ڈیڑھ سال کی PDM حکومت میں:
آٹا 55 سےبڑھ کر 155 روپےکلو ہوگیا
چینی 80 سے 180
پیٹرول 150 سے 305
ڈالر 177 سے 307
بجلی کا یونٹ 16 سے 60 روپے کا ہو گیا
صحافی اور سیاسی کارکن قتل ہو گئے
لیکن میڈیا کیوں خاموش رہا؟
اینکرز کو کیوں چپ لگی رہی؟
وجہ آج سامنےآئی ہے: 9 ارب 60 کروڑ کےاشتہارات
سات تاریخ کو یوم فضائیہ منایا جاتا ہے ۔ ارشد شریف شہید نے یہ نغمہ اپنے شاہینوں کے لیے بنایا تھا۔
یہ انکی ذاتی کاوش تھی وطن سے محبت انکے لہو میں شامل تھی.
آٹے کی لائنیں/ صحت کارڈ بند کیونکہ پیسے نہیں تھے زہر کھانے کے بھی اور میڈیا کو تقریبا ایک ہزار کروڑ کے اشتہار صرف سولہ مہیینوں میں۔ کیونکہ دو و و و و ہزار مہینہ پاکستانیوں کو بھی ملا۔
مریم اورنگزیب نے وزیراطلاعات ہوتے ہوئے 16 ماہ میں میڈیا کو تقریباً 1000 کروڑ روپے دیے۔۔۔ مشکل ترین معاشی حالات میں پی ڈی ایم کی وفاقی حکومت کی پرنٹ، الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا پر نوازشات کی ہوشربا تفصیلات سامنے آ گئیں، ایک ہزار کروڑ میں مین سٹریم میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کا شیئر کیا رہا؟ تفصیلات جانئے
https://t.co/D7J5jDKk8O
طیبہ راجہ راولپنڈی کی ایک عام بزنس ویمن جنہوں نے حقیقی آزادی کا خواب دیکھا تھا آج جیل کی سلاخوں کے پیچھے اس خواب کا "خمیازہ" بھگت رہی ہیں
ایک خاتون صرف ایک نہیں ہوتی اس کے پیچھے پورا گھر ہوتا ہے اس کے نہ ہونے سر گھر کا تصور ختم ہوجاتا ہے
ہم حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ طیبہ راجہ سمیت تمام بے گناہ خواتین قیدیوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے
#ReleaseWomenPrisoners
پیپلز پارٹی نے آئین کے مطابق 90 روز میں الیکشن کروانے کے مطالبے پر " نرمی " اختیار کر لی
کتنا مجبور کر دیا فرزند زرداری کو ابو زرداری نے
جمہوری جماعت ہونےکا ناٹک بھی کرنا ہے
چوری کا مال بھی بچانا ہے
بھٹو کی قربانی بھی بیچنی ہے
بینظیر کی جمہوریت بہترین انتقام بھی ہے اور چوری کا مال آخری نظریہ بھی ہے
پاکستان میں یہ بھی عجیب سلسلہ ہے کہ جس پر قاتلانہ حملہ کیا جاتا ہے اسی پر ایف آئ آر بھی کاٹ دی جاتی ہے ۔۔ سابق چیف منسٹر خالد خورشید کی قاتلانہ حملے کے بعد پریس کانفرنس
@AbdulKhalidPTI
کامران خان کی بونگیوں میں کچھ نہیں سوائےاسکےجوپچھلےسولہ مہینوں سےسنایاجارہا۔
وہ دیکھو مفتاح اسماعیل آرہے
وہ دیکھومفتاح اسماعیل جارہے
وہ دیکھوڈارصاحب آگئے
وہ دیکھوڈارصاحب چلےگئے
وہ دیکھوروسی تیل آگیا
وہ دیکھوایرانی تیل بندہوگیا
وہ سیلاب زدگان کی 10ارب ڈالرامداد کاکیابنا ویسے؟
عمران خان اٹک جیل میں، عمران ریاض لاپتہ، بزرگ سیاستدان یاسمین راشد سو دن سے قید، پرویز الہی دوبارہ گرفتار، طیبہ راجہ، صنم جاوید ،عالیہ حمزہ اورخدیجہ شاہ کے کیس التوا میں، دو ماہ سے ارشدشریف شہید کے کیس کی تاریخ نہیں آئی.
پر جج کی بیوی سومیا عاصم کو
رضوانہ کیس میں ضمانت مل گی.
Perverted French teachers are standing at the school gates looking out for Muslim girls wearing modest dress (the abaya) so that they can tell them to take it off. Making females undress would be called misogyny or sexual perversion in any decent society, but not in France which is full of perverts. #France #abaya
Former GB CM Khalid Khurshid survived an assiantion attempt. I pray for his safety. He’s an amazing human being and the most popular man in GB.
Regardless that he got shot at and survived, an FIR was lodged against him. Now surviving an assassination has become illegal in Pakistan.
Go figure!
جنرل ضیاالحق کی حکومت تھی امریکی سفیر پشاور جانے کے لیئے نکل کھڑا ہوا ۔۔۔ ابھی جی ٹی روڈ پہ پہنچا ہی تھا کہ اسکو روکا گیا اور واپس اسلام آباد بھیج دیا گیا ۔۔۔۔ اس امریکی سفیر کو بتایا گیا آپکا کام سفارتخانے میں ہے پشاور نہیں
آج امریکی سفیر صرف مقامی لیٹرینیں یا پارکنگ سٹینڈ چیک کرنے نہیں گیا باقی تو ہر جگہ ریڈ کارپٹ بچھائے جا چکے
ایک تھا پاکستان ایک ہے پاکستان
Islamophobia in France: Olympique Marseille player Enzo Sternal who is of Algerian origin has reportedly been excluded from France's Under-16 national squad for 'behavioural reasons' after he celebrated a goal revealing his undershirt, which said 'Allah is Great'
https://t.co/RzThy6Raqj
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور عمران خان کے مشکل وقت کے ساتھی خالد خورشید پر قاتلانہ حملہ انتہائی قابلِ مذمت ہے۔ ان کی سیکیورٹی بھی چند روز قبل واپس لے لی گئی تھی۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ انہیں فی الفور سیکیورٹی مہیا کی جائے اور حملہ آوروں کا سراغ لگا کر قرار واقعی سزا دی جائے۔