دیسی منجن
اب آپ کی دست رس میں، دنیا کی کسی بھی لیب سے ٹیسٹ کروالیں ان شاء اللہ العزیز کوئی ایک شی بھی مضر صحت ن��یں پائی جائے گی۔
برائے رابطہ
پاک طب واٹس ایپ نمبر لنک👇
https://t.co/f6QXdGVq4I
اس👆 لنک پر ٹیب کیجیئے
اور واٹس ایپ چیٹ بوکس میں تشریف لائیں۔
دانتوں پر جم جانے والا پتھر نما سخت میل (Tartar) یا ڈینٹل کیلکولس کہلاتا ہے۔ یہ نرم میل (Plaque) کے سخت ہونے سے بنتا ہے۔ اس سے مسوڑھوں کی سوزش، خون آنا، بدبو اور دانت کمزور ہو سکتے ہیں۔ برش سے نہیں اترتا، اس کے لیے اسکیلنگ ضروری ہوتی ہے۔
دنیا کا کوئی منجن پیسٹ اسے ختم نہیں کرسکتا
عمومی شکایت
حضرت دنیا بھر کی پیسٹ، منجن استعمال کر لئے کوئی فائدہ نہیں ہورہا، وہی منہ کی بدبو، خون آنا
ہم تو تنگ آگئے ہیں ۔
ارے بھائی پہلے وہ جب تک میل نہ ہٹے گا تب تک مسوڑے سوجے رہیں گے، بدبو آتی رہے گی
لہذا پہلے اسکیلنگ کرائیں پھر منجن پابندی سے استعمال کریں
*مال کو دوگنا کرنے کا ایمانی عمل*
رسول ��للہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
خرچ کیا کر (خیرات کیاکر)، گنا نہ کر، تاکہ تمہیں بھی گن کے نہ ملے اور جوڑ کے نہ رکھو، تاکہ تم سے بھی اللہ تعالیٰ (اپنی نعمتوں کو) نہ چھپا لے۔
(بخاری، 2591)
آپ ﷺ نے کبھی میدے کی روٹی نہیں کھائی۔
معدہ امراض کی جڑ ہے
تقریبا ہر مرض کی مکمل تحقیق کی جائے تو اصل مسئلہ معدہ کا ہی نکلے گا۔
اس لئے معدہ کو پاور فل رکھیں۔
بھوسی والا آٹا کھانے کی عادت ڈالیں
جو کہ چکی پر بآسانی دستیاب ہے
اسپیشل آٹا، میدہ، بریڈ قبض کا باعث ہیں۔
معدہ کا مکمل علاج
دو سفوف
والد ماجد (مرحوم) کے نام
انمول تحفہ
گھر کے ہر فرد کی ضرورت
چھوٹے بڑوں کے لئے یکساں مفید
دو بڑی جار
اصل قیمت 1800 روپے
خدمتی قیمت 1000 روپے
رابطہ کے لئے
https://t.co/QbsekYgVhk
پاک طب واٹس ایپ نمبر لنک پر کلک کریں۔
۔
۔
۔
فرمان نبوی ﷺ
تم سنا اور شہد کا استعمال لازمی طور پر کیا کرو، کیونکہ اس میں سام کے علاوہ ہر بیماری کی شفا ہے۔ کہا گیا کہ سام کا کیا معنی ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: موت۔
سلسلہ احادیث صحیحہ، ح1631
الحمد للہ ان پھکیوں میں سنا موجود ہے۔ اور خالص جنگلی بیری کا شہد بھی الگ سے دستیاب ہے۔
ان میں سے کسی بھی لنک پر کلک کریں تو آپ کے ای میل ایپ میں آپ کی طرف سے چیئرمین پیمرا کو ایک تیار شدہ ای میل نظر آئے گی۔ آپ نے بس send کا بٹن دبانا ہے اور آپ کی طرف سے شکایت پہنچ جائے گی
https://t.co/Nf2zwqjAK7
https://t.co/yAIzPYkQth
https://t.co/j50T6JBQwN
https://t.co/c52CDyM1v6
https://t.co/7UVmrVJNsE
https://t.co/gkgVgEjy6a
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
اللہ نے رحمت کے سو حصے بنائے اور اپنے پاس ان میں سے ننانوے حصے رکھے صرف ایک حصہ زمین پر اتارا اور اسی کی وجہ سے تم دیکھتے ہو کہ مخلوق ایک دوسرے پر رحم کرتی ہے۔
( بخاری، جز حدیث 6000 )
امام الانبیاء ﷺ نے فرمایا:
کھڑے ہو کر نماز پڑھا کرو اگر اس کی بھی طاقت نہ ہو تو بیٹھ کر اور اگر اس کی بھی نہ ہو تو پہلو کے بل لیٹ کر پڑھ لو۔
(بخاری شریف - 1117)
🌿 صدف آرگینک ہیئر آئل
40+ کولڈپریس،
ایسنشل آئلز ہربل اجزاء
✔️ جڑوں کی نگہداشت میں معاون
✔️ نرم، ملائم اور چمکدار بال
✔️ سر کی جلد کی قدرتی نگہداش��
✔️ خواتین، مردوں اور بچوں کیلئے موزوں
✔️ روزانہ استعمال کیلئے موزوں
125 ml بوتل
قیمت: 1250 روپے
آرڈر کے لیے واٹس ایپ:03251391959
ہمارے اجداد سرسوں کے تیل اور دیسی گھی پر پلتے تھے، 80 سال کی عمر میں بھی کڑی محنت کے قابل تھے۔
پھر ریفائنڈ، بلیچ اور کیمیکلز سے گزرے تیل آئے، اور ساتھ ہی دل کے امراض، شوگر اور دوسری بیماریاں بھی عام ہوگئیں۔
جدت کام میں لائیں خوراک میں نہیں۔
دیسی خوراک صحت مند زندگی کی ضامن۔
بھنڈی
مزاج:
سرد تر، لیس دار۔
خواص:
• فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور
• ہاضمہ اور قبض میں معاون
• معدے کی جھلی کو تحفظ دینے میں مددگار
• کولیسٹرول اور بلڈ شوگر کو متوازن رکھنے میں معاون
• جلد و جسم کی خشکی میں مفید
احتیاط: بدہضمی یا گیس کی صورت میں کم مقدار میں استعمال۔
آخرت کے لئے کیا تیار کیا !
وہاں حسب نسب، مال کام نہیں آئے گا !
اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو ، اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اس نے کل کے لیے کیا آگے بھیجا ہے ۔ اور اللہ سے ڈرو ۔ یقین رکھو کہ جو کچھ تم کرتے ہو ، اللہ اس سے پوری طرح باخبر ہے ۔
سورہ حشر، 18
عزیزو !!
معدہ کی خرابی کو بیماریوں کی جڑ کہا گیا ہے !
معدہ کی خرابی کے اسباب میں سے ایک بڑا سبب
غیر فطری طرز زندگی (دیر سے سونا، دیر سے جاگنا، بے وقت کھانا، بے جا کھانا، بازاری کھانے، غیر معیاری گھی تیل و مصالہ جات)
نتائج:
بدہضمی، گیس ، قبض، چڑچڑاپن، تھکاوٹ، بلڈپریشر وغیرہ
یہ سب قدرتی اشیاء کا مجموعہ ہے الحمد للہ
فوائد سے مالا مال
کوئی ایک ذرہ برابر بھی کیمیل نہیں۔
محدود اسٹاک سے ضرور فائدہ اٹھائیے !
برائے رابطہ
پاک طب واٹس ایپ نمبر لنک👇
https://t.co/QbsekYht6S
اس👆 لنک پر ٹیب کیجیئے
اور واٹس ایپ چیٹ بوکس میں تشریف لائیں۔