اس تصویر پر بہت تبصرے ہوئے ہیں لیکن ایک بات ذہن میں رکھیں چونکہ ہم ان مذاکرات کو بطور میزبان شرکت کر رہے تھے تو ہماری روایات میں ہے کہ ہم مہمانوں کو ایسے ہی عزت دیتے ہیں۔یہ ہماری ثقافت بھی ہے اور روایات بھی۔
ایران امریکہ معاہدہ۔
افزودہ یورینیم قطر یا روس کے پاس۔
ایرانی منجمند اثاثے 50 سے 70 پرسنٹ بحال۔
آبنائے ہرمز پہلی حالت میں بحال۔
امریکی ناکہ بندی ختم۔
امریکہ ایران سے سستا تیل خریدار۔
گارنٹر پاکستان اور سعودی عرب ۔
ہم ایٹمی طاقت ہیں ہمیں دنیا سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔اب ہمیں معاشی طاقت بننے پر توجہ دینی چاہیے پر افسوس ہم نے فوکس سارا ایٹمی طاقت بڑھانے پر ہی کیا ہوا ہے۔
خسریاں دے کر منڈا جمیا تے اوناں چم چم مار دیتا۔
ہمارا حال بھی یہی ہے۔
سب کہہ رہے فلاں فلاں صحافی نے سائفر پر جھوٹ بولا۔
ارے بھئی اگر آپ کو لگتا ہے کہ پاکستانی صحافی سچ بولتے ہیں تو آپ کی عقل پر ماتم ہے۔یہ تو اپنی اپنی سیاسی جماعت کے ٹاؤٹ ہوتے ہیں۔
اٹھائیسویں ترمیم بغیر چوں چراں کے پاس ہوجائے گی۔میڈیا پر چلنے والی ساری خبریں جھوٹی ہیں کہ زرداری اڑ گیا ہے۔
میڈیا والے زرخرید غلام ہیں ان کو جو چورن دیا جاتا ہے وہ بیچتے ہیں۔
#28thamendment