My dear Pakistanis
If you really want change
If you all want a peaceful independent sovereign Pakistan
All you need is to support Maulana Fazal-ur-Rahman
Because he is the only one who can take the country out of crises۔.
#آزادی_مارچ_سلیکٹڈ_ڈسچارج
https://t.co/j00mftmNIk
Senator shiblifaraz said Maulana Attaur Rehman was behaving like a jealous girlfriend but Maulana Atta Ul Rahman corrected him and said “I am boyfriend”# syed
#آزادی_مارچ_سلیکٹڈ_ڈسچارج#جعلی_حکومت_جعلساز_کارندے
ہمارے اخلاقی اور تہذیبی بقاء کے مراکز دینی مدارس ہیں یہی وجہ ہے کہ یہ دینی مدرسہ انگریز کو کھٹکتا ہے، قائد جمعیتہ مولانا فضل الرحمٰن
#جاہل_اعظم_کے_بدتمیز_کارکن
شاہ بکتے ہیں
فقیر بکتے ہیں
یہاں صغیر اور کبیر بکتے ہیں!
کچھ سرعام ،کچھ پس دیوار بکتے ہیں !
اس شہر میں ضمیر بکتے ہیں!
یہاں تہزیب بکتی ہے !
یہاں فرمان بکتے ہیں!
ذرا تم "دام " تو بدلو یہاں ایمان بکتے ہیں ،
....Qutbudden Abid....
#جاہل_اعظم_کے_بدتمیز_کارکن
قرآن مکمل ضابطہ حیات ،معیشت کی تقسیم نظام خداوندی ہے
ہم غلامی نہیں برابری کی بنیاد پر تعلقات کے خواہاں ہیں
معیشت کا مکمل تحفظ قرآن کے نظام میں موجودہے جو اللہ نے ہمیں عطا کیا ہے۔ #Politics_is_Part_Of_Islam
زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگوں ہوں ، مولانا فضل الرحمٰن
اسلام آباد : جے یو آئی کے کارکنان ہسپتال پہنچے اور زخمیوں کو خون کا عطیہ دیں ،
اسلام آباد : دشمن ان بزدلانہ کاروائیوں سے پولیس کے جوانوں کے حوصلہ پست نہیں کرسکتے ، مولانا فضل الرحمٰن
#Politics_is_Part_Of_Islam
جب تک ہمارا نصاب ہمارے نظریہ حیات ہماری روایات ہماری ثقافت کو مدنظر رکھ کر ترتیب نہیں دیا جاتا اس وقت تک ہم اچھے مسلمان تو کُجا اچھے پاکستانی بھی نہیں پیدا کر سکیں گے
مفکرِ اسلام حضرت مولانا مفتی محمودؒ
#Politics_is_Part_Of_Islam