سائنس دیکھیے!
جب پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 137 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا تو آئل کمپنیوں نے تقریباً 72 ارب روپے منافع کمایا۔ مگر جب قیمت 74 روپے فی لیٹر کم ہوئی تو اب دعویٰ ہے کہ 104 ارب روپے کا نقصان ہو گیا، اور حکومت سے اس کے ازالے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ کمال یہ ہے کہ حکومت مزید ریلیف دینے پر غور بھی کر رہی ہے۔
سوال صرف اتنا ہے کہ جب عوام مہنگا تیل خرید کر کمپنیوں کو اربوں کا منافع دے رہے تھے، تب کسی نے عوام کے حصے کا حساب کیوں نہیں مانگا؟ اگر نقصان کی تلافی قومی خزانے سے ہونی ہے، تو پھر منافع بھی عوام کے ساتھ بانٹا جانا چاہیے تھا۔
حساب صرف نقصان کا نہیں، منافع کا بھی ہونا چاہیے۔
سویٹزرلینڈ مذاکرات شروع ہوتے ہی پوری دنیا کی نظریں ایک بار پھر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف پر ٹک گئی ہیں۔ مقبولیت کے دعویدار تو منظر سے ایسے غائب اور غیر متعلقہ ہوگئے ہیں جیسے کبھی تھے ہی نہیں۔ وقت وقت کی بات ہے۔
خبر ھے کہ شاہین آفریدی کو خراب فارم کی وجہ سے آئندہ ٹورز کیلئے ٹیسٹ ٹیم میں شامل نھیں گیا جا رھا۔
لیکن حیرت ھے کہ جو لوگ شاہین کی خراب فارم کو لیکر اس پہ تنقید کر رھے تھے ، وہی آج اسکے حق میں بول رھے کہ اسکو کیوں ٹیم سے نکالا جا رھا ھے۔
پاکستانی میڈیا صحافت نھیں پروپیگنڈہ ھے۔
یہی کچھ اب گلگت میں بھی ہوگا
روالپنڈی کی 13 سیٹیں ہم نے دھاندلی کر کے جتوائی تحریک انصاف کی 70 70 ہزار کی لیڈ تھی جن کو ہم نے شکست میں بدلا اور دھاندلی میں الیکشن کمشنر میں اور چیف جسٹس قاضی فیض شامل ہیں کمشنر راولپنڈی
ویڈیو ثبوت 🚨
جب لاہور میں 70 ہزار ووٹ کی برتری سے ڈاکٹر یاسمین راشد جیت رہی تھی تو اچانک فارم 47 کے ذریعے نواز شریف کو جتوایا گیا
جس پر بکاؤ میڈیا بھی حیران و پریشان تھا
@saleemkhaliq Previous Caribbean tour was years ago. Selecting a player depending upon years ago performances is 'hilarious' and favouring decades ago performances for future selections is just 'ignorance'.
@saleemkhaliq سارا سال شاہین کو آوٹ آف فارم کے طعنے دئیے ، اور باہر نکالنے کا مشورہ دیتے رھے۔ اب جب خدا خدا کر کے اسے باہر نکال ہی دیا گیا ھے تو ، اسکی حمایت میں بولنا شروع کر دیا۔
کون لوگ او تسی ؟
اب ان کا اپنا میڈیا رزلٹ جاری کررہا ہے اور بتا رہا ہے کہ حلقہ 8 سے تحریک انصاف اور MWM کے امیدواروں کاظم میثم بھاری لیڈ سے آگے ہیں
جب یہ رزلٹ تبدیل کریں گے تو یہ ثبوت ان کے سامنے رکھے جائیں گے
اللہ اللہ کر کے 28 ترمیم لے کر آئے تھے تاکہ 25 برس کے نوجوان کو ووٹ کے حق سے محروم رکھا جا سکے کیونکہ ان کا خیال تھا کہ نوجوان عمران خان کو ووٹ دیتا ہے مگر یہاں منظر ہی کچھ اور ہے 70 ۔۔80 برس کے بزرگ بھی اپنے گھروں سے نکل کر پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دینے کے لیے پہنچ رہے ہیں
سر جی ترمیماں تے عوام نے واڑ دتیاں نیںے۔۔۔
یہ ہے گلگت بلتستان الیکشن کا آزاد سروے حبیب اکرم صاحب
پی ٹی آئی کی مقبولیت صرف GB نہیں ہوتے پاکستان کی ساری جماعتوں کی مجموعی مقبولیت کے مقابل بھی unchallenged ہے