اگر پشاور میں جانور اور انسان ایک جگہ سے پانی پیتے تو اب تک صوبے میں گورنر راج لگ چکا ہوتا لیکن چونکہ یہ پنجاب ڈیرہ غازی خان ہے اسی لئے بکاؤ میڈیا خاموش ہیں۔
سوشل میڈیا اس ویڈیو کو ضرور وائرل کریں 🔥
مطیع اللہ جان کا سوال: فاطمہ جناح اور جنرل ایوب خان جب الیکشنز میں مد مقابل تھے تو ذوالفقار علی بھٹو کہاں کھڑے تھے؟
چوہدری غلام عباس: ذوالفقار علی بھٹو اس وقت ایوب خان کے ساتھ تھے ۔ وہ ایوب خان کی پارٹی کے سیکرٹری جنرل تھے
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
مومنہ اقبال پوڈ کاسٹ میں رو پڑیں ، ہمیں گھر سے بھاگنا پڑا ہمارے پیچھے اسلحہ بردار لوگ آ رہے تھے میں نے حکومت میں بیٹھی خواتین وزراء کو بھی فون کیے جو عورتوں کے حقوق کی بات کرتی ہیں مگر کسی نے میرا فون نہیں اٹھایا کسی نے میری بات نہیں سنی ! مومنہ اقبال ۔۔۔
نلتر جھیل پنجاب میں ڈوبنے والے بچے کی ویڈیو ہے۔گھر والوں نے رونا دھونا شروع کر دیا تھا۔ایسے میں اللہ کے حکم سے موت سے بچانے والی پنجاب کی ایک سیّاح لیڈی ڈاکٹر اور انکے شوہر نے اس بچے کو طبی امداد بہم پہنچا کر جان بچائی۔
خراج تحسین کا حق دار ہے یہ جوڑا۔
جیو انسانیت کی خدمت کیساتھ
2015میں لگنے والے پاور پلانٹس جن کے بارے میں کہا گیا تھا یہ گیم چینجر ہیں نے پاکستان کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے اس پاورسیکٹر نے ہماری قومی سلامتی کو ہاتھ ڈالا ہے دو وفاقی وزیر جنہوں نے یہ پلانٹ لگائے وہ اس کےذمہ دار ہیں ! ارشد عباسی ۔۔
@KhawajaMAsif یہ بھی سن لیں ذرا ۔۔
"مجھے یاد ہے ایک دفعہ الیکشن کمپین میں نواز شریف صاحب نے کہا تھا کہ 'ترقی دیکھنی ہے تو لاہور جا کر دیکھیں، شہباز شریف نے کتنی ترقی کرا دی ہے'۔ یہ بات وہ راجن پور میں کھڑے ہو کر راجن پور کے لوگوں کو کہہ رہے تھے۔ راجن پور کے لوگوں کو داد دینی چاہیے کہ انہوں نے نعرے مار مار کر گلا بٹھا دیا، واہ واہ کی، خوب داد دی، لیکن کسی نے یہ نہیں کہا کہ راجن پور کی ترقی کی بھی کوئی بات کر لیں۔ ڈیرہ غازی خان، لیہ، مظفر گڑھ، خانیوال، لودھراں، رحیم یار خان، بہاول نگر اور باقی جتنے اضلاع ہیں، ان کی بات نہیں کرنی۔ اس کا نتیجہ کیا ہوا؟ سارا پیسہ آپ نے وہاں لگا دیا۔ پورے پنجاب سے لوگ، کھوتے ریڑھی پر بیٹھ کر یا میری طرح کسی نہ کسی ذریعے سے، لاہور پہنچ گئے۔ اب آبادی کا بم وہاں پھٹ چکا ہے اور اس کے نتائج آج سب کے سامنے ہیں"۔رؤف کلاسرا
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
پاکستانی 75 فیصد زیادہ بجلی کا بل ادا کر رہے ہیں۔ یعنی اگر آپ کا بل 10 ہزار روپے آیا ہے تو اصل میں وہ 2,500 روپے بنتا ہے، اور یہ بات آج وفاقی وزیر نے خود تسلیم کی ہے۔ عمران ریاض خان
#pakistan@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
امریکیوں نے سافٹ ڈرنکس بنا کر کھربوں ڈالر کمائے اور کماتے جارہے ہیں۔ ساری دنیا سے دولت سمٹ کر امریکہ کے برانڈز کو جاتی ہے۔ ان ڈرنکس سے ہونے والی شوگر کے مرض کے علاج کیلیے امریکی کمپنیوں نے دوائیں بناکر مزید کھربوں ڈالر کمائے اور کما رہی ہیں۔ عدنان عادل
@adnanaadil
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اسے کہتے ہیں ایمان اور یقین کی طاقت
پاکستانی اداکار سہیل سمیر کہتے ہیں
"میری بیٹی صرف 6، 7 ماہ کی تھی جب وہ بہت زیادہ بیمار ہو گئی۔ میری بیگم اسے بائیک پر اسپتال لے کر جا رہی تھیں۔ راستے میں میری بیگم نے مجھے بتایا: 'جب میں نے بائیک روکی تو دیکھا کہ بیٹی سانس نہیں لے رہی تھی۔' یہ سنتے ہی میں تیزی سے اسپتال کی طرف بھاگا۔
سارا راستہ میں اللہ سے رو رو کر دعا کرتا رہا: 'یا اللہ! میری بچی کو زندگی دے دے۔ اگر تُو نے اسے زندگی دی تو میں اسے حافظہ بناؤں گا، پوری کوشش کروں گا کہ اسے تیری راہ پر چلاؤں۔'
