#SaveDagriBangla
پاکستان کے سب سے خوبصورت ہائیکنگ ٹریک پر واقع ڈگری بنگلہ انیسویں صدی کے آخر میں تعمیر کیا ہوا۔
انتہائی خوبصورت مقام پر واقع ڈگری بنگلہ اداروں کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث اپنی آخری سانسیں لے رہا۔
مل کر #SaveDagriBangla کی مہم چ
https://t.co/7mmNlw7ypN
مسجد اقصی میں نمازیوں پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ہم ہر طرح کے حالات اور صورتحال میں اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ان کی حمایت جاری رکھیں گے۔
اللہ فلسطینی مسلمانوں کا حامی و ناصر ہو۔
This boys agony is the voice against Israeli oppression and hegemony...We must and we will stand with Palestine in against this criminal continuation...#IsraeliCrimes
پاکستان کے ضلع مانسہرہ (شنکیاری) میں زیتون olive فارمنگ اور کیوی 🥝Kiwi فارمنگ سے علاقے کی تقدیر بدلنے جا رہی ہے۔ دیکھیے اس حوالے سےخصوصی رپورٹ۔
آپ بھی اگر intrested ہیں تو آپ بھی فارمنگ کر کہ منافع کما سکتے ہیں۔
#kiwifruit#olive
https://t.co/cEAFPO6Ilm