وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر یومِ عاشورہ کے موقع پر محکمۂ صحت پنجاب عوام کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے مکمل طور پر متحرک ہے۔ تمام اضلاع کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ کلینک آن ویلز ، ادویات، طبی عملہ اور ہنگامی طبی سہولیات ہر صورت فعال اور دستیاب رہیں۔ عزاداران کو بروقت طبی امداد اور بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔
JD Vance: "I have joked that I have two very very important people in my life -- an Indian and a Pakistani. The Indian is my wife and the Pakistani is Field Marshal Munir. I've probably talked to Field Marshal Munir more than I've talked to anybody else over the last three months."
راولپنڈی: ڈینگی کے تدارک اور فیلڈ سرویلنس کا جامع جائزہ لینے کے لیے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی (DERC) کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس آج ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ہیڈ کوارٹرز) کی صدارت میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں محکمہ صحت و بہبودِ آبادی کی نمائندگی چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ہیلتھ ڈاکٹر احسان غنی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر برائے پریوینٹو سروسز (ڈی ایچ او پی ایس) ڈاکٹر حافظ محمد جواد زاہد نے کی۔
اجلاس کے دوران، صحت کی قیادت نے چیئرپرسن کو موجودہ وبائیاتی ڈیٹا، مچھروں کی افزائش کے رجحانات اور فیلڈ ٹیموں کی کارکردگی کے اشاریوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر احسان غنی نے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے افسران کو سخت ہدایات جاری کیں کہ وہ زیادہ خطرے والے علاقوں کی 100 فیصد کوریج کو یقینی بنائیں اور واضح کیا کہ ڈینگی کے تدارک کی سرگرمیوں میں کسی بھی قسم کی غفلت یا سرویلنس ڈیٹا کی غلط رپورٹنگ پر فوری تادیبی کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ محکمہ دیگر انتظامی شعبوں کے ساتھ قریبی ہم آہنگی کے تحت کام کر رہا ہے۔
ڈی ایچ او پی ایس ڈاکٹر جواد زاہد نے کمیٹی کو مقامی مائیکرو پلاننگ، انڈور اور آؤٹ ڈور ویکٹر سرویلنس کی صورتحال، اور لاروا مثبت مقامات پر فوری رسپانس پروٹوکولز کے بارے میں بریف کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ہیڈ کوارٹرز) نے محکمہ صحت کی فیلڈ میں کارکردگی کو سراہا اور تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ وہ ڈینگی ایس او پیز (SOPs) کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی برقرار رکھیں۔
میں اس کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں اور سیکرٹری صحت نادیہ ثاقب کے توسط سے محکمۂ صحت کی پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے شاباش دیتا ہوں، جنہوں نے دن رات محنت سے اس نیک مقصد کو حقیقت بنایا۔
الحمدللہ، وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی قیادت میں پنجاب سے پولیو وائرس کا خاتمہ ایک تاریخی کامیابی ہے۔ میری دعا ہے کہ سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان بھی جلد پولیو فری ہوں، کیونکہ حقیقی کامیابی تب ہی ہوگی جب پورا پاکستان پولیو سے پاک ہوگا۔
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی قیادت میں پنجاب پولیو کے خلاف جنگ میں مسلسل کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ الحمدللہ لاہور، راولپنڈی، ملتان اور راجن پور سے موصول ہونے والے پولیو سرویلنس اور ماحولیاتی سیمپلز کے تمام نتائج نیگٹو آئے ہیں، جو ہماری مشترکہ کاوشوں کی کامیابی کا واضح ثبوت ہیں۔ انشاء اللہ دیگر اضلاع سے بھی جلد حوصلہ افزا نتائج موصول ہوں گے۔
میں سینئر منسٹر پنجاب @Marriyum_A, چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان، وزیراعلی پنجاب فوکل پرسن برائے پولیو عظمی کاردار اور سیکرٹری صحت و بہبودِ آبادی نادیہ ثاقب کی بہترین قیادت اور معاونت پر ان کا شکریہ ادا کرتا