پھر ایک معجزہ ہوا۔ جیسے ہی ہم اسپتال کی پارکنگ میں پہنچے، میری بیٹی کو ہوش آ گیا۔ میں نے فوراً اللہ کا شکر ادا کیا۔ مگر لوگوں کو یقین نہیں آ رہا تھا۔
میں نے اپنی بیگم سے کہا: 'چلو واپس گھر چلتے ہیں۔' مگر میری بیوی نے کہا: 'تم پاگل ہو گئے ہو؟ اس کو ڈاکٹر کو تو چیک کروا لیں۔'
میں نے جواب دیا: 'جہاں پر میری بات ہوئی ہے نہ، وہ زندگی اللہ کی تھی۔ اور اللہ نے دوبارہ زندگی دی ہے۔ اب اس کو کچھ نہیں ہو گا۔ آپ لوگ یقین کریں۔'
اس کے بعد میری بیٹی کو کچھ نہیں ہوا۔ میں نے اپنا وعدہ نبھایا اور اسے حافظہ بھی بنایا۔
ڈاکٹر بھی حیران رہ گئے۔🤲
🚨 سوال : اگر چئیرمین بیرسٹر گوہر کو تمام اختیارات دے دئیے جائیں تو وہ عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی راستہ نکال سکتے ہیں؟
کوئی بھی راستہ نہیں نکال سکتا یہاں راستہ نکالنے والے خود بھی پھنس گئے ہیں ، خان کو نکالتے ہیں تو پھر پھنستے ہیں، نہیں نکالتے تو پھر پھنستے ہیں، میں خان کی ضمانت دینے کے لیے تیار یوں وہ کسی کو کچھ نہیں کہے گا، وہ کوئی وحشی جنونی نہیں بنے گا ، لیکن ان کو عمران خان کا خوف ہے، اعتزاز احسن
26 ویں آئینی ترمیم پر تو بہت خوش ہو کر بولا تھا کہ بروٹ میجوریٹی سے ترمیم پاس کروائی ہے،
تو بیٹا 28 ویں ترمیم پر کیوں جان نکل رہی ہے؟
اب بھی آؤ اب تو فکر لاحق ہو گئی ہے کہ پیسہ بے نظیر انکم پروگرام سے کٹے گا، یا این ایف سی میں سے کٹے گا، سائرہ بانو
سہیل آفریدی نے ویڈیو چلوا دی
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پولیس اہلکار اپنی گن میں بلٹ ڈال رہا ہے ، سہیل آفریدی
میں نے راستہ کھولنے کی بات کی، راستہ ہم نے بند نہیں کیا ،انہوں نے دس گیارہ گھنٹے پورے پاکستان سے آنے والے لوگوں کو خوار کیا ، سہیل آفریدی
جو لوگ اپنا اصل مینڈیٹ واپس مانگتے ہیں، انہیں منتخب سیٹوں سے ہٹا کر پچاس پچاس سال کی جیل سنا دی جاتی ہے۔ جو لوگ جمہوریت، انصاف اور عدالتوں کو بچانے کی بات کرتے ہیں، انہیں انتقام کا نشانہ بنایا جاتا ہے، لیکن ہم یہ الٹی گنگا بہنے نہیں دیں گے۔ محمود خان اچکزئی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@MKAchakzaiPKMAP
جب روکنے کا وقت آیا تو اسد قیصر نے کہا بعد میں یہ ذمانہ داری مجھ پر ائے گی تب میں نے ایک لمحے کے لیے بھی نہیں سوچا اور ملکی خودمختاری کی خاطر رولنگ دی۔
@QasimKhanSuri
کچھ لوگ وردی کے بغیر بھی ہیرو ہوتے ہیں — اور ریاض میں دو پاکستانیوں نے یہ ثابت کر دکھایا۔
ریاض کے ایک رہائشی اپارٹمنٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی — شعلے بلند ہوئے، دھواں پھیلا اور عمارت میں موجود سعودی خاندان کے بچے اندر پھنس گئے۔ جب لوگ پیچھے ہٹ رہے تھے، انہی لمحوں میں دو پاکستانیوں نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر جلتی عمارت میں قدم رکھ دیا اور ان بچوں کو باحفاظت باہر نکال لیا۔
اس بے مثال بہادری پر سعودی سول ڈیفنس نے دونوں کو خصوصی اعزاز سے نوازا۔ مقامی شہریوں نے سوشل میڈیا پر مہم چلا کر ان کے لیے مالی عطیات جمع کیے اور انہیں دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔
آج پوری دنیا میں یہ دو نام پاکستان کا فخر بن گئے ہیں۔
یہ ہیں اصلی ہیرو — جن کے لیے انسانیت سب سے پہلے تھی۔
#سائفر_ایک_حقیقت ثابت ہونے کے بعد ان تمام کرداروں پر آرٹیکل 6 کی کاروائی ہونی چائیے جنہوں نے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف سازش کی- پاکستان ایک عظیم ملک ہے، اس میں رہنے والے شیری عظیم ہیں، ان کے منتخب لیڈر کے خلاف سازش کی اور پھر کھلے عام مینڈیٹ چرایا۔ سب کا ٹرائل ہونا چاہیے!