🚨 They Don’t Want You to Know This About Cancer 🚨
This isn’t a conspiracy — it’s backed by real research using all-natural herbal protocols. 🌿 And yes, it’s exactly the kind of truth Big Pharma hopes you never hear.
Here’s what they discovered:
✅ Herbal antiparasitics can clear out parasites 🦠 — linked to tumor growth
✅ Detoxing heavy metals & toxins is key because cancer cells thrive in toxic environments
✅ Your body wants to heal — but you must remove the roadblocks first
💡 Cancer is complex… but here’s the bottom line:
You can’t fully heal if parasites & toxins are still in the picture.
⚠️ The future of healing is about removing what’s harming you so your body can finally do what it was designed to do: heal itself.
🔴 سوڈان کی چھوٹی مظلوم بچی کہتی ہے:
"ہم جہنم میں ہیں، ہمارے بچے بھوکے ہیں۔
اے عربو، اے مسلمانوں! ہمیں بچاؤ۔"
یہ ظلم اس لیے ختم نہیں ہو رہا کیونکہ امتِ مسلمہ کا کوئی رہنما نہیں۔
یا ربی انصر المسلمین فی السودان😭
یہ بچی اپنے ہی قاتلوں کو مدد کے لیے بلارہی ہے اس معصوم کو کیا پتہ اس جیسے سارے سوڈانی بچے عرب والوں کے لیے کیڑے مکوڑوں سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتے۔
سوڈان میں امارات کے کرائے کے قاتلوں کا بے تحاشا ظلم جاری ہے پچھلے 48 گھنٹوں میں دو ہزار سوڈانی شہید ہو چکے ہیں۔ پوری دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں پہلے غزہ میں ظلم ہوتا رہا اور اب سوڈان میں نشانہ کون ہے یہ سب دیکھ رہے OIC اسی لئے بنائی گئ تھی کہ مسلمان متحد ہو کر تماشہ دیکھیں
انکا دس ہزار منہ پر مارنے کا گھٹیا بیان دینا بنتا ھے کیونکہ یہ تو چندے پر پلے لاکھوں روپے کا لیزر ٹریٹمنٹ کروا سکتے لیکن دس ہزار والا یہ نہیں کروا سکتا
فلسطینی تھک چکے ہیں نماز جنازہ پڑھ پڑھ کر
وہ تھک چکے ہیں دنیاں کے تعزیتی الفاظوں سے مسلم ممالک کی مذمتوں سے۔
لیکن ہم کمزور کیا کرسکتے ہیں سوائے قلم�� جہاد کے
یا اللہ تو ہمارا آواز بننا قبول کرنا۔🤲