الرٹ۔۔۔۔
@gbSumudFlotilla قلیل وقت میں اج رات کی تاریکی میں 7 بار حملہ کیا گیا ہے
کشتیوں کو ساؤنڈ بموں، دھماکہ خیز فلیئرز سے نشانہ بنایا گیا اور مشتبہ کیمیائی مادوں سے چھڑکاؤ کیا گیا۔
ریڈیو جام کر دیے گئے، مدد کے لیے کالز بلاک کر دی گئیں۔
فوری طور پر بین الاقوامی توجہ اور تحفظ درکار ہے!
فلوٹیلا کو ہاتھ نہ لگاؤ!
غزہ کی ناکہ بندی ختم کرو غزہ کے لیے انسانی امداد کی بلا رکاوٹ ترسیل کرو غزہ میں جینوسائیڈ کو ختم کرو
@gbsumudflotilla@Pak_PalForum
Hundreds of students in Dain village are missing school. Patients can’t reach hospitals. Families can’t access markets. All because the only bridge was washed away. We demand action now. #bridgefordain
“یہ وہی بچہ ہے جس کی ساری فیملی ماں باپ بڑی بہنیں بھائی گھر مال مویشی سب کچھ سیلاب کی بے رحم موجوں کی نذر ہوچکے ہیں۔۔ یہ اتفاقاً اسی وقت اوپر کسی رشتہ دار کے گھر گیا تھا جب میں نے پوچھا کہ آپ نے کیا منظر دیکھا تھا تو سسکیوں میں کہنے لگا کہ آخری بار صرف اپنی ماں کو ڈوبتے دیکھا جو اس بے بسی اور آخری سانسوں کے وقت بھی مجھے کوئی اشارہ کرتی رہی جو میں سمجھا کہ یہ یا تو مجھے الوداع کہتی رہی اور یا پانی سے دور رہنے کا کہا۔۔
😭😭😭”
صوابی میں انتظامیہ کی جانب سے #خدائی_خدمتگار_ارگنائزیشن کے ریلیف کیمپ کو ہٹانے کی دھمکی قابلِ مذمت ہے۔ سیلاب زدگان کی مدد کرنے والوں کو روکنا انسانیت کے خلاف اقدام ہے۔
ہم اس رویے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر بونیر نے متاثرین بونیر کیلے آنے والا امدادی سامان رکھ لیا ہے
پولیس کا موقف ہے کہ ہم حکم کے ماتحت ہے
جبکہ ویڈیو بنانے والا کہہ رہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر بونیر چاہتا ہے کہ امدادی سامان میرے حوالے کردی تاکہ میں اس میں چوری کرسکو
@YarMKNiazi
ضلع اورکزئی ستر سم میں عوامی لشکر نے راکٹ لانچر بردار مشکوک افراد گرفتار کیے،مگر سیکیورٹی اہلکار آئے اور زبردستی یہ کہہ کر لے گئے کہ “یہ ہمارے لوگ ہیں”سوال یہ ہے کہ لمبے بال، سروس بوٹ اور راکٹ لانچر لے کر یہ کس ڈیوٹی پر تھے؟
عوام کو خدارا تختہ مشق نہ بنایا جائے،حقیقت سامنے لائے۔
بونیر میں خدائی خدمتگار آرگنائزیشن کے ڈاکٹر سراج کے بینک اکاونٹ کو اداروں والوں کے کہنے پر بند کردیا گیا ہے،بونیر ہی میں خدائی خدمتگار آرگنائزیشن کے کیمپ کو ختم کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہے۔پشاور میں کل ہمارے خدائی خدمتگار آرگنائزیشن کے کیمپ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ کیا ہے؟ کیا اس ریاست کو ہماری خدائی خدمتگاری بھی پسند نہیں ہے؟ حکومت کیوں ہر ادارے کو فوجی پراڈکٹ بنانے پر تلی ہوئی ہے؟
سینیٹر ایمل ولی خان کا سینیٹ آف پاکستان میں خطاب
#AimalWaliKhan #KKO #BunerFloods