وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی قافلے کے ہمراہ سرزمین عجب خان آفریدی "" آدم خیل میں داخل ہوگئے!!
درہ آدم خیل کے غیور عوام کی جانب سے شاندار اور پرتپاک استقبال کیا گیا!!
For over two decades in different roles, I have seen Pakistan as a source of solidarity & solutions. But what has always stood out to me is the resilience of the Pakistani people & their determination to build a better future.
My message is simple:
The @UN stands with the people of Pakistan. And I thank the Pakistani people for standing up for the world.
رات کے وقت ہزاروں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ اپنے مقصد کی جانب رواں دواں، لانگ مارچ کے قافلے کی شاندار فضائی مناظر ،کارکنان کا جوش و جذبہ قابلِ دید ہے۔
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
"میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں،
ان میں سے جس کی پیروی کرو گے، ہدایت پا جاؤ گے۔"
📚 مشکوٰۃ المصابیح، حدیث: 6018
🕌
وہ ابو بکرؓ کی صداقت ہو یا عمرؓ کی عدالت،
عثمانؓ کی حیاء ہو یا علیؓ کا علم،
ہر صحابیؓ کا کردار ہدایت کی ایک مثال ہے۔
💫
آج اگر ہم اندھیروں میں راستہ بھول گئے ہیں
تو ان ستاروں کی روشنی سے اپنی راہ تلاش کریں۔
🤲
یا اللہ! ہمیں صحابہ کرامؓ جیسا ایمان، تقویٰ اور کردار عطا فرما — آمین!
خیبر پختونخوا میں کیا گورنر راج نافذ کردیا گیا؟
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس میں چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ، انسپکٹر جنرل آف پولیس ذوالفقار حمید، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اکرام اللہ خان اور دیگر نے شرکت کی
گورنر کو صوبے میں سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال، انسدادِ دہشت گردی، پبلک آرڈر اور جرائم سے متعلق تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
پولیس نے صوبے میں احتجاجی سرگرمیوں اور لانگ مارچ سے متعلق بھی گورنر کو بریفنگ دی
Speaking to Pakistan TV correspondent Rana Abdullah, UN Secretary-General António Guterres said, “I could not finish my mandate as Secretary-General without coming again to Pakistan because Pakistan is deep in my heart.”
Good job, Abdullah ❤️
امریکی حکام نے پنجاب کے شہر خانیوال کے رہائشی فہیم اکرم کی گرفتاری پر ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کردیا۔۔ حکام کے مطابق "فہیم اکرم پر جعلی ڈاک ٹکٹوں کی اسکیم چلانے کا الزام ہے، جس کے تحت اس نے ویب سائٹ کے ذریعے مبینہ طور پر 50 لاکھ سے زیادہ جعلی ڈاک ٹکٹ اور شپنگ لیبلز فروخت کیے اور امریکی پوسٹل سروس کو 12 کروڑ 60 لاکھ ڈالر سے زیادہ کا نقصان پہنچایا گیا۔اسے خود پکڑنے کی کوشش نہ کریں بلکہ صرف اطلاع دیں"
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
جب کسی ضرورت مند کی آواز تمہارے کانوں تک پہنچے ،
تو اللہ تعالی کا شکر ادا کرو،
کیونکہ اللہ تعالی نے اپنے بندے کی مدد کے لیے تمہیں پسند کیا ہے،
ورنہ وہ اکیلا ہی کافی ہے سب کے لیے۔
🙏🇵🇰 Beautiful visuals from Pakistan recent protest against the government. Imran khan supporters performed the prayers on the Motorway.
Free Imran khan.
🚨🚨 ان کا نام خورشید ہے پختون خواہ میں تحریک انصاف کا منسٹر ہے ان کا تعلق کرک سے ہے
دلیر اور نظریاتی انسان-- اج کرک میں جم غفیر انہوں نے نکالا ہے ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے
اللہ عزوجل فرماتے ہیں:
اور یاد دہانی کرتے رہو کیونکہ یاد دہانی ایمان والوں کو نفع پہنچاتی ہے۔
(سورة الذاريات، آیت نمبر 55)
سورہ بقرہ کی آخری دو آیات پڑھ کر سوئے!
#یاد_دہانی