اس ملک میں صرف اس طرح کے لوگوں کی عزت کی جاتی ہے ۔۔۔۔اسی طرح کے لوگوں کو پروٹوکول ملتا ہے ۔۔۔ یہی لوگ سسٹم کے لیے ناگزیر ہیں ۔۔۔پڑھے لکھے قانون کو ماننے والے تو کیڑے مکوڑے ہیں
اسپین کا ایک ٹیکسی ڈرائیور، جو اسپتال کے مریضوں کو مفت سواری دیا کرتا تھا، ایک اور مریض لینے اندر داخل ہوا۔
مگر اس بار پورا عملہ احترام میں کھڑا ہو کر تالیاں بجانے لگا۔
پھر انہوں نے اسے نقد رقم سے بھرا ایک لفافہ دیا… جس نے اس کا دن ہی بدل دیا۔
بریکنگ نیوز 🚨
اہم وقت عمران خان کے لیے بڑی آواز اٹھنے لگی 🛑
اقوامِ متحدہ نے پھر سے عمران خان پر پاکستان میں جاری ظلم و جبر کو غیر قانونی قرار دیا!!
اسکو پھیلائیں 🛑 انت��ائی ضروری ہے 🛑