۹ مئی — عمران خان اور تحریک انصاف کے خلاف ایک منظم عسکری سازش
خود ہی ۹ مئی فالس فلیگ آپریشن کی سازش رچا کے بے گناہ شہریوں کو ملٹری ٹرائل کے ذریعے جج، جیوری اور جلاد بن کر سزا دینا انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے
عالمی تنظیموں کو ملٹری ٹرائل کے نام پر کیے گئے انصاف کے قتل کا نوٹس لینا چاہیے!!
کبھی کبھی دل اکتا جاتا ہے۔ جی چاہتا ہے یہ سب چھوڑ دیا جائے۔ کیوں اپنی جان کے دشمن بنے ہوئے ہیں۔ کبھی مایوسی اس قدر ہوجاتی ہے کہ سب برباد سا ہوتا دکھائی دیتا ہے۔ کبھی جھنجھلاہٹ بھی ہوتی ہے کہ جس منزل کا انتظار ہے وہ کیوں نہیں آرہی۔ کبھی مجموعی قومی رویے دل توڑ دیتے ہیں۔ جس شہر میں درجنوں لوگ شہید ہوئے لاتعداد زخمی ہوئے انسانیت سوز سانحہ ہوا اسی شہر میں اگلے ہی کچھ دنوں میں ایک میوزک کنسرٹ میں ہزاروں لوگ ناچ رہے تھے۔
لیکن پھر ان لوگوں کے چہرے آنکھوں کے سامنے گھوم جاتے ہیں۔ جو ہم جیسے تھے۔ جو آپ جیسے تھے۔ جن کی ہنستی مسکراتی زندگیاں تھیں۔ والدین تھے بچے تھے گھر بار تھا کام کاروبار تھا۔ اس کے لیے وہ بھی ویسا ہی سوچتے تھے جیسا ہم اور آپ سوچتے ہیں۔ اس سوچ کی پاداش میں وہ جان سے چلے گئے۔ انہیں گولیاں مار دی گئیں۔ پھر وہ لوگ بھی یاد آتے ہیں جو قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں۔ ملٹری کورٹس میں۔ جن پر انسانیت سوز تشدد کیا گیا۔ جن کے گھر بار توڑے گئے۔ جو نفسیاتی طور پر ٹوٹ گئے۔
جب یہ لوگ یاد آتے ہیں انکی اذیتیں کچھ سمجھ آتی ہیں اور پھر اس سب کے باوجود ان کا عزم دکھائی دیتا ہے تو اپنی مایوسی ختم ہوجاتی ہے۔ دل شکستگی جاتی رہتی ہے۔ جس سوچ کے لیے سو سے زیادہ لوگ شہید ہوچکے ہزاروں لوگ گرفتار ہوئے ہم اس سوچ سے پیچھے ہٹ جائیں؟ نہیں! ہم سب لڑیں گے۔ ہار جیت کے لیے نہیں۔ ان لوگوں کے لیے لڑیں گے جو وہی سوچتے تھے جو ہم سوچتے ہیں اور وہ اس سوچ کو سینے سے لگائے شہید ہوگئے۔
بین الاقوامی جریدے ڈراپ سائیٹ کی تازہ ترین سٹوری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان آرمی نے مظاہرین کے خلاف ایک ظالمانہ کریک ڈاؤن کی باقاعدہ منصوبہ بندی کی۔ اس کریک ڈاؤن میں آرمی کے مختلف یونٹس نے حصہ لیا اور اس پورے آپریشن کی سربراہی آرمی چیف عاصم منیر نے کی۔ رپورٹ کے مطابق اس آپریشن میں جدید اسلحے کا استعمال کیا گیا اور نہتے مظاہرین پر براہِ راست فائرنگ کے بعد کلین اپ آپریشن بھی کیا گیا، جو منصوبے کا حصہ تھا تاکہ شواہد کو مٹایا جا سکے۔
ڈراپ سائیٹ کے مطابق یہ تمام تفصیلات آرمی کے اندر موجود ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ منصوبہ 25 نومبر کی صبح ملٹری آپریشنز ڈائریکٹوریٹ میں جنرل عاصم منیر کی ہدایت پر بنایا گیا۔
معید پیرزادہ کی ڈراپ سائیٹ کی اس رپورٹ پر تفصیلی گفتگو @MoeedNj
مکمل رپورٹ اس لنک پر موجود ہے:
https://t.co/KhQMVKZpyc
@ryangrim@MazMHussain
سوال یہ ہے کہ #گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
What Islamabad Massacre means? Hundreds of pro-democracy protesters shot by snipers of Pakistan Army to terrorize a population into submission in an area adjacent to Pakistan’s Supreme Court & Parliament! This Tragedy is unique even in Pakistan’s troubled history!
Please share this as much as you can! https://t.co/JVSKUvoD7D via @YouTube
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں اور وکلاء سے گفتگو:
“جنگل کے بادشاہ نے خود کو آئین و قانون سے اوپر رکھ لیا ہے۔ چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ سمیت ہر ادارے کو زیر کر کے ایک شخص کی بادشاہت کا تسلسل قائم رکھنے کے لئے دس سال کے لئے ملک میں آمریت نافذ کر دی گئی ہے۔ ریاستی دہشت گردی کے زریعے ملک میں خوف پھیلایا جا رہا ہے۔ ہمیں ڈرا دھمکا کر ناجائز حکومت کو تسلیم کرنے کا کہا جا رہا ہے۔
ایجینسیوں کو ان کے اصل کام سے ہٹا کہ تحریک انصاف کے پیچھے لگا دیا گیا ہے، جس سے قومی ادارے فوج کا تاثر تباہ ہو رہا ہے۔ پورے ملک کو بند کر دیا گیا۔ اسلام آباد سے باقی صوبوں کا راستہ کاٹا گیا، اسلام آباد پہنچنے والی نہتی عوام پہ گولی چلائی گئی۔ ہمارے لوگوں کے ساتھ ظلم کیا گیا، سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا گیا۔ ان کے گھروں اور خاندانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ان کی توہین کی گئی-
ملک میں صوبائیت کی آگ بھڑکائی جا رہی ہے۔ بتایا جا رہا ہے اسلام آباد میں پختونوں کو نسلی بنیاد پہ نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں- تحریک انصاف وفاقی جماعت ہے جس نے پورے پاکستان کو جوڑ کر رکھا ہوا ہے- میں اپنی قوم کو ہدایت کرتا ہوں کہ حکومتی شرپسند عناصر کی کسی بھی کوشش کے باوجود آپ نے متحد رہنا ہے۔ ہم سب کسی بھی نسل سے بالاتر ہو کر صرف پاکستانی ہیں!
جب بھی ہماری جماعت احتجاج کرنے کا اعلان کرتی ہے۔ میرے اوپر جیل کے اندر مزید پرچے کر دئیے جاتے ہیں۔
مجھے بتایا گیا ہے کہ ہمارے کئی لوگ اب تک مسنگ ہیں جن کی زندگی کے بارے میں ہمیں شدید تحفظات ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے-
ہمارے دو مطالبات ہیں،
• سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے
- ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے
مذاکرات کے لئے عمر ایوب کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی ہے۔ اگر مطالبات نہ مانے گئے تو سول نافرمانی، ترسیلات زر میں کمی اور بائیکاٹ کی تحریک شروع کی جائے گی۔”
سابق وزیراعظم عمران خان کا پیغام:
“ملک میں ڈکٹیٹر شپ قائم ہو چُکی ہے۔ ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں نہتے سیاسی کارکنان پہ گولیاں برسائی گئیں اور پُر امن سیاسی کارکنان کو شہید کیا گیا ہے۔ ہمارے سینکڑوں کارکنان لا پتہ ہیں۔ سپریم کورٹ کو اب اس کا نوٹس لے کر اپنا آئینی کردار ادا کرنا چاہئے۔ ہم پہلے بھی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا لیکن عدالتوں کی جانب سے کوئی ایکشن نہیں لیا گیا اور ملک اس نہج ہر پہنچ گیا!
ہم تیرہ دسمبر کو پشاور میں شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے عظیم الشان اجتماع منعقد کریں گے- اس اجتماع میں اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جائیگی۔
میں دو نکات پر پانچ رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے رہا ہوں
• انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں رہائی
• 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام
ہماری مذاکراتی کمیٹی عمر ایوب خان ، علی امین گنڈاپور، صاحبزادہ حامد رضا، سلمان اکرم راجہ اور اسد قیصر پر مشتمل ہو گی اور سٹیک ہولڈرز سے مذاکرات کرے گی-
اگر ان دو مطالبات کو نہ مانا گیا تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائیگی۔ اس تحریک کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی۔
سول نافرمانی کے نتیجہ میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کرینگے کہ وہ ترسیلات زر (remittances) کو محدود کریں اور بائیکاٹ مہم چلائیں۔ اس تحریک کے دوسرے مرحلے میں اس سے آگے بھی جائیں گے!!”
