A MicroBiology/Virology Doctrate Researcher (By work not By Nature) Perplexed/ambivalent. Mystic/Sufistic by Belief. Fervor to hear than speak.Poetic.Was A Vet.
Every Democracy is run by The Deep State. And every Monarchy is The Deep State Itself.
The quicker you understand this the quicker you will come to peace with it.
پاکستان میں ریڑھی پہ پھل بیچنے والے سے لے کر صدر آصف علی زرداری تک،
ایک بس کنڈکٹر سے لے کر آرمی چیف تک،
ایک گدی نشین پیر سے لے کر ایک مدرسے کے مہتمم تک،
سب بے ایمان ہیں ، سب کرپٹ ہیں،
سب خائن ہیں ، سب بکاؤ ہیں ،
سب مال و دولت کے حریص ہیں
سب اپنی اپنی کیپسٹی میں لٹیرے ہیں
اسلام کہیں نظر آتا ہے
نہ اصلی مسلمان کہیں نظر آتے ہیں
بنو امیہ کی پیروکار مذہبی جماعتیں ہیں
ان کی ریاکاری ہے
اور دھندہ جاری ہے
#ربيع_الأول
#پاکستان
آپ علیؑ کو چوتھے نمبر پر رکھ دیں یا پہلے نمبر پر لیکن علیؑ ایک کیفیت ہیں ، علیؑ علم ہیں ، علیؑ حکمت ہیں ، علیؑ دانائی ہیں ، علیؑ جانثاری ہیں ، علیؑ دلیری ہیں ، علیؑ محبت ہیں ، علیؑ عشق ہیں .. علیؑ یکتا ہیں !! علیؑ جیسا کوئی نہیں!!
میرے مولا ، میرے امام! ♥️