ہوں۔
میں کمشنر لاہور مریم خان، ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی اعجاز، سی ای او ہیلتھ لاہور ڈاکٹر آصف ارباب خان نیازی
،کمشنر ملتان عامر کریم خان، ڈپٹی کمشنر ملتان محمد نعمان صدیقی، سی ای او ہیلتھ ملتان ڈاکٹر سوبان ضیاء؛ کمشنر ڈیرہ غازی خان اشفاق احمد چوہدری، ڈپٹی کمشنر راجن پور عمران حسین رانجھا، سی ای او ہیلتھ راجن پور ڈاکٹر عامر بشیر اور کمشنر راولپنڈی عامر خٹک، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ، سی ای او ہیلتھ راولپنڈی ڈاکٹر احسن غنی کو اس شاندار کارکردگی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
یہ کامیابی ای او سی کوآرڈینیٹر رانا عدیل تصور، پولیو پروگرام کی پوری ٹیم، ضلعی انتظامیہ، لیڈی ہیلتھ ورکرز ،لیڈی ہیلتھ سپروائزرز اور فرنٹ لائن پولیو ورکرز کی دن رات محنت، لگن اور عوامی خدمت کے جذبے کا نتیجہ ہے۔
آپ سب نے ثابت کیا ہے کہ متحد ہو کر ہم پولیو فری پنجاب اور پولیو فری پاکستان کے ہدف کو ضرور حاصل کریں گے۔
@EocPunjab@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@HP_GoP
#endpolio #poliofreepakistan
Polio Eradication Field Visit – Rawalpindi Cantonment (UC CTC3, Jhanda Chichi) 🇵🇰
Dedicated to ensuring a polio-free future for our children! Today, MPA and Focal Person for Anti-Polio Campaign, Uzma Kardar, conducted a field visit to Rawalpindi Cantonment to monitor the ongoing anti-polio drive.
During the visit, she personally checked the performance of the field teams on the ground and vaccinated two eligible children to support the campaign.
Joined by Chief Executive Officer (CEO) Health Dr. Ehsan Ghani and District Health Officer (DHO) Preventive Services Dr. Hafiz Muhammad Jawad Zahid, Uzma Kardar highly appreciated the tireless efforts of the frontline workers and the entire district health team for their commitment to securing the health of the nation's youth.
Together, we can defeat polio! ✊
A shocking development for India…
Pakistan has successfully tested its indigenous Fatah‑4 surface‑to‑surface missile, in a fresh display of its advancing military capabilities.
Footage showed the missile shooting into the sky at high speed before striking its target with precision, triggering a massive explosion that erupted into a giant fireball.
Subject: Briefing Report - Polio Eradication Strategic Review
Date: May 14, 2026
Location: District Health Authority, Rawalpindi
Today, an international delegation led by Dr. Richard Franka (CDC USA) and his team of CDC Consultants visited the DHA Rawalpindi to review polio campaign strategies.
Participants & Roles:
• Dr. Richard Franka (CDC USA): Technical Team Lead providing global strategic oversight.
• CDC Consultants: Specialized advisors evaluating epidemiological data and immunization efficacy.
• Dr. Ehsan Ghani (CEO Health): Chief administrative authority for departmental execution.
• Dr. Sajjad (NSTOP): Surveillance lead for data support and field monitoring.
• DHO PS Rawalpindi: Field operations lead for micro-planning and 3+1 modality implementation.
Visit Purpose:
3+1 Modality: Deep dive into the efficacy of combining OPV and IPV for maximum immunity.
Field Operations: Review of micro-plans and surveillance data by the DHO PS and Dr. Sajjad.
Media/Advocacy: Evaluation of current media coverage strategies to combat vaccine hesitancy.
The visit reinforced the critical alignment between global standards and local field execution to reach our polio-free goal.