فواد، یہ کہانی پٹ چلی ہے! یہ سودا اب نہیں بکنے والا! یہ فوج کسی بیرونی خطرے سے بچانے جوگی نہیں ہے! یہ اب بیرونی دنیا کے ہاتھ میں ایک کھلونا بن چکی ہے! باہر والوں نے اسے پاکستان کے لوگوں کے اوپر ایک پولیس فورس میں بدل دیا ہے! جس کسی نے بھی تمہیں یہ کہانی لکھ کے بیجھی ہے، اسے واپس بیجھ دو! یہ سودا اسلاماباد قتل عام کے بعد بکنے والا نہیں! اپنی مزید بے عزتی مت کراؤ! میں تمہارا ہمدرد اور خیرخواہ!
There are eyewitness reports alleging that a massacre took place in Islamabad on Wednesday, November 25th, and as many as 400 peaceful demonstrators were killed. There must be an independent investigation to determine exactly what happened. Both Pakistanis and those in the international community who support freedom and human rights must insist on it. #Pakistan
🇵🇰 IMRAN KHAN’S LIFE IN DANGER: IS PAKISTAN GOV TRYING TO KILL HIM BEFORE TRUMP?
Trump set to return to the White House in January, allegations emerge of a plot by Pakistan’s establishment to eliminate former Prime Minister Imran Khan.
Khan is reportedly isolated, denied family access, and deprived of medical care, raising serious human rights concerns.
Former Deputy Speaker @QasimKhanSuri:
“Imran Khan has been given something that threatens to disrupt his mental balance, locked in a small room and sprayed with a poisonous substance whose smell is affecting his mind. Imran Khan’s health is bad, and there are serious threats to his life.”
Many believe this is an effort to silence Khan permanently before U.S. foreign policy shifts under Trump’s leadership, potentially bringing new scrutiny to Pakistan’s actions.
Source: X, @PTIofficial
#BreakingNews
Latest reports indicate that Imran Khan is being detained at the Field Interrogation Centre in Rawalpindi, near GHQ, where terrorists are interrogated and tortured by Military Intelligence.
ڈر ہے کہ عوام پاک فوج کے افسران کی جان لیے بنا نہیں رکیں گے۔ان کو جان بچانی چاہئے وہ پاکستان کا مستقبل ہیں۔
وہ ہمیشہ پاکستان کا کرتا دھرتا رہے ہیں۔
وہ مر گئے تو کون ہم پر قابض ہو گا۔
ڈریں اس دن سے جب پاک فوج کی جگہ دشمن ہم پر قابض ہو جائے۔
اور خوشحالی آجائے۔
#Islamabad_Massacre
ہم بلوچوں، پشتونوں، مہاجروں، سندھیوں اور کشمیریوں سے شرمندہ ہیں اور معافی چاہتے ہیں کہ جب آپ پر ظلم کیا جا رہا تھا، قتل کیا جا رہا تھا اور آپ کے حقوق پامال کیے جا رہے تھے، تو ہم خاموش رہے۔ آج جب پنجابیوں کو قتل کیا جا رہا ہے اور لاشیں بھی واپس نہیں دی جا رہیں، تو ہمیں آپ کے ہر درد اور ہر بات کی سچائی کا احساس ہو گیا ہے۔
Imran Khan is currently isolated from his family, deprived of essential medical care, denied basic facilities, and with no credible updates on his wellbeing. Such treatment raises serious humanitarian concerns!
#کپتان_کی_جان_کو_خطرہ
اسلام آباد قتلِ عام میں ان بے ضمیر، بیشرم، بے حس، منافق بھیڑیوں کا بھی اتنا ہی حصہ ہے جتنا پیشہ ور قاتلوں کا، یہ نام ضرور یاد رکھیں۔
شاہ زیب خانزادہ، انصار عباسی، عادل شاہزیب، سلیم صافی، غریدہ فاروقی، ابصار عالم، طلعت حسین، حسن ایوب، بینش سلیم، سہیل وڑائچ، عاصمہ شیرازی، اعزاز سید، نجم ولی خان، رضی دادا، رؤف کلاسرا، کامران شاہد، جاوید چودھری، وقار ستی، نصر اللہ ملک، کوثر کاظمی، عمار مسعود، عمران وسیم، قیوم صدیقی، فخر درانی، اختیار ولی، فہد حسین۔
#IslamabadMassacre