Love to humanity is my motiveService to humanity is my faith PAKISTAN is my loveDemocracy is my dream. Great Nawaz Sharif is my leader. Maryam Nawaz is our Hope
بریکنگ نیوز🚨
سوئٹزرلینڈ کے برگن اسٹاک میں منعقدہ "لیک لوسرن سمٹ" کے اختتام پر قطر اور پاکستان نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت کا اعلان کیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق فریقین نے 60 دن کے اندر ایک حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے روڈ میپ پر اتفاق کر لیا ہے۔ مذاکرات کی نگرانی کے لیے ایک ہائی لیول کمیٹی قائم کی جائے گی، جبکہ جوہری پروگرام، پابندیوں، نگرانی اور تنازعات کے حل سے متعلق ورکنگ گروپس فوری طور پر تکنیکی مذاکرات کا آغاز کریں گے۔
مزید برآں آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کی محفوظ آمدورفت یقینی بنانے اور غلط فہمیوں سے بچنے کے لیے فریقین کے درمیان براہِ راست رابطے کا نظام بھی قائم کر دیا گیا ہے۔
اعلامیے میں لبنان میں فوجی کارروائیوں کے خاتمے پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے ایک ڈی کنفلیکشن سیل کے قیام کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
قطر اور پاکستان نے امریکہ اور ایران کی سفارت کاری اور تنازع کے پرامن حل کے لیے وابستگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات جاری رہیں گے اور حتمی معاہدے کے حصول کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔
"We Love Pakistan"
میں نے پچھلے تین مہینوں میں شاید فیلڈ مارشل منیر سے جتنی بات کی ہے،اتنی کسی اور سے نہیں کی۔
ہم ان کی مدبرانہ قیادت کے بغیر اس مقام تک نہیں پہنچ سکتے تھے۔
وہ ایک فوجی رہنما ہیں،لیکن میں سمجھتا ہوں کہ انہوں نے خود کو ایک بہترین سفارت کار کے طور پر بھی ثابت کیا ہے
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس.
امن کے قیام کے لیے کی جانے والی سفارتی اور قائدانہ کوششیں تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جاتی ہیں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امن کے لیے خدمات قابلِ تحسین ہیں اور ان کے کردار کو عالمی سطح پر سراہا جانا چاہیے۔
#CDF_LeadsPeace
پاکستان کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف عالمی سطح پر کیا جا رہا ہے۔ ایک مضبوط اور مدبر قیادت ہی کسی قوم کے وقار کو دنیا میں نمایاں کرتی ہے۔
#CDF_LeadsPeace
🚨ریاست ہر فرد کو یہ حق دیتی ہے کہ وہ احتجاج کرے لیکن احتجاج کی آڑ میں ریاست کی توہین غلط ہے، دہشتگردوں کی وکالت کرنے والی ماہ رنگ لانگوکو ہونےوالی سزا قابل قدر ہے، چمن شہریوں نے ماہ رنگ لانگو کی عمر قید کی سزا کو درست قرار دے دیا...
قومیں صرف ہتھیاروں سے نہیں بلکہ مضبوط قیادت، عزم اور دانشمندی سے بھی کامیاب ہوتی ہیں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ثابت کیا کہ طاقت کے ساتھ امن کی حفاظت بھی ایک عظیم ذمہ داری ہے۔
#CDF_LeadsPeace
Alhamdulillah, the First High-Level Committee Meeting under the framework of the Islamabad Memorandum of Understanding has concluded successfully in Bürgenstock, Switzerland.
The discussions were held in a positive and constructive atmosphere and yielded encouraging progress, including agreement on a roadmap toward a final deal within 60 days, the establishment of a High-Level Committee to provide political oversight, and the commencement of further technical talks.
I commend the leadership of both the United States as well as Iran for their continued commitment to constructive engagement, and thank all brotherly and friendly countries for their valuable support in advancing this historic process.
In particular, I would like to express my gratitude to our brotherly country Qatar, for its critical support in creating the conditions necessary for these negotiations to move forward.
A word of thanks to the Swiss Government for their facilitation in hosting these talks.
I would like to pay special tribute to Field Marshal Asim Munir whose untiring efforts made these talks a success. His dedication, commitment and perseverance are indeed commendable without which there would have been no progress.
