Pakistan or Pakistan k un janbazon ko Salam jinhon ne apna aaj hamare kal par qurban kerne k liye hamesha khud ko pesh kiya.
Bina kisi taraddud ke.
We owe you.
Pakistan tum se roshan hai.
#Alhumdulillah#AllahuAkbar#PeaceForAll#PakistanZindabad
وسیم بادامی ! آپ کو سب سے پہلا میرا خراج تحسین ! ۔۔ جس بھرپور انداز اور پروفیشنل طریقے کے ساتھ آپ نے نشریات پیش کی ہیں، وہ قابل فخر ہے۔ ۔ ۔
معصومانہ سوال والے وسیم بادامی بھائی ۔۔آپ اسی طرح چمکتے دمکتے رہیں
ڈاکٹر اعتزاز
@WaseemBadami
ماں تیری عظمت کو سلام_________
أج ملک بھر میں ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد ماؤں سے محبت اور احترام کو فروع دینا ہے۔ ماں کے رشتے کا نعم البدل ممکن نہیں ترقی کی کنجی ماں کی گود ہے۔اولاد چاہے بھی تو ماں کی خدمات کا قرض نہیں چکا سکتی۔
جوں جوں وقت گزرتا جا رہا ہے عوام کے بھارت کے خلاف غصے، اور فرسٹریشن اور پریشانی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ لوگ انتظار میں ہیں کہ بھارت کو منہ توڑ جواب کب دیا جاتا ہے!!! اردگرد، بازاروں میں، اپنے آس پاس، دور دراز جس سے پاکستان میں بات کرو، ہر شخص غصے اور انتظار میں ہے!! عوام کا موڈ بھارت سے بدلے کا ہے! تمام 25 کروڑ عوام پاکستان، اپنی ریاست، افواج کے ساتھ کھڑے ہیں اور منتظر ہیں!
افواج پاکستان پائندہ باد!
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💪✌️🇵🇰💪✌️
پاکستان نے بھارت کے 25 پچیس HAROP ڈرون مار گرائے ہیں!!! یہ 5 جنگی طیاروں/3 رافیل RAFALE کے گرائے جانے کے بعد ایک اور بہت ہی زبردست اور اعلی ترین کامیابی ہے،افواج پاکستان کی!! الحمدللہ!! 🇵🇰💪✌️
جنگی طیارے مار گرائے جانے کے بعد، بھارت کی مودی سرکار مزید پاگل اور جنونی ہو گئی ہے۔ اپنی فوجی اور عالمی خفت اور اپنے عوام کے سامنے اپنی ہزیمت اور شرمندگی مٹانے کیلئے پاکستان پر ڈرونز بھیجنے کی ناکام کوشش کی، جو کہ وہ بھی پاکستان نے مار گرائے!! اب تک 25 ڈرون (جو کہ اعلی ٹیکنالوجی کے ماہر تھے) پاکستان نے مار گرائے!! اللہ اکبر!!!
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کو آج 17واں روز ہے اور بھارت پاکستان کے خلاف مسلسل ناکامی کا شکار ہے!! 🇵🇰💪✌️🇵🇰💪✌️🇵🇰💪✌️🇵🇰💪✌️
بھارت 🇮🇳 کو بھرپور جواب ملے گا اور ایسا کرارا ملے گا کہ RSS تک کانپ اٹھے گی!!
WAIT AND WATCH! 🇮🇳 ☠️☠️☠️ ⛏️⚰️🔨
STAY CALM AND TRUST YOUR ARMED FORCES 👑
ALLAH O AKBAR! ⚔️⚔️⚔️
Two Indian Pilots were killed and 52 Indian soldiers killed at LoC by Pakistan Armed Forces; after India’s 🇮🇳 aggression against Pakistan 🇵🇰 !!!
WAIT AND WATCH FOR MORE! 🇮🇳☠️☠️☠️⛏️⚰️🔨