Imran Khan has said he will die in jail without urgent medical attention.
The former Pakistan prime minister appealed to the country’s top judges for him and his wife to receive treatment, warning that his prolonged confinement meant he “may not return alive”.
🔗 https://t.co/qub005AYd3
Imran Khan says his health is slipping fast behind bars | In a written plea submitted through his lawyer, the former Pakistan prime minister told a court he has lost 85% of the vision in his right eye. He warned that he is at risk of a brain haemorrhage or cardiac arrest because of dangerously high blood pressure. The 74-year-old said his blood pressure rose repeatedly during his solitary confinement, reaching 192 and 193 on November 10. He claimed doctors had warned him he was highly vulnerable and that his heart had already sustained damage. Khan cautioned that his condition could leave him in a state from which he might not return alive.
📑 FULL STORY ➠ https://t.co/jcamHH8LMD
#Pakistan #ImranKhan #Health #Politics #World
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
عمران خان کی Monopoly ختم !
آج سے پوری قوم کا ایک ہی ہیرو ارشد ندیم !
ایئرپورٹ پر عوام کا جم غفیر دیکھ کر یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ آج سے نوجوانوں کا سپورٹس ہیرو ارشد ندیم ہے۔۔
میں نے ۹ مئی سے بہت پہلے گزشتہ سردیوں میں یہ ویڈیو ریکارڈ کروائی۔
اور مجھے ذرا سا بھی تعجب نہیں کہ تب سے سب کچھ اسی سکرپٹ کے مطابق ہورہا ہے جس کا ذکر میں نے اس ویڈیو میں کیا۔
آج رات پونے دس (9:45pm) بجے میں اپنے خطاب میں اسی سازش سے پردہ اٹھاؤں گا۔
🇵🇰 Heartbreaking... 💔
“I find it hard to imagine that I will see him again.”
Imran Khan’s son says he hasn’t spoken to his father in more than 7 MONTHS.
He wants to visit Pakistan, but says he fears he and his brother could be IMPRISIONED and used as leverage against their father...
Khan remains behind bars, serving multiple sentences his family insists are politically motivated.
WHERE IS THE JUSTICE IN THIS???
Source: Reuters / Writer: Samuel
خیبر پختون خواہ کے حوالے سے انتہائی اہم پریس کانفرنس ہے یہ،میڈیا تو اسکو دکھا نہیں رہا اس لیے آپ سب پر لازم ہے اسکو ہر جگہ پھیلائیں تاکہ خیبر ہختون خواہ کے حوالے سے کیا جانے والا پروپیگنڈہ ناکام ہو۔
@PTIofficial@MashwaniAzhar ان سب یکوں نے پہلے عمران کو جیل میں مکلمل طور پر مستقل کیا پھر اس کی بیوی کو فکس کیا اور اب عمران کی بہنوں کو فکس کروا دیا ہے—
اب عمران کی ساری فیملی جیل میں ہے—
تحریک انصاف کا جس قدر رولا سوشل میڈیا یوٹیوب اور ٹک ٹاک پر ہے اگر وہی رولا گلیوں بازاروں میں بھی نظر آتا تو اب تک نظام کمزور ہو چکا ہوتا مگر مسئلہ یہ ہے keyboard پر جس پارٹی کا زور شور ہے وُہ سڑکوں پر خوف، دباؤ یا عدم تنظیم کی وجہ سے اپنی طاقت دکھانے سے قاصر ہے۔ سہل وڑائچ
اسٹبلشمنٹ کی حالت دیکھیں ایک طرف مروت سے پٹیشن دلوائی کہ سزا یافتہ شخص وزیراعلی تبدیل نہیں کرسکتا دوسری طرف خبر چلوا رہے کہ عمران خان نے جیل سے وزیراعلی (سہیل آفریدی) کو تبدیل کرنے کا پیغام دیا
اور گواہی بھی پٹیشن ڈالنے والے مروت سے ہی دلوا رہے ہیں
کیا یہ اتنے ہی جاہل ہیں؟
”میری تینوں پھو پھو اور کزنز جیل میں نہیں، بلکہ لاپتہ ہیں۔ انہیں نامعلوم مقامات پر رکھا گیا ہے، کسی کو نہیں معلوم کہ وہ کہاں ہیں اور ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔ پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ ناقابلِ تصور ہے۔ دنیا کو پاکستان میں جاری اس صورتحال پر نظر ڈالنی ہوگی۔“
قاسم خان
#PakistanUnderFascism
عمران خان کے بیٹے قاسم خان نیازی کا @CBCNews کو انٹرویو، قاسم خان عالمی میڈیا پر جارحانہ انداز میں اپنے والد کا مقدمہ پیش کررہے ہیں
قاسم خان نے علیمہ خان، نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمی کے اغواء کے حوالے سے بھی عالمی کمیونٹی کو آگاہ کیا @Kasim_Khan_1999