@RShahzaddk آپ نے اس طرح کا ٹویٹ مریم نواز شریف کے بارے میں کی گئی بکواس پر کیوں نہیں کیا ؟
بس یہی سب سے بڑا مسئلہ ہے کہ ہم غلط کو ٹھیک کرنے کیلئے بھی کہتے ہیں تو اس وقت جب ہماری مرضی ہو
@RShahzaddk میں روز اول سے کہہ رہا ہوں مزید صوبے بنانا مزید بلوچستان بنانے کے مترادف ہو گا ۔
اگر صوبوں کی ترقی میں رکاوٹ زیادہ آبادی ہے تو پھر بلوچستان کو ترقی میں سب سے آگے اور پنجاب سب سے پیچھے ہونا چاہئے تھا مگر حقائق بالکل برعکس ہیں!
لہٰذا سسٹم مظبوط بنائیں مزید صوبے نہیں!
*محکمہ ایکسائز پنجاب میں کرپٹ سرکاری افسران اور ملازمین کے خلاف کریک ڈاؤن، پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار 22 ایکسائز انسپکٹروں اور عملے کو معطل کر دیا گیا۔
پنجاب میں کرپشن کے لیے اب کوئی گنجائش، کوئی پناہ اور کوئی رعایت باقی نہیں۔ کرپشن اور رشوت کے ناسور پر آہنی ہاتھ ڈال دیا ہے، زیرو ٹالرنس کا حکم دے دیا گیا ہے۔ نشاندہی کے لیے خصوصی خفیہ سیل قائم کر دیا گیا ہے، جس کی رپورٹ براہِ راست مجھے دی جا رہی ہے۔ عوام کی شکایات کے لیے ہیلپ لائن 1350 قائم ہے، شکایت کنندہ کا نام مکمل خفیہ رکھا جائے گا اور ہر شکایت پر کارروائی ہو گی۔ عہدہ، تعلق یا سفارش کسی کو نہیں بچا سکے گی، لوٹی ہوئی رقم کی مکمل ریکوری تک کارروائی ختم نہیں ہو گی۔ عوام کا پیسہ صرف عوام پر خرچ ہو گا، کسی کو کھانے نہیں دوں گی۔
@ShamaJunejo شمع جی آپ کی زندگی میں تو ایسا کچھ نہیں ہے نا؟
اگر کچھ ہے تو پہلے ہی بتا دیں ورنہ کل کلاں کو کسی وجہ سے ایسے حالات آئیں خدانخواستہ آپ بھی اس طرح کے الزامات کی بوچھاڑ کر دیں۔ مطلب اگر 35 سال ایک بات چھپا کر گزاری جا سکتی ہے تو باقی زندگی کیوں نہیں؟
انکو نبیہ نہیں بننا چاہئے تھا
@ASY53 کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے کیونکہ ہر پاکستانی کو اب کھل کر پتہ چل چکا ہے کہ پی ٹی آئی دراصل پاکستان کے کسی بھی مشکل وقت پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے دشمن کے ساتھ کھڑی ہوئی ہے اب ان سے مقابلہ کرنا قدرے آسان ہو گیا
حافظ صاحب تن کے رکھیں ان کو !