I would like to pay my warm compliments and heartfelt gratitude to Deputy Prime Minister Ishaq Dar, for his diplomatic efforts along with his team at the Foreign Office. I also deeply appreciate the hard work of Interior Minister Mohsin Naqvi who contributed immensely to the success of these talks.
Pakistan will continue to play its honest and sincere role in advancing dialogue and diplomacy towards a peaceful and lasting resolution.
ناکام محبت کا اتنا صدمہ میں نے کبھی کسی اور میں نہیں دیکھا- اسکا تو دماغ ہی الٹ گیا 🤷♂️
یعنی پیشکشیں کرنے والے اسد طور کو بلا بلا کر یہ سب بتا رہے ہیں 🤣🤣
بلیک میل ایکشن کمیٹی تباہ دے
کوٹلی سے کالعدم بلیک میل ایکشن کمیٹی کے فعال رکن محمد جمیل نے انتشار اور ریاست مخالف تقریروں کی وجہ سے کالعدم بلیک میل ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا
Burgenstalk talks moderated by Pakistan (and Qatar) between Iran and the US were always set to unfold in slow mo. But the fact that the Iranians have come this far post e-signing of the MOU and the US is here with their prime negotiators tells you they both know that the only way ahead is to continue to talk and nail this opportunity for lasting peace.
JUST IN: Iranian delegation was about to leave the US-Iran peace talks in Switzerland, but at the very last minute they returned to the negotiating table at Pakistan's request.
Thank you Field Marshal Asim Munir and Prime Minister Shehbaz Sharif for promoting peace! 🇵🇰
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بخیر زندگی
اے رب ذوالجلال
اے رب کریم
تھکے ہوئے دل
بوجھل سانسیں اور نم آنکھیں تیرے ہی در کی محتاج ہیں
جس درد نے روح کو توڑ دیا
جس غم نے مسکراہٹ چھین لی اسے اپنی رحمت سے دھو دے
ہمیں صبر
سکون اور اپنی قربت عطا فرما
آمین یارب العالمین
#سرمایہ_زیست
آخر خدیجہ شاہ بھی مایوس ھو کر امریکہ چلی گئی۔ حالانکہ بہنوں نے اسے یقین دلایا تھا کہ جیل سے نکلتے ہی خان پیرنی کو طلاق دے کر تم دے شادی کرے گا۔ تین سال تک بیچاری اڈیالہ جاتی رھی۔ اب اسے یقین ھو گیا ھے کہ اس نے باہر نہیں نکلنا تو لعنت بھیج کر امریکہ کی ٹکٹ کٹا لی۔
یہ مسلم لیگ نون کا دوسرا عمران ریاض ہے لیکن وہ اتنا زیادہ خبیث نہیں تھا اپنی حکومت پر تنقید نہیں کرتا وہ کہتے تھے پٹرول ہزار روپے لیٹر بھی ہو جائے گا تو ووٹ عمران خان کو دیں گے چند پاکستانی پاسپورٹ پر بیٹھے دو ٹکے کے لوگ مسلم لیگ کا نام استعمال کرتے ہیں اور مسلم لیگ کی حکومت کے خلاف ہی تنقید کرنا شروع کر دیتے ہیں صرف اپنے ویوز کے لیے یہ ملک سے دشمنی نہیں تو اور کیا ہے
آج دنیا بھر میں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی وجہ سے پاکستان کو جو عزت ملی، اس پر اللہ کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے۔ آج پاکستان کے مخالفین بھی پاکستان کی اس شاندار سفارتی کامیابی کو دیکھ کر حیران ہیں۔ پاکستان نے امن کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کیا ہے۔ اللہ کریم پاکستان کو مستقبل میں بھی اسی طرح کی کامیابیاں اور عزت عطا فرمائے۔ آمین
#PakistanForPeace
اگر فیلڈ مارشل عاصم منیر کردار ادا نہ کرتے تو شاید آج ہم یہاں پر نہ ہوتے ۔ میرا گزشتہ 3 ماہ میں سب سے زیادہ رابطہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے رہا ۔ جو نا صرف سپہ سالار ہیں بلکہ بہترین سفارتکار بھی ہیں ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان میرے لئے سب سے اہم شخصیت ہیں ۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صلاحیتوں اور ایران امریکہ ڈیل میں کردار کا برملا اعتراف