این ای او سی مون سون اپڈیٹ:
مختلف موسمیاتی ماڈلز کیمطابق شمال/شمال مشرقی پنجاب بشمول لاہور، سیالکوٹ نارووال میں بڑے پیمانے پر گرج چمک کیساتھ شدید بارش کا امکان ��ے۔دریائے چناب، راوی ستلج اور م��سلک نالوں بھمبر،ایک،دیگ،بین پلکھو و بسنتر میں درمیانے سے اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے.