قائدِ جمہوریت چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سابق رکنِ سندھ اسمبلی حاجی غلام مصطفیٰ بوزدار مرحوم کو ان کی برسی کے موقعے پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت
@BBhuttoZardari
https://t.co/Py40sw0kSH
مولانا طارق جمیل،حسن نثار اور دیگر کئی پاکستان کے ملٹری اسٹبلشمنٹ کے حاشیہ برداروں کی اعلانیہ مایوسی بتا رہی ہے کہ عمران خان کے نیچے سے تخت شاہی سرک رہا ہے۔
جہیز پہ پابندی لگانے سے ملک مدینہ کی ریاست ہرگز نہیں بنے گا۔
نبی پاکؐ نے جہیز کی حد مقرر کی تھی تاکہ کسی غریب کو اپنی بیٹی کی شادی کرنا آسان ہو۔
ورنہ بہن بیٹی وہ رشتہ ہے کہ جس پر جس حد تک خرچہ کیا جائے کم ہے ۔
مہنگائی کے خلاف وزیراعظم کے11 نوٹسز لیکن عملی اقدامات زیرو۔۔ نوٹسز کے باوجود مہنگائی کم ہونے کی بجائے بڑھتی رہی۔۔ جانئے وزیراعظم نے کس کس تاریخ کو مہنگائی کے خلاف کیا نوٹس لیا؟
#PMImranKhan#PTIGovernment#inflation
https://t.co/m7Rf3ZYDu0
ہیوی ڈرائیوروں کی ساری کمائی اگر ملک لائی جائے تو ملکی معیشت کو بے شمار فائدہ ہو سکتا ہے۔
اور یہ اسی صورت ممکن ہے کہ بیرون ملک مقیم ڈرائیوروں کی کفالت کیلئے ایک ادارہ بنایا جائے۔