید نہیں سکتا دنیا کی پوری طاقت جمع کرے مجھے ڈرا نہیں سکتا، میرا پہلا اور آخری لیڈر صرف عمران احمد خان نیازی ہے اور اسکے لئے میں ہر حد تک جاؤں گا!!!🔥👏
🚨 پاکستان آرمی نے انسانی اعضاء کا مکروہ دھندہ کرنے والے ثاقب چدھڑ کو فارم 47 کے ذریعے MPA بنا دیا۔
🔴 ن لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ اپنے کزن کے ساتھ مل کر غیر قانونی طور پر گردے بیچنے کا دھندہ کرتا تھا، رنگے ہاتھوں پکڑا گیا اور تب تک 15 سے 18 ٹرانس پلانٹ کر چکا تھا
سائیفر لیک کے بعد,
پوری دنیا عمران خان کی سچائی پر documentarys بن رہی ہے!!🔥
عمران خان نے اعتماد کا ووٹ بھی لیا تھا, لیکن جرنیل بعد میں امریکہ کے آگے لیٹ گیا!!
اب یہ خبر کون پھیلا رہا ہے کہ حرام راج پارٹی بھارتیا جنتا پارٹی میں ضَم ہونے جارہی ہے اور اسکا نعرہ ہے
۔۔۔۔۔۔۔
اِک پانچا دھوتی دا
اقرار ساڈا کھوتی دا
@iqrarulhassan
🛑یہ یزیدوں کی حکومت ہے🛑
مشہور معروف قاری صداقت علی جو ٹی وی پر تلاوت قرآن کرتے ہیں انہوں نے حکومت اور عسکری فیکٹری کی درندگی اور کرپشن کے خلاف تھوڑا سا بول دیا تھا تو نے انکو فورن اٹھوا کر تشدد کروایا انکی دو پسلیاں توڑ دیں انکو ننگا کر کے مارا آنکھیں سجا دیں💔